جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

سب سے زیادہ امریکی امداد حاصل کرنے والا ملک اسرائیل اتنی طاقتور ریاست کیسے بنا

سب سے زیادہ امریکی امداد حاصل کرنے والا ملک اسرائیل اتنی طاقتور ریاست کیسے بنا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن اسرائیل کو اس کے قیام سے ہی برطانیہ، فرانس اور امریکہ کی حمایت حاصل رہی ہے2 گھنٹے قبلاسرائیل مشرق وسطیٰ کے مسلم ممالک…

برطانیہ یوکرین کو کون کون سے ہتھیارفراہم کر رہا ہے؟

برطانیہ یوکرین کو کون کون سے ہتھیارفراہم کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ براؤن اور تورل احمدزادےعہدہ, بی بی سی نیوز، وِژیؤل جرنلزم46 منٹ قبلیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اس وقت برطانیہ میں وزیر اعظم رشی

میانمار کا وہ صوبہ جس پر انڈیا، چین اور بنگلہ دیش کی نظریں ہیں

میانمار کے کس صوبے پر انڈیا، چین اور بنگلہ دیش کی نظریں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرخائن کا ساحلمضمون کی تفصیلمصنف, نتن شریواستوعہدہ, بی بی سی، نئی دہلیایک گھنٹہ قبلمیانمار کے شمال مغربی ساحل پر ایک شہر سیتوے ہے۔ یہ

شدید آبی دباؤ میں 74 روز تک زیرِ آب رہنے کا ریکارڈ بنانے والے امریکی پروفیسر

شدید آبی دباؤ میں 74 روز تک زیرِ آب رہنے کا ریکارڈ بنانے والے امریکی پروفیسر،تصویر کا ذریعہReuters12 منٹ قبلایک امریکی محقق نے مصنوعی طور پر آبی دباؤ کم کیے بغیر سب سے طویل عرصے تک زیرِ آب رہنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔جوزف دتوری نے کی لارگو،…

چین نے 78 سالہ امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی

چین نے 78 سالہ امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجان شنگ وان لیونگ، ہانگ کانگ میں مستقل رہائش پذیر تھے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ انھیں کہاں سے گرفتار کیا گیا تھا۔ایک گھنٹہ قبلچین کی…

ویڈیو, اردوغان کی حکومت میں ترکی کیسے تبدیل ہوا؟دورانیہ, 2,39

اردوغان کی حکومت میں ترکی کیسے تبدیل ہوا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "اردوغان کی حکومت میں ترکی کیسے تبدیل ہوا؟", دورانیہ 2,3902:39،ویڈیو کیپشناردوغان کی حکومت میں ترکی کیسے تبدیل ہوا؟اردوغان کی حکومت میں ترکی کیسے…

ویڈیو, ’خلا سے گرنے والے پتھر‘ نے چھت توڑ دیدورانیہ, 1,13

’خلا سے گرنے والے پتھر‘ نے چھت توڑ دیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’خلا سے گرنے والے پتھر‘ نے چھت توڑ دی", دورانیہ 1,1301:13،ویڈیو کیپشن’خلا سے گرنے والے پتھر‘ نے چھت توڑ دی’خلا سے گرنے والے پتھر‘ نے چھت توڑ دی38…

نکبہ: ’قیامت کبریٰ‘ کیا ہے اور فلسطینی اس دن اپنے ہاتھوں میں چابیاں لے کر کیوں نکلتے ہیں؟

نکبہ: ’قیامت کبریٰ‘ کیا ہے اور فلسطینی اس دن اپنے ہاتھوں میں چابیاں لے کر کیوں نکلتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پاولا روساسعہدہ, بی بی سی نیوزورلڈایک گھنٹہ قبلیہ چابیاں دیکھنے میں سادہ مگر وزنی ہیں۔ ان میں سے کچھ

انڈونیشیا کے مسلمان ٹرانسجینڈرز جو اپنے مستقبل کے لیے فکرمند ہیں

انڈونیشیا کے مسلمان ٹرانسجینڈرز جو اپنے مستقبل کے لیے فکرمند ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, تریشا ہوسادا اور سلوانو حاجد مولانا عہدہ, بی بی سی نیوز انڈونیشیا5 منٹ قبلانڈونیشیا میں ٹرانسجینڈر رہنما شنتا راتری کی فروری میں موت کے بعد سے خواتین

100ویں سالگرہ سے قبل سرکس شو میں شرکت: ’ہمیشہ سے چاہتی تھی مجھ پر چاقو پھینکے جائیں‘

100ویں سالگرہ سے قبل سرکس شو میں شرکت: ’ہمیشہ سے چاہتی تھی مجھ پر چاقو پھینکے جائیں‘،تصویر کا ذریعہPA Media40 منٹ قبل99 سالہ خاتون نے سرکس شو کے اس اعصاب شکن کھیل میں حصہ لینے کی دیرانہ خواہش پوری کی جس میں ایک شخص پر چاقو پھینکے جاتے ہیں۔…

کینیا میں مذہبی فرقے کے پیروکاروں کی اجتماعی خود کشی: ’انھوں نے زندہ بچوں کو بھی دفنا دیا‘

کینیا میں مذہبی فرقے کے پیروکاروں کی اجتماعی خود کشی: ’انھوں نے زندہ بچوں کو بھی دفنا دیا‘،تصویر کا ذریعہReuters33 منٹ قبلافریقہ کے ملک کینیا میں ایک مذہبی فرقے کی تعلیمات سے متاثر ہو کر بھوکے رہ کر موت کو گلے لگانے والے افراد کے آخری دنوں…

ترکی میں انتخابات: اردوغان اور کمال دونوں امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کر سکے، دوبارہ ووٹنگ کا اعلان

ترکی میں انتخابات: اپوزیشن کا ’سب سے طاقتور‘ صدر اردوغان کو شکست دینے کا خواب،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنموجودہ صدر کے اہم مد مقابل کے حامی ایک جلسے کے دوران دل کا نشان بناتے ہوئےمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی،

گاڑی پر برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے محمد سرور: ’سب سے مہنگا پیٹرول انگلینڈ، سب سے سستا ایران میں…

گاڑی پر برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے محمد سرور: ’سب سے مہنگا پیٹرول انگلینڈ، سب سے سستا ایران میں ملا‘،تصویر کا ذریعہMuhammad Sarwarمضمون کی تفصیلمصنف, فرقان الہیعہدہ, بی بی سی اردو، لاہور9 منٹ قبلبرطانیہ سے پاکستان تک کا طویل سفر وہ

جعلی ٹیومر جس کے لیے ماں بیٹی نے لاکھوں ڈالر کے عطیات وصول کیے اور مشہور شخصیات کو بے وقوف بنایا

جعلی ٹیومر جس کے لیے ماں بیٹی نے لاکھوں ڈالر کے عطیات وصول کیے اور مشہور شخصیات کو بے وقوف بنایا،تصویر کا ذریعہRedes sociales2 گھنٹے قبل2020 میں برطانیہ میں بچوں کا ایک اعلیٰ سطحی خیراتی ادارہ بند کر دیا گیا۔ صرف دو سال پہلے اس کی نوجوان…

2022 میں انڈیا کی روس سے تیل کی درآمدات میں دس گنا اضافہ

2022 میں انڈیا کی روس سے تیل کی درآمدات میں دس گنا اضافہ،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروس ایشیا کے توانائی کے سب سے بڑے درآمد کنندگان کو سستے تیل کی پیشکش جاری رکھے گاایک گھنٹہ قبلانڈیا کے بینک، بینک آف بڑودہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ…

یوکرین کو اگر امریکی ساختہ ایف 16 لڑاکا طیارے مل بھی جائیں تو کیا وہ روس کا مقابلہ کر سکے گا؟

یوکرین کو اگر امریکی ساختہ ایف 16 لڑاکا طیارے مل بھی جائیں تو کیا وہ روس کا مقابلہ کر سکے گا؟،تصویر کا ذریعہJUICEمضمون کی تفصیلمصنف, عبدالجلیل عبدالرسولوف اور زانہ بیزپیچوکعہدہ, بی بی سی نیوز یوکرین2 گھنٹے قبلزمین سے یوکرین کی ٹیم کا حکم

شوہر کی موت کے غم پر کتاب لکھنے والی خاتون پر اپنے ہی شوہر کے قتل کا الزام

شوہر کی موت کے غم پر کتاب لکھنے والی خاتون پر اپنے ہی شوہر کے قتل کا الزام ،تصویر کا ذریعہFacebook/Kouri Richins42 منٹ قبلامریکی ریاست یوٹاہ کی ایک خاتون، جنھوں نے اپنے شوہر کی اچانک موت کے بعد ملنے والے دکھ اور غم اور اس سے نمٹنے سے متعلق…

دنیا کے بڑے بینک تیز رفتاری سے سونا کیوں خرید رہے ہیں اور اس سے ڈالر کو کیا خطرہ ہے؟

دنیا کے بڑے بینک تیز رفتاری سے سونا کیوں خرید رہے ہیں اور اس سے ڈالر کو کیا خطرہ ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹینا جے اورگزعہدہ, بی بی سی نیوز، منڈو19 منٹ قبلڈالر کے بدلے سونا۔ دنیا میں بہت سے ممالک کے مرکزی بینک

آٹھ سالہ لڑکا مشیگن کے جنگل میں برف کھا کر دو دن کیسے زندہ رہا؟

آٹھ سالہ لڑکا مشیگن کے جنگل میں برف کھا کر دو دن کیسے زندہ رہا؟،تصویر کا ذریعہMichigan State Police 2 گھنٹے قبلامریکی ریاست مشیگن کے دور دراز جنگلات میں گم ہونے والے آٹھ سالہ لڑکے نے زندہ رہنے کے لیے دو دن تک برف کھائی اور پناہ کے لیے ایک…

شام کی عرب لیگ کی رکنیت بحال، صدر بشار الاسد کی قبولیت میں اضافہ

شام کی عرب لیگ کی رکنیت بحال، صدر بشار الاسد کی قبولیت میں اضافہ،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنشام کی عرب لیگ کی رکنیت کی رکنیت کی بحالی کا فیصلہ سعودی عرب میں تنظیم کے اجلاس سے پہلے سامنے آیا ہےایک گھنٹہ قبلشام ایک دہائی سے زیادہ عرصے…