Browsing Category
World
شہزادی کیتھرین میں کینسر کی تشخیص: ’علاج جاری ہے، خاندان کو اب کچھ وقت اور پرائیویسی چاہیے‘
کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہوں، شہزادی کیتھرین2 گھنٹے قبلپرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن نے کہا ہے کہ وہ کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔ایک ویڈیو بیان میں شہزادی کیتھرین نے کہا ہے…
جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟
جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images11 منٹ قبلڈائپرز یا نیپیز کا نام سنتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں چھوٹے بچوں کا خیال آتا ہے تاہم جاپان کی ایک نیپیز بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ…
سامنے بالٹیمور کا تباہ شدہ پل، جہاز میں ’پریشانی اور خاموشی‘: ڈالی پر سوار 20 انڈین شہریوں کی واپسی…
سامنے بالٹیمور کا تباہ شدہ پل، جہاز میں ’پریشانی اور خاموشی‘: ڈالی پر سوار 20 انڈین شہریوں کی واپسی کیسے ہو گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بیرنڈ ڈیبسمین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن47 منٹ قبلامریکہ میں بالٹیمور!-->…
پریسیلا ہنری: جسم فروشی کی سلطنت چلانے والی خاتون جس نے ’غلامی کی زنجیر توڑ کر‘ اپنے مالک کی جائیداد…
پریسیلا ہنری: جسم فروشی کی سلطنت چلانے والی خاتون جس نے ’غلامی کی زنجیر توڑ کر‘ اپنے مالک کی جائیداد خریدی،تصویر کا ذریعہCOURTESY CASSANDRA FAY،تصویر کا کیپشنپریسیلا ہنری کی زندگی میں کوئی تصویر نہیں بنائی گئی یہ حال میں بنائی گئی تصویر…
عید کے دن اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ کے تین بیٹے، چار پوتے پوتیاں ہلاک: مطالبات میں کوئی…
عید کے دن اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ کے تین بیٹے، چار پوتے پوتیاں ہلاک: مطالبات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، اسماعیل ہنیہ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, وکی وونگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلحماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل!-->…
سائبر غلاموں کی فوج: تھائی لینڈ سے سرمایہ کاری کے پیغامات کیسے امیروں کو دیوالیہ بنانے کا باعث بنتے…
سائبر غلاموں کی فوج: تھائی لینڈ سے سرمایہ کاری کے پیغامات کیسے امیروں کو دیوالیہ بنانے کا باعث بنتے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, سنیتھ پریرا اور اساریا پریتھونگیائیمعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلانتباہ: اس کہانی میں جنسی تشدد سمیت تشدد کی!-->…
ایران کی کارروائی کے بعد اب سب نظریں نتن یاہو پر: اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے سکتا ہے؟
اب سب کی نظریں نتن یاہو پر، اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی سکیورٹی نامہ نگار28 منٹ قبلاسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے سنیچر کی رات کو داغے گئے 99!-->…
ویڈیو, اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟دورانیہ, 0,40
اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشناصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟2 گھنٹے قبلامریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر…
’نیتزہ یہودا‘: انتہائی قدامت پسند یہودی نوجوانوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کے یونٹ کو ممکنہ امریکی…
’نیتزہ یہودا‘: انتہائی قدامت پسند یہودی نوجوانوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کے یونٹ کو ممکنہ امریکی پابندیوں کا سامنا کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس یونٹ کی تشکیل 1999 میں ہوئی تھی اور اس کا مقصد انتہائی قدامت پسند یہودی…
’سوچنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے‘: کیا پتّوں کو بطور ٹوائلٹ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
’سوچنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے‘: کیا پتّوں کو بطور ٹوائلٹ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے؟،تصویر کا کیپشنکیا بولڈو نامی پودے کے پتّے مستقبل میں ٹوائلٹ پیپر کا متبادل ثابت ہو سکتے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, سو من کمعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ!-->…
نینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف…
نینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف مظاہرین سے ہوامضمون کی تفصیلمصنف, حسین عسکریعہدہ, بی بی سی اردو، لندنایک گھنٹہ قبلنینسی پلوسی جب ہال میں داخل ہوئیں تو طلبہ کی تالیوں کی گونج!-->…
’جنوسائیڈ جو‘: کیا غزہ جنگ پر امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے بائیڈن کو دوبارہ صدر بننے سے روک سکتے…
’جنوسائیڈ جو‘: کیا غزہ جنگ پر امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے بائیڈن کو دوبارہ صدر بننے سے روک سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images29 منٹ قبل’جنوسائیڈ (نسل کرشی) جو! آپ نے غزہ میں کتنے بچے مارے ہیں؟‘امریکی صدر جو بائیڈن ورجینیا میں ایک تقریب…
ولادیمیر پوتن: 24 سال میں مسلسل پانچویں بار صدر بننے والے روسی سربراہ جو مغرب کے لیے ایک چیلنج بن…
ولادیمیر پوتن: 24 سال میں مسلسل پانچویں بار صدر بننے والے روسی سربراہ جو مغرب کے لیے ایک چیلنج بن چکے ہیں،تصویر کا ذریعہSputnik/Sergei Bobylev/Kremlin via REUTERS،تصویر کا کیپشنوائٹ ہاؤس کی سابق قومی سلامتی کی مشیر فیونا ہل کا خیال ہے کہ…
آپریشن ’ییلو برڈ‘: جب چین میں حکومتی مخالفین کو ’پارسل‘ کی طرح ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا گیا
آپریشن ’ییلو برڈ‘: جب چین میں حکومتی مخالفین کو ’پارسل‘ کی طرح ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن کوریراعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹیایک گھنٹہ قبلتین دہائیوں قبل چین میں حکومت مخالف افراد!-->…
جنوبی افریقہ کا اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ: عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کیا تھا؟
جنوبی افریقہ کا اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ: عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کیا تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈومینک کیسیانیعہدہ, نامہ نگار برائے قانونی امور52 منٹ قبلعالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی طرف سے!-->…
ہزاروں ڈالرز دے کر میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے پاکستانی طلبہ کرغزستان کی ’متنازع‘ یونیورسٹیوں کا رُخ…
ہزاروں ڈالرز دے کر میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے پاکستانی طلبہ کرغزستان کی ’متنازع‘ یونیورسٹیوں کا رُخ کیوں کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہCourtesy ISM-IUK-EMC instagramمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اردوایک گھنٹہ قبلجمعے کو رات گئے!-->…
لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ٹربیولنس، ایک مسافر ہلاک: ’جن مسافروں نے سیٹ بیلٹ نہیں پہن رکھی…
لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ٹربیولنس، ایک مسافر ہلاک: ’جن مسافروں نے سیٹ بیلٹ نہیں پہن رکھی تھی وہ چھت سے جا ٹکرائے‘،تصویر کا ذریعہReuters21 مئ 2024اپ ڈیٹ کی گئی 22 مئ 2024لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دورانِ پرواز ’ٹربیولنس‘…
سابقہ پورن سٹار کو ’خاموشی اختیار کرنے کے عوض پیسے دینے‘ کے مقدمے میں اگر ٹرمپ قصوروار پائے گئے تو…
سابقہ پورن سٹار کو ’خاموشی اختیار کرنے کے عوض پیسے دینے‘ کے مقدمے میں اگر ٹرمپ قصوروار پائے گئے تو کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسابقہ پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز (دائیں)2 گھنٹے قبلگذشتہ دنوں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…
غزہ جنگ کے خاتمے کے بارے میں اسرائیل کا مجوزہ منصوبہ: ’وقت آ گیا ہے کہ یہ جنگ ختم ہو۔۔۔ ہم یہ لمحہ…
غزہ جنگ کے خاتمے کے بارے میں اسرائیل کا مجوزہ منصوبہ: ’وقت آ گیا ہے کہ یہ جنگ ختم ہو۔۔۔ ہم یہ لمحہ نہیں کھو سکتے‘، بائیڈن،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برنڈ ڈیبس مین جونیئر، ٹام بیٹ مینعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن2 گھنٹے!-->…
ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘
ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز11 منٹ قبلڈنمارک کی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ دارالحکومت کوپن ہیگن کی ایک!-->…