Browsing Category
World
یورپ میں گیس کی بڑھتی قیمتیں: کیا روس توانائی کو ’سیاسی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے؟
یورپ میں گیس کی بڑھتی قیمتیں: کیا روس توانائی کو ’سیاسی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے؟جیک ہورٹنبی بی سی ریئلیٹی چیک 36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروس یورپ میں متعدد گیس پائپ لائیوں کے ذریعے گیس پہنچاتا ہے جن میں نارڈ…
وہ خاتون جس نے شام میں دولت اسلامیہ کے سابقہ گڑھ کی تعمیر نو کا بیڑہ اٹھایا
لیلیٰ مصطفیٰ: وہ خاتون جس نے شام میں نام نہاد دولت اسلامیہ کے سابقہ گڑھ رقہ کی تعمیر نو کا بیڑہ اٹھایاہیور حسنبی بی نیوز، عربی54 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنلیلیٰ مصطفیٰ نے جو مشن چنا وہ آسان نہیں تھا کیونکہ جس ماحول میں انھوں نے کام کیا وہ آج…
سعودی قیدی کی بہن کا فٹبال کلب نیو کاسل یونائیٹڈ کے مداحوں سے سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
محمد بن سلمان: سعودی قیدی کی بہن کا فٹبال کلب نیو کاسل یونائیٹڈ کے مداحوں سے ’سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے‘ کا مطالبہ45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAREEJ AL-SADHANایک سعودی خاتون کا الزام ہے کہ ان کے بھائی کو سعودی عرب میں قید کے بعد تشدد کا نشانہ…
کولمبیا: امریکی سفارتخانے میں پراسرار بیماری ’ہوانا سنڈروم‘ کے ممکنہ کیسز، تحقیقات کا آغاز
ہوانا سنڈروم: کولمبیا میں امریکی سفارتخانے میں پراسرار بیماری کے ممکنہ کیسز، تحقیقات کا آغازایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGoogle Maps،تصویر کا کیپشنکولمبیا میں امریکی سفارتخانہامریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام کولمبیا میں امریکی…
لاٹری کا سب سے بڑا انعام 184 ملین پاؤنڈ جو میاں بیوی ایک دوسرے کو بھی نہیں بتاتے
لاٹری کا سب سے بڑا انعام 184 ملین پاؤنڈ جو میاں بیوی ایک دوسرے کو بھی نہیں بتاتے39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJOEL SAGET،تصویر کا کیپشنیورو ملین لاٹری نو یورپی ممالک میں کھیلی جاتی ہے۔آج منگل کو برطانیہ میں یورو ملین لاٹری کا سب سے بڑا انعام…
صدر بائیڈن کو ریسکیو کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے روانہ
صدر بائیڈن کو ریسکیو کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکلنے میں کامیاب11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSafi Rauf/Human First Coalition،تصویر کا کیپشنامان خلیلی اپنے خاندان سمیت افغانستان سے نکل گئے ہیںوہ افغان مترجم جنھوں نے امریکی صدر بائیڈن کو…
کِم جونگ اُن کا شمالی کوریا: منشیات، اسلحے، جاسوسی اور دہشت کی داستان
کم جونگ ان کا شمالی کوریا: منشیات، اسلحے، جاسوسی اور دہشت کی داستانلارا بکربی بی سی نیوز سیول30 منٹ قبل،تصویر کا کیپشناپنے 30 سالہ کیریئر میں کم کک سونگ شمالی کوریا کے طاقتور خفیہ اداروں کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہےرازداری سے متعلق کِم کک…
عراق کا بیرون ملک آپریشن میں دولت اسلامیہ کے فنانشل چیف کو حراست میں لینے کا دعویٰ
عراق کا بیرون ملک آپریشن میں دولت اسلامیہ کے فنانشل چیف کو حراست میں لینے کا دعویٰ47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہIRAQ SECURITY MEDIA CELL،تصویر کا کیپشنامریکہ نے ان کی گرفتاری کے لیے معلومات دینے پر 50 لاکھ ڈالر کا انعام رکھا ہوا تھاعراق نے کہا…
امریکہ: جوہری آبدوزوں کی معلومات بیچنے پر بحریہ کا اہلکار اہلیہ سمیت گرفتار
امریکہ: جوہری آب دوزوں کی معلومات بیچنے پر بحریہ کا اہلکار اہلیہ سمیت گرفتار28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUS Navy/Thiep Van Nguyen IIامریکی بحریہ کے ایک جوہری انجینیئر اور ان کی بیوی پر جوہری راز بیچنے کی کوشش کے الزام میں فردِ جرم عائد کی گئی…
طالبان، امریکہ مذاکرات: ’طالبان کو ان کے اقدامات کی بنیاد پر پرکھا جائے گا‘
افغانستان پر قبضہ کے بعد طالبان اور امریکہ کے مابین دوحہ میں پہلے براہ راست مذاکرات45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیہ مذاکرات قطری دارالحکومت دوحہ میں ہو رہی ہےافغانستان سے اگست میں امریکی فوجی انخلا اور ملک پر طالبان کے…
ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: پاکستان کب، کہاں اور کس کے خلاف کھیلے گا؟
ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے ساتھ کھیلے جائیں گے اور سکواڈ میں کون کون شامل ہے؟14 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت…
سعودی ’پی آئی ایف‘ کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا اور اس کے ذرائع آمدن کیا ہیں
محمد بن سلمان: سعودی عرب کے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ میں اتنا پیسہ کہاں سے آیا اور اس کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانگلش فٹ بال کلب نیو کاسل یونائیٹڈ کی 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کے معاہدہ کا عالمی سطح پر کلب کے…
چین کے لیے تائیوان پر حملہ کرنا کتنا آسان ہوگا؟
چین کے لیے تائیوان پر حملہ کرنا کتنا آسان ہوگا؟38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تائیوان کے فضائی حدود میں مسلسل مداخلت کے بعد اب چین کی اعلیٰ قیادت نے تائیوان کے…
چھوٹی سی کشتی اور 56 گھنٹے: نازی قبضے سے فرار ہونے والے بھائیوں کی کہانی
ہینری اور ولیم کا فرار: دو بھائی جو نازی قبضے سے 56 گھنٹے تک کشتی میں سفر کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوئےلارینس کاؤلی بی بی سی نیوز59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPeteri Family،تصویر کا کیپشنہینری پیٹیری کالج سے کشتی رانی کر رہے تھے اور اُنھوں نے…
افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان اور امریکہ کے مابین پہلے براہ راست مذاکرات
افغانستان پر قبضہ کے بعد طالبان اور امریکہ کے مابین دوحہ میں پہلے براہ راست مذاکرات45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیہ مذاکرات قطری دارالحکومت دوحہ میں ہو رہی ہےافغانستان سے اگست میں امریکی فوجی انخلا اور ملک پر طالبان کے…
افغانستان پر قبضہ کے بعد طالبان اور امریکہ کے مابین پہلے براہ راست مذاکرات
افغانستان پر قبضہ کے بعد طالبان اور امریکہ کے مابین دوحہ میں پہلے براہ راست مذاکرات45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیہ مذاکرات قطری دارالحکومت دوحہ میں ہو رہی ہےافغانستان سے اگست میں امریکی فوجی انخلا اور ملک پر طالبان کے…
مغل دور کے ہیرے اور زمرد کی نایاب عینکیں نیلامی کے لیے پیش
مغل دور کے ہیرے اور زمرد کی نایاب عینکیں نیلامی کے لیے پیش39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSOTHEBY'S،تصویر کا کیپشنزمرد کے بارے میں کہا جاتا ہے اس میں کراماتی خصوصیات ہوتی ہیںہندوستان کے کسی نامعلوم شاہی خزانے کے نایاب ہیرے اور زمرد کے عینکوں کی…
روسی میزائل سسٹم خریدنے پر انڈیا کے امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب ہوسکتے ہیں؟
روس کا ایس 400 میزائل سسٹم خریدنے پر انڈیا کے امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب ہوسکتے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPروس انڈیا کا روایتی اتحادی رہا ہے۔ سوویت یونین کے وقت سے ہی انڈیا اور روس کے درمیان اعتماد کا ایک رشتہ ہے۔ مگر دوسری طرف…
سان فرانسسکو کی لذیذ ’خمیری روٹی‘ جس کے چرچے پوری دنیا میں ہیں
سان فرانسسکو کی لذیذ ’خمیری روٹی‘ جس کے چرچے پوری دنیا میں ہیںلارا کینیری بی بی سی ٹریول5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ(Credit: Michael Ventura/Alamy)،تصویر کا کیپشنکسی وجہ سے باقی علاقوں کی نسبت وہاں کی بریڈ لذیذ اور ذائقہ میں ذرا تیز ہوتی تھی…
چین تائیوان کشیدگی: تائیوان کے ساتھ ‘دوبارہ اتحاد’ ضرور ہو گا، شی جن پنگ
چین تائیوان کشیدگی: تائیوان کے ساتھ 'دوبارہ اتحاد' ضرور ہو گا، شی جن پنگ16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتائیوان کے معاملے پر بڑھتی کشیدگی کے باوجود چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ تائیوان کے ساتھ 'دوبارہ اتحاد' ضرور ہو گا۔ انھوں نے…