جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

جاپان کے سب سے خطرناک مافیا کی خاتون رکن، جس نے ایک غلطی کی پاداش میں اپنی ہی انگلی کاٹ ڈالی

جاپان کے سب سے خطرناک مافیا کی خاتون رکن، جس نے ایک غلطی کی پاداش میں اپنی ہی انگلی کاٹ ڈالی،تصویر کا ذریعہNISHIMURA MAKO،تصویر کا کیپشننشیمورا ماکو صرف 20 سال کی تھیں جب انھوں نے اپنی انگلی کاٹ دی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, ایٹاہولبہ…

نائجیریا میں دس سال قبل اغوا ہونے والی 276 طالبات: ’واپس آنے کا افسوس ہے، بوکو حرام کے کیمپ میں…

نائجیریا میں دس سال قبل اغوا ہونے والی 276 طالبات: ’واپس آنے کا افسوس ہے، بوکو حرام کے کیمپ میں زیادہ آزادی تھی‘،تصویر کا ذریعہBBC/SIMPA SAMSON،تصویر کا کیپشنآمنہ علی 2016 میں بوکوحرام کی طویل قید سے فرار ہونے والی چیبوک قصبے کی پہلی لڑکی…

ویڈیو, اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟دورانیہ, 8,29

اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشناسرائیل ایران جنگ میں کس کا پلڑا بھاری ہو گا؟اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟27 منٹ قبلایران نے اسرائیل پر جو میزائل اور ڈرونز داغے اُن میں…

سڈنی شاپنگ مال حملہ: آسٹریلیا میں ’بہادری کا مظاہرہ‘ کرنے والے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت…

سڈنی شاپنگ مال حملہ: آسٹریلیا میں ’بہادری کا مظاہرہ‘ کرنے والے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت دینے پر غور،تصویر کا ذریعہZahid Hafeez Chaudhry/X،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری زخمی محمد طحہٰ کی بیمار…

نیو یارک میں ٹرمپ کے خلاف مقدمہ سننے والی عدالت کے باہر خود سوزی کرنے والا شخص چل بسا

نیو یارک میں ٹرمپ کے خلاف مقدمہ سننے والی عدالت کے باہر خود سوزی کرنے والا شخص چل بسا،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکنٹوشعہدہ, بی بی سی نیوز5 گھنٹے قبلامریکہ کے شہر نیو یارک میں ایک شخص اس عدالت کے باہر خود کو آگ لگانے

غزہ کے النصر میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ اجتماعی قبروں کی حقیقت کیا ہے؟

غزہ کے النصر میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ اجتماعی قبروں کی حقیقت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, شیرین شریفعہدہ, بی بی سی فیکٹ چیکنگایک گھنٹہ قبلعربی سوشل میڈیا پر چند دن قبل صارفین کی جانب سے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی

ویڈیو, ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘دورانیہ, 1,58

ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشن’شادی کی خریداری کریڈٹ کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش…

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا…

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا وقت ہے‘،تصویر کا ذریعہOREGON LOTTERY2 گھنٹے قبلامریکہ میں ایک تارکین وطن ملکی تاریخ کی چوتھی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت بن گئے…

عید پر سرکاری چھٹی، سپیکر پر اذان دینے کی اجازت: امریکہ کا وہ شہر جسے عرب شہری ’وطن سے دور وطن‘…

عید پر سرکاری چھٹی، سپیکر پر اذان دینے کی اجازت: امریکہ کا وہ شہر جسے عرب شہری ’وطن سے دور وطن‘ مانتے ہیں،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنشمالی امریکہ کی سب سے بڑی مسجد بھی مشی گن میں ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ڈوروتھی ہرنینڈزعہدہ, نامہ نگار

نیوم: سعودی شہر کی زمین کے لیے سعودی اہلکاروں کو شہریوں کے’قتل تک کی اجازت‘ دی گئی

سعودی عرب میں جدید شہر کی تعمیر کے لیے درکار زمین کے حصول کے لیے سعودی فورسز کو شہریوں کے ’قتل کی اجازت‘ دی گئی،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK،تصویر کا کیپشن’دی لائن‘ سعودی میگا پراجیکٹ ’نیوم‘ کا سب سے اہم حصہ ہے مضمون کی تفصیلمصنف, مرلن تھامس…

انڈیا اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کے نئے معاہدے پر امریکہ کی تجارتی پابندیوں کی دھمکی

چابہار: انڈیا کا ایران کی شہید بہشتی بندرگاہ کو 10 سال تک چلانے کا معاہدہ،تصویر کا ذریعہSARBANANDSONWAL/X2 گھنٹے قبلانڈیا نے ایران کے ساحلی شہر چابہار میں واقع شہید بہشتی بندرگاہ کو چلانے کے لیے 10 سالہ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اس بندرگاہ کے…

عمر بن اومران: وہ شخص جو گمشدگی کے 26 سال بعد ہمسائے کے تہہ خانے سے زندہ ملا

عمر بن اومران: وہ شخص جو گمشدگی کے 26 سال بعد ہمسائے کے تہہ خانے سے زندہ ملا،تصویر کا ذریعہLOCAL MEDIA،تصویر کا کیپشنعمر بن اومران 19 سال کے تھے جب اچانک ایک دن لاپتہ ہو گئے۔مضمون کی تفصیلمصنف, لوسی کلارک بلنگزعہدہ, بی بی سی نیوز7 منٹ

بیراکتر اکنسی: ترکی کے ڈرون نے ’ہیٹ سگنل‘ کی مدد سے ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش…

ترکی کے ڈرون نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش کیا؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلاتوار کی رات سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی

طاقتور سیاست دان اور نجومی: ایک ایسا قتل جو قازقستان کو ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے

طاقتور سیاست دان اور نجومی: ایک ایسا قتل جو قازقستان کو ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے،تصویر کا ذریعہFamily handoutمضمون کی تفصیلمصنف, صوفی عبداللہ اور اسمبت توکوئیواعہدہ, بی بی سی2 گھنٹے قبلقازقستان میں لاکھوں افراد ایک سابق حکومتی وزیر سے جڑے

برٹش میوزیم سے بیش قیمت نوادرات کی کئی برس تک چوری کا پول ایک ڈیلر نے کیسے کھولا

برٹش میوزیم سے بیش قیمت نوادرات کی کئی برس تک چوری کا پول ایک ڈیلر نے کیسے کھولا،تصویر کا کیپشن پیٹر ہگز نے میوزیم میں سنہ 1933 میں کام شروع کیامضمون کی تفصیلمصنف, کیٹی رازل، لیریسا کینلے، ڈیرن گراہم عہدہ, بی بی سی نیوز 54 منٹ قبلسنہ 2020

جرمنی کا ’موقع کارڈ‘ کیا ہے اور اس سے ملازمت کے خواہشمند افراد کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟

جرمنی کا ’موقع کارڈ‘ کیا ہے اور اس سے ملازمت کے خواہشمند افراد کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجرمنی اپنی امیگریشن پالیسیوں میں تبدیلی لا رہا ہے جس کے باعث غیر یورپی افراد کے لیے جرمنی جانا پہلے سے آسان…

گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ میں جعلسازی پر جاپان میں سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا زیرِ عتاب

گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ میں جعلسازی پر جاپان میں سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا زیرِ عتاب،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلگاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ سے جڑے ایک سکینڈل نے اس وقت جاپان کی آٹو انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ معاملہ اس حد تک سنگین ہے کہ…

حجاج کی ’سمگلنگ‘: ’ہمیں فراڈ سے حج کرنے پر مجبور کیا گیا‘

حجاج کی ’سمگلنگ‘: ’ہمیں فراڈ سے حج کرنے پر مجبور کیا گیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images16 منٹ قبل’وہ صبح سویرے میرے گھر آئے اور دروازے توڑ دیے۔‘ یہ بات ایک مصری نوجوان نے بتائی جن کی والدہ اور بہن وزٹ ویزا پر حج کرنے کے لیے سعودی عرب میں…

جوہری اسلحے کی دوڑ: انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار

جوہری اسلحہ کی دوڑ: انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ جاری ہے اور انڈیا کے پاس پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار ہیں۔ جبکہ چین کے پاس ان دونوں ممالک سے…

’اسرائیلی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو جیپ سے باندھا‘: آئی ڈی ایف کا اعتراف

’اسرائیلی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو جیپ سے باندھا‘: آئی ڈی ایف کا اعتراف،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلاسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے اہلکاروں کی جانب سے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک چھاپے کے دوران ایک زخمی فلسطینی شخص کو اپنی گاڑی…