Browsing Category
World
غزہ میں ’صرف ایک تہائی ہسپتال فعال‘، فیشن برانڈ زارا کو تشہیری مہم پر ’افسوس‘
حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد خاتمے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہREUTERS3 گھنٹے قبلغزہ میں اسرائیلی فوج سے برسرپیکار عسکریت پسند تنظیم حماس نے واضح کیا ہے کہ اگر قیدیوں کے…
’کار سپیکر میں چھپا ٹرانسمیٹر۔۔۔‘ وہ خفیہ مقام جہاں برطانوی جاسوسوں کے لیے خصوصی آلات بنتے ہیں
’کار سپیکر میں چھپا ٹرانسمیٹر۔۔۔‘ وہ خفیہ مقام جہاں برطانوی جاسوسوں کے لیے خصوصی آلات بنتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ بظاہر ایک کار سپیکر ہے، مگر اس میں کچھ اور چھپی ہوئی صلاحیتیں بھی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن…
’غزہ میں صرف ایک تہائی ہسپتال فعال ہیں‘ ڈبلیو ایچ او، فیشن برانڈ زارا کو تشہیری مہم پر ’افسوس‘
حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد خاتمے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہREUTERS3 گھنٹے قبلغزہ میں اسرائیلی فوج سے برسرپیکار عسکریت پسند تنظیم حماس نے واضح کیا ہے کہ اگر قیدیوں کے…
’کھلاڑی کو میچ سے باہر کیوں نکالا؟‘ کلب کے صدر نے ریفری کو مُکا دے مارا
’کھلاڑی کو میچ سے باہر کیوں نکالا؟‘ کلب کے صدر نے ریفری کو مُکا دے مارا،تصویر کا ذریعہGetty Images15 منٹ قبلترکی میں جاری سُپر لیگ میں ایک میچ کے دوران میزبان ٹیم انقرہ گکو نے پیر کی رات ابتدائی میچ میں برتری حاصل کر لی تھی لیکن 50 منٹ بعد…
سونے اور تیل کی دولت سے مالا مال ایک غیر معروف علاقہ جس نے جنوبی امریکہ کی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا
سونے اور تیل کی دولت سے مالا مال ایک غیر معروف علاقہ جس نے جنوبی امریکہ کی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نوربرٹو پاریدیس عہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس51 منٹ قبلجنوبی امریکی خطے میں دو ممالک کے درمیان تیل!-->…
وہ مسیحی فرقہ جس میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت تو ہے لیکن کافی اور شراب ممنوع ہیں
وہ مسیحی فرقہ جس میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت تو ہے لیکن کافی اور شراب ممنوع ہیں،تصویر کا ذریعہPUBLIC DOMAINمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈیسن ویگاعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل48 منٹ قبلچرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس یا چرچ آف مورمنز کے!-->…
اوپر چھت نہیں اور نیچے سمندر۔۔۔ جب 24 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کی چھت ٹوٹ گئی اور ایئر ہوسٹس ہوا میں…
اوپر چھت نہیں اور نیچے سمندر۔۔۔ جب 24 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کی چھت ٹوٹ گئی اور ایئر ہوسٹس ہوا میں اڑ گئی،تصویر کا ذریعہNTSBمضمون کی تفصیلمصنف, جے دیپ وسنتعہدہ, بی بی سی گجراتی ایک گھنٹہ قبل’آلوہا۔۔۔‘ یہ لفظ ہوائی زبان میں لوگوں کو سلام!-->…
حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد…
حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد خاتمے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہREUTERS3 گھنٹے قبلغزہ میں اسرائیلی فوج سے برسرپیکار عسکریت پسند تنظیم حماس نے واضح کیا ہے کہ اگر قیدیوں کے…
پیرس کے لگژری ہوٹل سے گم ہونے والی انگوٹھی کی گتھی جو دو دن بعد سلجھی
پیرس کے لگژری ہوٹل سے گم ہونے والی انگوٹھی کی گتھی جو دو دن بعد سلجھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلپیرس کے معروف لگژری ہوٹل ’رٹز‘ سے ساڑھے سات لاکھ یورو کی ایک انگوٹھی گم ہوئی تو سب سے پہلا شک عملے پر گیا۔ یہ انگوٹھی ملائیشیا سے…
دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں دفن ہونے والے 600 امریکی طیاروں کی کہانی
دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں دفن ہونے والے 600 امریکی طیاروں کی کہانی،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, سوتیک بسواسعہدہ, نامہ نگار بی بی سی 58 منٹ قبلحال ہی میں انڈیا کی ریاست اروناچل پردیش میں ایک میوزیم کا افتتاح کیا!-->…
غزہ کا ’محفوظ علاقہ‘ جو اسلام آباد ایئرپورٹ سے بھی چھوٹا مگر لاکھوں فلسطینوں کی پناہ گاہ ہے
اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے میں اب تک 17 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں جن میں سات ہزار سے زیادہ بچے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فیونا نمونیعہدہ,…
سابق افغان فوجیوں کو پناہ نہ ملنے پر برطانوی جنرل مایوس: ‘ہم بحیثیت قوم دوغلے یا نااہل…
سابق افغان فوجیوں کو پناہ نہ ملنے پر برطانوی جنرل مایوس: 'ہم بحیثیت قوم دوغلے یا نااہل ہیں'،تصویر کا ذریعہAFGHANISTAN MOI،تصویر کا کیپشنسی ایف 333 کے فوجی تربیت کے دوران لی گئی تصویرمضمون کی تفصیلمصنف, جو ان وڈعہدہ, بی بی سی نیوزنائٹ12!-->…
16 سالہ لڑکے کے جسم سے’بدروح‘ نکالنے کی خفیہ ریکارڈنگ: ’چرچ چھوڑنے کے بعد والدہ کو کینسر ہو گیا‘
16 سالہ لڑکے کے جسم سے’بدروح‘ نکالنے کی خفیہ ریکارڈنگ: ’چرچ چھوڑنے کے بعد والدہ کو کینسر ہو گیا‘مضمون کی تفصیلمصنف, کیٹی مارکعہدہ, بی بی سی پینوراما 2 گھنٹے قبلبرطانیہ میں ایک مسیحی چرچ کی جانب سے ایک 16 سالہ لڑکے کے جسم سے مبینہ طور پر!-->…
’سنگاپور میتھمیٹکس‘: وہ منفرد طریقہ جو سنگاپور میں بچوں کو ریاضی پر عبور حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے
’سنگاپور میتھمیٹکس‘: وہ منفرد طریقہ جو سنگاپور میں بچوں کو ریاضی پر عبور حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایساریا پریتھونگیائمعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلسنگاپور کے طلبہ نے دنیا بھر میں!-->…
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘: وسعت اللہ خان کا کالم
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘: وسعت اللہ خان کا کالممضمون کی تفصیلمصنف, وسعت اللہ خانعہدہ, صحافی، تجزیہ کار31 منٹ قبلاگر آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ!-->…
غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر اقوامِ متحدہ مفلوج ہو چکا ہے، وعدہ کر سکتا ہوں کہ ہمت نہیں ہاروں گا:…
اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے میں اب تک 17 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں جن میں سات ہزار سے زیادہ بچے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فیونا نمونیعہدہ,…
غزہ کا ساڑھے آٹھ کلومیٹر کا ’محفوظ علاقہ‘ جو لاکھوں افراد کی پناہ گاہ ہے: ’ہمارے لیے یہاں خطرہ بڑھ…
اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے میں اب تک 17 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں جن میں سات ہزار سے زیادہ بچے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فیونا نمونیعہدہ,…
اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘
اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے میں اب تک 17 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں جن میں سات ہزار سے زیادہ بچے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فیونا نمونیعہدہ,…
غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتے نظر آ رہی ہے‘
غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتے نظر آ رہی ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عدنان البرشعہدہ, بی بی سی عربیمقام خان یونس، غزہ19 منٹ قبلخان یونس کے ناصر ہسپتال کے سامنے جینز اور ہوائی چپل پہنے!-->!-->…
’سیوج کے پانی میں کاشت‘: چینی لہسن جسے امریکہ میں ’ملکی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا جا رہا ہے
’سیوج کے پانی میں کاشت‘: چینی لہسن جسے امریکہ میں ’ملکی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ میں چینی لہسن کی درآمد کے حوالے سے تشویش پائی جا رہی ہے اور یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ملکی سلامتی کے…