Browsing Category
World
’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟
’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ حریدی افراد کو فوج میں بھرتی کیا جائےمضمون کی تفصیلمصنف, پالا…
ارشد شریف کی بیوہ کو زرِ تلافی دینے کا حکم ’کینیا میں پولیس اہلکاروں کے لیے وارننگ شاٹ کے مترادف ہے‘
ارشد شریف کی بیوہ کو زرِ تلافی دینے کا حکم ’کینیا میں پولیس اہلکاروں کے لیے وارننگ شاٹ کے مترادف ہے‘،تصویر کا ذریعہXمضمون کی تفصیلمصنف, عمیر سلیمیعہدہ, بی بی سی اردوایک گھنٹہ قبلمعروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے!-->…
سربرنیتسا قتل عام: ’میں اپنے شوہر کی صرف کھوپڑی ہی دفنا سکی‘
سربرینیکا قتل عام: ’میں اپنے شوہر کی صرف کھوپڑی دفنا سکی‘مضمون کی تفصیلمصنف, نتاسا اینجلکووچ اور گروجکا اینڈرجعہدہ, بی بی سی نیوز، سربیاایک گھنٹہ قبلہر برس جولائی میں سبریجا ہیجڈریوک اپنے شوہر اور والد کی قبروں پر سربرینیتسا آتی ہیں۔ وہ!-->…
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ’ڈرامہ رچانے‘ اور ’ڈیپ سٹیٹ‘ سے جڑے سازشی نظریات کیوں گردش کرنے لگے؟
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر پھیلنے والے سازشی نظریات: ’حکم سی آئی اے کی طرف سے آیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ماریانا سپرنگعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلپینسلونیا میں ایک انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی!-->…
شام کی خانہ جنگی چھوڑ کر نائجر میں لڑنے والے جنگجو: ’ہم یہاں بھی کرائے کے فوجی ہیں اور وہاں بھی‘
شام کی خانہ جنگی چھوڑ کر نائجر میں لڑنے والے جنگجو: ’ہم یہاں بھی کرائے کے فوجی ہیں اور وہاں بھی‘،تصویر کا کیپشنابو محمد اپنی بیوی بچوں کو شام میں چھوڑ کر کرائے کے جنگجو کے طور پر لڑنے کے لیے نائجر جا رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی…
اسماعیل ’ایل مایو‘ زمباڈا: دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ جو ایک جال میں پھنس کر گرفتار ہوا
اسماعیل ’ایل مایو‘ زمباڈا: دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ جو ایک جال میں پھنس کر گرفتار ہوا،تصویر کا ذریعہDEA/ICEمضمون کی تفصیلمصنف, میکس ماٹزا اور ول گرانٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایل مایو زمباڈا جب جمعرات کے دن ایک نجی طیارے میں سوار!-->…
ساؤتھ پورٹ میں کمسن بچیوں کا قتل: ملزم پر قتل کا الزام عائد، واقعے کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری
کمسن بچیوں کے قتل پر مسجد کے باہر احتجاج: ساؤتھ پورٹ کی سینٹ لوکس روڈ میدان جنگ کیسے بنی؟،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنپولیس کے مطابق بدامنی پھیلانے والے مظاہرین کا تعلق اسلام مخالف تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ (ای ڈی ایل) سے ہےمضمون کی…
اسماعیل ہنیہ سمیت حماس کے وہ سرکردہ رہنما جو مختلف حملوں میں مارے گئے
حماس کے کون کون سے سرکردہ رہنما اسرائیلی حملوں میں مارے گئے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمولوی احمد یاسین نے سنہ 1987 میں حماس کی بنیاد رکھی تھی2 گھنٹے قبلاسرائیل پر 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان…
’یہ احتجاج نہیں، دہشتگردی ہے‘: برطانیہ میں فسادات کے بعد مسلمانوں میں خوف اور بے چینی
’یہ احتجاج نہیں، دہشتگردی ہے‘: برطانیہ میں فسادات کے بعد مسلمانوں میں خوف اور بے چینی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رضا المعاوی اور مارک ایسٹن عہدہ, بی بی سی42 منٹ قبل’لوگ جسے احتجاج کہہ رہے ہیں، میں اسے دہشت گردانہ حملے!-->…
اسرائیلی وفد کا دوحہ میں رات ’طیارے میں گزارنے کا خیال‘ اور وہ فون کال جس نے ایران کا ’متوقع حملہ‘…
اسرائیلی وفد کا دوحہ میں رات ہوٹل کے بجائے ’طیارے میں گزارنے کا خیال‘ اور ایک فون کال جس نے ایران کا ’متوقع حملہ‘ رکوا دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images19 منٹ قبلاسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کے لیے دوحہ کی میزبانی میں ہونے والے…
بوٹسوانا میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ہیرے کی دریافت
بوٹسوانا میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ہیرے کی دریافت،تصویر کا ذریعہLucara Diamond،تصویر کا کیپشنبوٹسوانا کا شمار دنیا میں ہیروں کی پیداوار کے حوالے سے بڑے ممالک میں ہوتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, فاروق چھوٹلاعہدہ, بی بی سی نیوز33 منٹ قبلافریقی!-->…
قتل کے مقدمے میں نامزدگی پر شکیب خاموش مگر بنگلہ دیشی کھلاڑی حمایت میں پیش پیش: ’وہ ایسے غیر انسانی…
قتل کے مقدمے میں نامزدگی پر شکیب خاموش مگر بنگلہ دیشی کھلاڑی حمایت میں پیش پیش: ’وہ کبھی ایسے غیر انسانی فعل میں ملوث نہیں ہو سکتے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ شکیب الحسن کے مستقبل کا فیصلہ…
وہ فوجی بغاوت جس کے بعد لیبیا کے شاہ کو اقتدار سے بے دخل کر کے معمر قذافی حکمراں بنے
وہ فوجی بغاوت جس کے بعد لیبیا کے شاہ کو اقتدار سے بے دخل کر کے معمر قذافی حکمراں بنے،تصویر کا ذریعہGetty Images3 گھنٹے قبلیہ وہ بغاوت تھی جس کے لیے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا۔ یکم ستمبر 1969 کی صبح لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے باسیوں کی…
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کا پاکستان اور چین کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے؟
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کا پاکستان اور چین کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کو اقتدار سے بے دخل ہوئے اب ایک ماہ ہو چکا ہے۔ اس عرصے کے دوران ایسا کئی مرتبہ ہوا…
امریکہ کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ آگے ہیں یا کملا ہیرس؟
امریکہ کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ آگے ہیں یا کملا ہیرس؟،تصویر کا کیپشنکملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپمضمون کی تفصیلمصنف, ویژوئل جرنلزم اور ڈیٹا ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوز48 منٹ قبلامریکہ کا اگلا صدر منتخب کرنے کے لیے امریکی ووٹرز!-->…
’ہیلو ِکٹی‘: ایک سادہ ڈرائنگ جس سے جاپانی کمپنی نے 84 ارب ڈالر کمائے
’ہیلو ِکٹی‘: ایک سادہ سی ڈرائنگ جس کے سبب جاپانی کمپنی نے 84 ارب ڈالر کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسنہ 2022 کی فوربز رپورٹ کے مطابق جاپان میں 50 سال قبل 24 سالہ آرٹسٹ یوکو شیمیزو نے کاغذ پر ایک ایسا خاکہ بنایا جس کے سبب…
دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک…
دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیک برگسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلسکینڈینیوین ایئرلائنز (ایس اے ایس) کا کہنا ہے کہ اس کے!-->…
ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: ’بنیاد پرست مبلغین اپنے ہی کافی ہیں باہر سے بلانے کی ضرورت نہیں‘
ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: ’بنیاد پرست مبلغین اپنے ہی کافی ہیں باہر سے بلانے کی ضرورت نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں ملائیشیا میں مقیم ہیں2 گھنٹے قبلانڈیا کے متنازع مبلغِ اور اسلامی سکالر ذاکر…
’داؤد کی غلیل‘: موساد کے دفتر کو حزب اللہ کے میزائل سے بچانے والا ’جادو کی چھڑی‘ جیسا اسرائیلی دفاعی…
’داؤد کی غلیل‘: موساد کے دفتر کو حزب اللہ کے میزائل سے بچانے والا ’جادو کی چھڑی‘ جیسا اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ جمعرات کو اسے امریکہ کی جانب سے آٹھ ارب 70 کروڑ…
مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟
مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ زوروں پر ہے۔ لبنان کے جنوب میں اسرائیل کا زمینی حملہ بھی جاری ہے جبکہ گذشتہ دنوں ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 میزائل داغے تھے۔ اُدھر…