Browsing Category
World
دنیا بھر کے لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین کب تک لگ جائے گا؟
کورونا ویکسین: دنیا بھر کے لوگوں کو کب تک وائرس سے حفاظت کا ٹیکہ لگ جائے گا؟33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماہرین کا خیال ہے کہ دنیا بھر کی آبادی کو ویکسین دینے کی راہ میں بہت سے عوامل سرگرم عمل ہیںعالمی ادارۂ صحت…
کیپیٹل ہل حملہ: ایک پولیس اہلکار اور حملہ آور ہلاک، وائٹ ہاؤس میں پرچم سرنگوں
کیپیٹل ہل: گاڑی سے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور مشتبہ شخص ہلاک2 اپريل 2021، 23:03 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesواشنگٹن ڈی سی میں کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل اور ملحقہ علاقے کو پولیس کی جانب سے 'بیرونی حملے کے…
سمیع چوہدری کا کالم: اگر ذرا سا بھی ڈرامہ نہ ہو تو جیت کا کیا مزا؟
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: اگر ذرا سا بھی ڈرامہ نہ ہو تو جیت کا کیا مزا؟سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسفر وہی یادگار ہوتے ہیں جہاں منزل سیدھی سادی نہیں، ٹیڑھی میڑھی، دشوار گزار راہوں سے گزر کر ملے۔…
پاکستان کی سنسنی خیز جیت: ’کون ہیں یہ لوگ، کہاں سے آتے ہیں یہ‘
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPCB،تصویر کا کیپشنپاکستان کے لیے آج کراچی سے تعلق رکھنے والے بائیں ہاتھ کے بلے باز دانش عزیز ڈیبیو کر رہے ہیںپاکستان اور…
’اگر میں خود کشی کرتی ہوں تو اس کی وجہ قید تنہائی ہو گی‘
سلاخوں کے پیچھے تنہائی کا درد: نیویارک میں 15 دن سے زیادہ قید تنہائی پر پابندی، لیکن ہزاروں اس رعایت سے محرومہلری اینڈرسنبی بی سی نیو یارک2 اپريل 2021، 18:56 PKTتصور کریں اگر آپ کو برسوں ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں تنہا گزارنے پڑیں جہاں آپ کے…
اسرائیل کے غیر فیصلہ کن نتائج کے بعد کیا ایک عرب جماعت ’کِنگ میکر‘ ثابت ہوگی؟
اسرائیل کے غیر فیصلہ کن نتائج کے بعد کیا ایک عرب جماعت ’کِنگ میکر‘ ثابت ہوگی؟جوئل گرینبرگاسرائیلی امور کے ماہر55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ ہفتے اسرائیل کے عام انتخابات میں فیصلہ کن نتائج حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد وزیراعظم…
راجستھان کا ‘جلیاں والا باغ’ جہاں مان گڑھ کے مقام پر قتل عام ہوا تھا
راجستھان کا 'جلیاں والا باغ' جہاں مان گڑھ کے مقام پر قتل عام ہوا تھا موہر سنگھ مینابی بی سی ہندی کے لیےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMOHAR SINGH MEENA/BBC،تصویر کا کیپشنمان گڑھ کی پہاڑی راجستھان اور گجرات کی سرحد پر واقع ہےسنہ 1919 میں جلیاں…
لاکھوں ڈالر کا فراڈ کرنے والی جرمن لڑکی امریکی حراست میں
اینا سورکن: لاکھوں ڈالر کا فراڈ کرنے والی جرمن لڑکی امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں3 اپريل 2021، 17:17 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنیو یارک میں اپنے آپ کو ایک ارب پتی خاندان کی وارث کے طور پر پیش کر کے فراڈ…
روس کے ہسپتال میں ایک طرف آگ اور ایک طرف اوپن ہارٹ سرجری
روس کے ہسپتال میں ایک طرف آگ اور ایک طرف اوپن ہارٹ سرجری2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنلکڑی کی بنی چھت میں لگی آگ بجھانے کے لیے کئی فائر فائٹر گاڑیاں فوری طور پر پہنچیںروس کے ایک ہسپتال میں جب آگ بھڑک اٹھی تو ایک جانب…
کورونا کی وبا میں برطانیہ سے پاکستان کا دورہ کتنا مہنگا پڑا؟
برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ: کورونا کی وبا میں برطانیہ سے پاکستان کا دورہ کتنا مہنگا پڑا؟منزہ انواربی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’روز بیگم کہتی تھیں کہ ٹکٹ کراؤ اور واپس…
سعودی عرب اور انڈیا کی تیل کی قیمتوں پر آپس میں کیوں ٹھن گئی ہے؟
سعودی عرب اور انڈیا کی تیل کی قیمتوں پر آپس میں کیوں ٹھن گئی ہے؟زبیر احمدبی بی سی نیوز، دہلی3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ کچھ برسوں میں سعودی عرب اور انڈیا ایک دوسرے کے بہت قریب آ گئے ہیں۔ دونوں ممالک میں سیاسی، سفارتی، عسکری،…
سوئز کینال میں پھنسے بحری جہاز کو کیسے نکالا گیا؟
نہر سوئز میں پھنسا مال بردار بحری جہاز نکال لیا گیا، آمدورفت بحالایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAمصر کی سوئز کینال میں تقریباً ایک ہفتے سے پھنسے ہوئے ایک کنٹینر بحری جہاز کو نکال لیے جانے کے بعد بحری جہازوں کی آمدورفت بحال ہو گئی ہے۔ پیر کو…
’کیا آپ مجھے مِس کر رہے ہیں‘: ٹرمپ ایک شادی کی تقریب میں پہنچ گئے
’کیا آپ مجھے مِس کر رہے ہیں‘: ٹرمپ ایک شادی کی تقریب میں پہنچ گئےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ اس اختتام ہفتہ پر امریکی ریاست فلوریڈا میں ’مار آ لاگو‘ کی تفریحی گاہ پر منعقد ہونے والی ایک شادی کی…
نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو ’موڑ لیا گیا‘
سوئز کینال: پھنسا ہوا بحری جہاز اب تک نکالا نہ جا سکا، کنٹینر اتارنے کی تیاریوں کا حکم40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAایور گیوِن نامی ایک عظیم الجثہ بحری جہاز سوئز کینال کے بیچ میں میں منگل سے پھنسا ہوا ہے اور سنیچر کو اونچی لہروں کے دوران اسے…
ہلاک ہونے والے پاکستانی اوبر ایٹس ڈرائیور کے خاندان کے لیے سات لاکھ ڈالر کی امداد جمع
محمد انور: پاکستانی نژاد اوبر ایٹس ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد خاندان کی جانب سے بنائے گئے ’گو فنڈ می‘ نے سات لاکھ ڈالر اکٹھے کر لیے22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک پاکستانی نژاد اوبر ڈرائیور کی…
’لوگ میرے لباس پر تنقید کرتے اور کہتے کہ تم اچھی مسلمان نہیں ہو‘
عامر خان اور فریال مخدوم سے خصوصی انٹرویو: ماضی میں مشکلات کا شکار جوڑا اپنی اصل شخصیات منظرِعام پر لانے کو بیتابسیئران وارلیبی بی سی سپورٹس10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/Chatterbox Media،تصویر کا کیپشنعامر اور فریال نے میڈیا میں ہونے والی…
ایک ’ڈرامائی واردات‘: اطالوی افسر نے روس کو قومی راز کتنے میں بیچے؟
روم میں اطالوی بحریہ کا افسر روس کو قومی سلامتی کی خفیہ دستاویزات دیتے ہوئے گرفتار55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاٹلی کے دارالحکومت روم میں پولیس حکام نے اطالوی بحریہ کے ایک حاضر سروس افسر کو روسی فوج سے منسلک عہدے دار کو قومی سلامتی سے مطابق…
روسی طیاروں کی پروازیں نیٹو کی فضائیہ چوکس
روسی طیاروں کی پروازیں نیٹو کی فضائیہ چوکسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروسی فضائیہ کے ٹی یو 95 بمبار طیارے کی فائل فوٹوروس کی فضائیہ کی سرگرمیوں میں اچانک اضافہ کی بنا پر مغربی ملکوں کے فوجی اتحاد نیٹو کے لڑاکا…
پہلے ہاں پھر نہ، کیا ووکس ویگن اپنا نام تبدیل کر رہی ہے؟
پہلے ہاں پھر نہ، کیا ووکس ویگن اپنا نام تبدیل کر رہی ہے؟2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجرمنی کی کار بنانے والی کمپنی ووکس ویگن نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنا نام تبدیل کر کے وولٹس ویگن نہیں کر رہی ہے۔ اس سے قبل خود کمپنی نے ایک پریس…
برسوں سے مفرور اطالوی مافیا کا رکن یوٹیوب پر ویڈیو شیئر کرنے کے شوق میں پکڑا گیا؟
برسوں سے مفرور اطالوی مافیا کا رکن یوٹیوب پر ویڈیو شیئر کرنے کے شوق میں پکڑا گیا؟4 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاٹلی میں سات سال سے پولیس سے مفرور مافیا کے ایک رکن کو پولیس اس وقت پکڑنے میں کامیاب ہوگئی جب ملزم نے یوٹیوب پر کھانا…