جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟

یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہAngel Villalba/Getty Images،تصویر کا کیپشنلتھوانیا 19 ویں نمبر پر آیا ہےایک گھنٹہ قبلرواں سال کی ’ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ‘ میں جمہوریہ چیک، لتھوینیا…

کھلاڑی کو کوڑے مارنے کے مناظر: سعودی فٹبال فیڈریشن کا شائقین کے لیے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

کھلاڑی کو کوڑے مارنے کے ’ذلت آمیز مناظر‘: سعودی فٹبال فیڈریشن کا شائقین کے لیے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ،تصویر کا ذریعہX30 منٹ قبلسعودی فٹبال لیگ میں دوران میچ ایک کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک کی فٹبال فیڈریشن نے…

کراچی میں جاپانی شہریوں پر حملہ کیسے ناکام ہوا؟

کراچی میں جاپانی شہریوں پر حملہ کیسے ناکام ہوا؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو، کراچیایک گھنٹہ قبل’سلور رنگ کی ہائی لیکس وین جیسے سپیڈ بریکر پر رُکی تو دھماکہ ہوا اور جیسے ہی نیچے اترے تو پیچھے سے

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, مارک پیسنگعہدہ, نامہ نگار برائے بی بی سی فیچرزایک گھنٹہ قبلدوسری عالمی جنگ کے بعد کے برسوں میں غیر جانبدار اور امن پسند

ٹیسلا: وہ چار وجوہات جو الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو درپیش بحران کا سبب ہیں

ٹیسلا: وہ چار وجوہات جو الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو درپیش بحران کا سبب ہیں ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلٹیسلا بھلے دنیا کی ایک معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہے لیکن اس کو ابھی وال سٹریٹ میں اپنا نام اور ساکھ بنانے میں وقت لگے…

ٹائیٹینک: اس خوفناک رات مسافر کی ’فریز ہونے والی‘ سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ٹائی ٹینک کے مسافر کی سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلام،تصویر کا ذریعہHENRY ALDRIDGE & SONS13 منٹ قبلٹائیٹنک سے ملنے والی سونے کی پاکٹ واچ چھ گنا زیادہ قیمت نو لاکھ پاؤنڈز میں نیلامٹائی ٹینک کے ایک امیر ترین مسافر کی سونے کی پاکٹ…

جلاوطن ہونے والے بی بی سی کے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ: ’میں ڈر ڈر کر رہتا ہوں، اگر مجھے کچھ ہو گیا…

جلاوطن ہونے والے بی بی سی کے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ: ’میں ڈر ڈر کر رہتا ہوں، اگر مجھے کچھ ہو گیا تو میری بیٹی کا کیا ہو گا؟،تصویر کا کیپشنشازیہ حیا کو اپنے والدین اور بھائی کو کابل میں چھوڑ کر تنہا برطانیہ جانا پڑامضمون کی تفصیلمصنف,…

روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے ہی دن بیوہ‘

روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے ہی دن بیوہ‘،تصویر کا ذریعہVALERIA SUBOTINA'S FACEBOOK PAGE،تصویر کا کیپشنولیریا اور آندریے جنگ سے قبل ماریپول میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیانا…

جب شاہ فیصل نے بنگلہ دیشی شہریوں کو ’حج کی اجازت دینے کے بدلے پاکستانی قیدیوں کی رہائی‘ کی شرط رکھی

جب شاہ فیصل نے بنگلہ دیشی شہریوں کو ’حج کی اجازت دینے کے بدلے پاکستانی قیدیوں کی رہائی‘ کی شرط رکھی،تصویر کا ذریعہsocial media،تصویر کا کیپشنمغلیہ سلطنت میں سورت سے سفر حج ہوا تھا جبکہ بعد میں بمبئی اور کراچی سے بحری جہاز روانہ ہونے…

مونا لیزا کہاں بیٹھ کر بنائی گئی؟ ماہر ارضیات کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ

مونا لیزا کہاں بیٹھ کر بنائی گئی؟ ماہر ارضیات کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, سونیتھ پریراعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلیہ دنیا کی سب سے مشہور پینٹنگز یا فن پاروں میں سے ایک ہے، تاہم اس کے باوجود اس تصویر سے

جب ’حکم کا اکا‘ تاش کے پتے چھاپنے والے شخص کی پھانسی کی وجہ بنا

جب ’حکم کا اکا‘ تاش کے پتے چھاپنے والے شخص کی پھانسی کی وجہ بنا،تصویر کا ذریعہCARAVAGGIOایک گھنٹہ قبلانگریزی زبان میں ’ایس آف سپیڈز‘ کہلانے والا یہ پتہ جسے اردو میں ’حکم کا اکا‘ کہتے ہیں، ’ڈیتھ کارڈ‘ یعنی موت کا پتہ یا ’ٹیکس کارڈ‘ بھی…

جب ایک افریقی ملک میں رات کی خاموشی میں سینکڑوں لوگ پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے

جب ایک افریقی ملک میں رات کی خاموشی میں سینکڑوں لوگ پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلدُنیا بھر میں متعدد ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں جن کے بارے میں بہت سے سوالات نے جنم لیا لیکن ان کے جوابوں کے لیے آج بھی…

عرب بغاوت: عربوں نے کیسے اتحادی قوتوں کے ساتھ مل کر سلطنتِ عثمانیہ کو شکست دی اور ’ٹرانس اردن‘ کی…

عرب بغاوت: عربوں نے کیسے اتحادی قوتوں کے ساتھ مل کر سلطنتِ عثمانیہ کو شکست دی اور ’ٹرانس اردن‘ کی بنیاد رکھی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشاہ عبداللہ اول مضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدرانعہدہ, بی بی سی عربی سروسایک گھنٹہ قبلیہ 25

ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے…

ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایک نئی فلم ’دی اپرینٹس‘ ڈونلڈ ٹرمپ کے بطور کاروباری شخصیت اور ان کے ابتدائی کریئر میں انتہائی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات دینے والے عالمی بینک ’سٹینڈرڈ چارٹرڈ‘ پر دہشت گردوں کی مالی معاونت…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات دینے والے عالمی بینک ’سٹینڈرڈ چارٹرڈ‘ پر دہشت گردوں کی مالی معاونت میں مدد کا الزام،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, اینڈی وریٹی، جیمز اولیورعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایک امریکی عدالت میں پیش کی

’کپڑوں کے ساتھ شرم اتار پھینکو‘: زمانہ قدیم میں سیکس کے بارے میں خواتین کی سوچ کیا تھی

’کپڑوں کے ساتھ شرم اتار پھینکو‘: زمانہ قدیم میں سیکس کے بارے میں خواتین کی سوچ کیا تھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیزی ڈنعہدہ, بی بی سی کلچرایک گھنٹہ قبلساتویں صدی قبل از مسیح میں یونانی شاعر سیمونائڈس نے کہا تھا کہ

سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل کی مبینہ سازش: انڈین شہری کا امریکی عدالت میں صحتِ جرم سے انکار

سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل کی مبینہ سازش: انڈین شہری کا امریکی عدالت میں صحتِ جرم سے انکار،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ مبینہ منصوبہ امریکی اور کینیڈین دہری شہریت کے حامل گرو پتونت سنگھ پنون کے قتل کا تھا جو امریکہ میں…

آگ کا کھیل: کیا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک بھرپور جنگ ناگزیر ہے؟

آگ کا کھیل: کیا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک بھرپور جنگ ناگزیر ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی ولیمسنعہدہ, نامہ نگار برائے مشرقِ وسطیٰ26 منٹ قبلرواں ہفتے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان دشمنی اور کشیدگی میں

حج کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی جوڑے کا آخری پیغام: ’ہم شدید گرمی میں دو گھنٹے سے پیدل چل رہے ہیں‘

حج کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی جوڑے کا آخری پیغام: ’ہم شدید گرمی میں دو گھنٹے سے پیدل چل رہے ہیں‘،تصویر کا کیپشنحاجی علیو دوسی ووری اور ان کی 65 سالہ اہلیہ ایساتو ووری حج کے لیے بہت پرجوش تھےمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹریونا پیری، اینا فگائی…

مسلمان ووٹ بینک اور ’غزہ جنگ‘ جس کی گونج برطانیہ کے سیاسی منظرنامے میں سنائی دے رہی ہے

مسلمان ووٹ بینک اور ’غزہ جنگ‘ جس کی گونج برطانیہ کے سیاسی منظرنامے میں سنائی دے رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عالیہ نازکیعہدہ, بی بی سی اردو، لندنایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی پچھلے 14 سال سے اقتدار میں ہے