جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

وسعت اللہ خان کا کالم: بیس برس دریا میں بہہ گئے ہائے!

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: بیس برس دریا میں بہہ گئے ہائے!18 منٹ قبلمہلت تھی جب تو دل کو تھا بےکاریوں سے شغلاب کام یاد آئے تو مہلت نہیں رہی (احمد نوید)بیس برس کے دوران اربوں ڈالر، غیر مشروط عالمی معاشی و عسکری مدد دستیاب تھی،…

’میں ایک افغانی مترجم تھا، جسے امریکہ میں بے گھر چھوڑ دیا گیا‘

افغانستان میں غیر ملکی افواج کا انخلا: ’افغانی مترجم ضیا غفوری جنھیں امریکہ پہنچنے پر ’بے گھر‘ چھوڑ دیا گیاہولی ہینڈریچ، برنڈ ڈیبسمین بی بی سی نیوز، واشنگٹن35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDustin Duong for the BBCضیا غفوری، ان کی حاملہ اہلیہ اور…

ویتنام کی جنگ جس میں پہلے فرانس اور پھر امریکہ کو شکست ہوئی

ویتنام کی جنگ جس میں پہلے فرانس اور پھر امریکہ کو شکست ہوئیامام ثقلینبی بی سی اردو سروس لندن25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہnik wheelerپاکستان نے امریکہ کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ سنہ 1954 میں کیا تھا اور امریکہ کے فوجی اتحاد کے معاہدہ بغداد میں…

بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ: اسرائیل کا ایران پر ’دہشتگردی‘ کا الزام

بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ: اسرائیل نے ایران پر ’دہشتگردی‘ کا الزام عائد کر دیا10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشناسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے کہا ہے کہ ’ایران صرف اسرائیل کا مسئلہ نہیں۔ دنیا کا خاموش نہیں رہنا…

ویکسین لگوا لی؟ اب آپ سعودی عرب سفر کر سکتے ہیں

سعودی عرب نے ڈیڑھ برس کے لاک ڈاؤن کے بعد ویکسینیٹڈ سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں کھول دیں8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersسعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند اپنی سرحدیں 17 ماہ بعد سیاحوں کے لیے کھول دی ہیں لیکن صرف ایسے سیاحوں کو ہی ملک میں…

جلیانوالہ باغ کا ’بدلہ‘ لینے والا کون تھا؟

ادھم سنگھ: جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا ’بدلہ‘ لینے والا ’شہید اعظم‘ کون تھا؟نیاز فاروقیبی بی سی، نئی دہلی4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCHAMANLAL FACEBOOK،تصویر کا کیپشنادھم سنگھ کے والدین بچپن میں ہی انتقال کر گئے تھے اور ان کی نوجوانی امرتسر کے…

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی: امریکہ، فرانس، برطانیہ میں ان کے اثاثے کیسے ضبط ہوئے؟

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی: امریکہ، فرانس، برطانیہ میں ان کے اثاثے کیسے ضبط ہوئے؟پیٹرک جیکسنبی بی سی نیوز35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنٹیوڈورو نگیوما اوبیانگ مینگ کی 2012 کی ایک تصویرافریقی ملک ایکویٹوریئل گِنی کے صدر…

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی اور کاروں سے پیار

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی: امریکہ، فرانس، برطانیہ میں ان کے اثاثے کیسے ضبط ہوئے؟پیٹرک جیکسنبی بی سی نیوز35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنٹیوڈورو نگیوما اوبیانگ مینگ کی 2012 کی ایک تصویرافریقی ملک ایکویٹوریئل گِنی کے صدر…

جےشنکر اور بلنکن ملاقات: طالبان اور چین کے لیے کیا اشارے ہیں؟

جےشنکر اور بلنکن ملاقات: طالبان اور چین کے لیے کیا اشارے ہیں؟دلنواز پاشابی بی سی ہندی، نئی دہلی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہANTONY BLINKEN TWITTERدہلی میں جمعرات کو اگرچہ انڈیا اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کووڈ کی وبا اور دوطرفہ…

عمران خان: ’تمام یا زیادہ تر افغان پناہ گزینوں کی ہمدردیاں طالبان کے ساتھ ہیں‘

عمران خان کا دعویٰ: پاکستان میں مقیم ’تمام یا زیادہ تر افغان پناہ گزینوں کی ہمدردیاں طالبان کے ساتھ ہیں‘25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان آئے پناہ گزینوں میں سے بیشتر…

عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے ایران کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟

عراق سے امریکی فوجیوں کے انحلا سے ایران کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟فرینک گارڈنربی بی سی سکیورٹی نامہ نگار15 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنعراق میں اڑھائی ہزار امریکی فوجی اب بھی موجود ہیںپہلےافغانستان اور اب عراق۔ حال ہی میں جب عراق کے وزیر اعظم…

’پاکستان، مسلمان ممالک میں خواتین کے ساتھ مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے‘

عمران خان کا پی بی ایس پر انٹرویو: ’پاکستان، مسلمان ممالک میں خواتین کے ساتھ مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے‘28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy PBSپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس سے بات کرتے ہوئے…

امریکی افواج سال کے آخر تک عراق سے نکل جائیں گی

عراق سے امریکی افواج کا انخلا سال کے آخر تک مکمل ہو جائے گا53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ اس سال کے آخر تک عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کر کے فوجی واپس بلا لے گا تاہم وہ عراقی فوج کی تربیت اور…

سعودی عرب کا بیرون ملک مسلمانوں کے لیے ’عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ‘

سعودی عرب کا بیرون ملک مسلمانوں کے لیے ’عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ‘54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرواں سال پہلی بار حج کے دوران سعودی خواتین فوجی مسجد الحرام میں سکیورٹی کی ڈیوٹی پر مامور رہی تھیںسعودی ذرائع ابلاغ کا…

کووڈ ویکسین کا مذاق اڑانے والے شخص کی وائرس سے ہی موت

کووڈ 19: کورونا ویکسین کا مذاق اڑانے والے شخص کی وائرس سے ہی موت3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCBSامریکی ریاست کیلیفورنیا کا ایک شخص جس نے سوشل میڈیا پر کووڈ 19 ویکسین کا مذاق اڑایا تھا، اسی وائرس سے ایک ماہ تک جاری رہنے والی لڑائی کے بعد زندگی…

ماتا ہری: ڈانسر سے جاسوس بننے والی خاتون، جن کی زندگی ایک صدی بعد بھی معمہ ہے

ماتا ہاری: ڈانسر سے جاسوس بننے والی خاتون، جن کی زندگی ایک صدی بعد بھی معمہ ہے48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہxxxاس واقعے کو پوری ایک صدی ہو گئی ہے جب جرمنی کے لیے جاسوسی کے الزام میں ماتا ہاری کو فرانس میں سزائے موت دے دی گئی تھی۔ دوسرے الفاظ…

ماتا ہاری: ڈانسر سے جاسوس بننے والی خاتون، جن کی زندگی ایک صدی بعد بھی معمہ ہے

ماتا ہاری: ڈانسر سے جاسوس بننے والی خاتون، جن کی زندگی ایک صدی بعد بھی معمہ ہے48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہxxxاس واقعے کو پوری ایک صدی ہو گئی ہے جب جرمنی کے لیے جاسوسی کے الزام میں ماتا ہاری کو فرانس میں سزائے موت دے دی گئی تھی۔ دوسرے الفاظ…

’برطانیہ کو افغانستان میں شکست نہیں ہوئی’

جنرل نک کارٹر: ’برطانیہ کو افغانستان میں شکست نہیں ہوئی’ہیمش میکےبی بی سی نیوز2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBen Birchall/PA Wireبرطانوی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ گو کہ برطانیہ اپنی بیشتر فوج افغانستان سے واپس بلوا رہا ہے لیکن میدان جنگ…

اولمپک میراتھن چیمپیئن کو توانائی بخشنے والی سادہ، قدرتی اور آسان غذائیں

اولمپک میراتھن چیمپیئن کو توانائی بخشنے والی سادہ، قدرتی اور آسان غذائیں42 منٹ قبلاولمپکس کا ذکر ہو تو میراتھن خود بخود ذہن کے پردے پر ابھر آتی ہے۔ اور کیوں نہ آئے؟ آخر کو یہ دوڑ 1896 میں ان کے کھیلوں کے آغاز سے ہی ان کا حصہ رہی ہے۔مگر…

ڈی این اے کی کم ترین مقدار سے 32 سال پرانے قتل کا سراغ

امریکہ میں ڈی این اے کی کم ترین مقدار سے 32 سال پرانے ایک قتل کا سراغ32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDNASolves/Othram handoutامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں سنہ 1989 میں ایک 14 سال کی بچی کے قتل کا معمہ حل کر لیا گیا ہے اور ماہرین کا خیال ہے یہ اب تک…