Browsing Category
World
’مسلمانوں کو متحد‘ کرنے کا ریل منصوبہ جو کبھی مکمل نہ ہو سکا
حجاز ریلوے: سلطنت عثمانیہ کا مسلمانوں کو متحد کرنے کا منصوبہ بے یار و مددگار کیوں؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAmanda Ruggeriعمان میں ایک دُھول اور مٹی سے اٹی سڑک پر سفر کرتے ہوئے ممکن ہے کہ ’حجاز ریلوے سٹیشن‘ آپ کی نظروں سے اوجھل رہ جائے۔…
مصر میں نوجوان لڑکی کی خودکشی: ’امی میرے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے میں اس کی حقدار نہیں‘
مصر: نوجوان لڑکی بسنت خالد کی جعلی تصاویر پر بلیک میلنگ سے تنگ آ کر خود کشی، دو افراد گرفتار6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSpeak Up/Facebook،تصویر کا کیپشنسوشل میڈیا پر کئی صارفین نے بسنت کا ایک خط بھی شائع کیا ہے جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام…
دنیا کی سب سے ’کم عمر ارب پتی خاتون‘ ایلزبتھ ہومز پر فراڈ کا جرم ثابت
ایلزبتھ ہومز: دنیا کی سب سے ’کم عمر ارب پتی خاتون‘ پر فراڈ کا جرم ثابت46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنہومز کو بعد میں سزا سنائی جائے گی، لیکن اس وقت تک وہ ضمانت پر ہیںکیلیفورنیا میں کئی ماہ تک جاری رہنے والے مقدمے میں تھیرانوس…
ایپل کے حصص کی قیمت تین ٹرلین ڈالر تک پہنچ گئی
ایپل کے حصص کی قیمت تین ٹرلین ڈالر تک پہنچ گئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندنیا کی پہلی کمپنی جس کے حصص کی قیمت تین کھرب ڈالر تک پہنچ گئیامریکہ کی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی ایپل دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس…
شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑا؟
ترکی کی معیشت میں گراوٹ: شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑ رہا ہے؟4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesترکی میں حالیہ معاشی بحران کے باعث بے تحاشہ مہنگائی ہوئی ہے جبکہ ملک میں افراط زر میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔…
ترک معیشت میں گراوٹ: شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑا؟
ترکی کی معیشت میں گراوٹ: شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑ رہا ہے؟4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesترکی میں حالیہ معاشی بحران کے باعث بے تحاشہ مہنگائی ہوئی ہے جبکہ ملک میں افراط زر میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔…
کیا پاکستان میں بھی چلی کی طرح کا کوئی نوجوان رہنما اقتدار سنبھال سکتا ہے؟
چلی اور پاکستان: کیا پاکستان میں بھی چلی کی طرح بائیں بازو کا کوئی نوجوان رہنما اقتدار سنبھال سکتا ہے؟ثقلین امامبی بی سی اردو سروس، لندن53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersلاطینی امریکہ کے مغربی ساحل کے ملک چلی کے عوام نے حال ہی میں 35 برس کے…
حوثی باغیوں کا متحدہ عرب امارات کے مال بردار بحری جہاز پر قبضہ، فوجی اتحاد کی سنگین نتائج کی دھمکی
یمن میں حوثی باغیوں کا متحدہ عرب امارات کے مال بردار بحری جہاز پر قبضے کے بعد فوجی اتحاد کی ’طاقت کے استعمال‘ کی دھمکی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیمن میں پیر کو حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کے ایک مال بردار بحری جہاز کو اس وقت…
اُس گھر کا معمہ جہاں ’کِھلی رنگت اور خوبصورت بالوں والی‘ ملکہ برطانیہ پیدا ہوئیں
ملکہ الزبتھ دوم: اُس مکان کا معمہ جہاں ’کِھلی رنگت اور خوبصورت بالوں والی‘ ملکہ برطانیہ پیدا ہوئیںشان کوکلینبی بی سی نیوز روئیل کورسپونڈنٹ12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنملکہ الزبتھ دوم (گود میں)، اپنی والدہ اور نرس کے…
امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا میں قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟
روس، انڈیا تعلقات: امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا کی قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟رجنیش کمارنامہ نگار، بی بی سی39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPانڈیا کی خارجہ پالیسی میں پہلے سوویت یونین کی کافی اہمیت ہوا کرتی تھی اور جب اِس (سوویت یونین) کا…
امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا کی قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟
روس، انڈیا تعلقات: امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا کی قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟رجنیش کمارنامہ نگار، بی بی سی39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPانڈیا کی خارجہ پالیسی میں پہلے سوویت یونین کی کافی اہمیت ہوا کرتی تھی اور جب اِس (سوویت یونین) کا…
سال کے پہلے دن سعودی عرب میں شدید برفباری
سال کے پہلے دن سعودی عرب میں شدید برفباری42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSPAسعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں سال کے پہلے دن کافی برف باری ہوئی ہے۔ اس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی شیئر کیا جا رہا ہے۔ تبوک کے علاقے کے قریب کوہ اللوز پر لوگ…
فلسطین میں غزہ کی پٹی پر بمباری: ’آدھی رات کو اسرائیل نے نئی جارحیت کا آغاز کیا‘
فلسطین میں غزہ کی پٹی پر بمباری: ’آدھی رات کو اسرائیل نے نئی جارحیت کا آغاز کیا‘37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنفائل فوٹونئے سال کے پہلے دن پر اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں غزہ کی پٹی پر رات کو بمباری کی گئی جس میں اب تک کسی…
آسٹریا: انتہائی تکلیف میں مبتلا مریض اب اپنی مرضی سے موت کو گلے لگا سکتے ہیں
آسٹریا: انتہائی تکلیف میں مبتلا مریضوں کو خودکشی میں معاونت کی سہولت کا قانونی حق مل گیا3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیورپ کے ملک آسٹریا میں اب ایسے بالغ افراد جنھیں انتہائی تکلیف دہ اور ناقابل علاج بیماری لاحق ہو قانونی طور پر خود…
کیا چین نے اپنے ہی دوست روس کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے؟
امریکہ چین اور روس: کیا چینی سفیر کے امریکہ کے لیے دیے گئے بیان نے روس کے پرانے زخموں پر نمک چھڑکا ہے؟رجنیش کمارنامہ نگار، بی بی سی 23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے رہنما اب بھی سوویت یونین کے خاتمے کے اثرات سے نکلنے میں کامیاب…
فرانس میں پھلوں اور سبزیوں کی پلاسٹک پیکنگ پر پابندی عائد
فرانس میں پھلوں اور سبزیوں کی پلاسٹک پیکنگ پر پابندی عائد7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفرانس میں زیادہ تر پھلوں اور سبزیوں کی پلاسٹک پیکنگ پر پابندی کا نیا قانون نئے سال کے موقع پر نافذ العمل کر دیا گیا ہے۔کھیرے، لیموں اور مالٹے ان…
’مجھے اپنے سماعت سے محروم والد کو بتانا پڑا کہ وہ مر رہے ہیں‘
قوت سماعت سے محروم افراد کے اہلخانہ کو درپیش مشکلات: ’ڈاکٹر آئے اور مجھے اپنے سماعت سے محروم والد کو بتانا پڑا کہ وہ مر رہے ہیں‘ڈاکٹر حمیرا اقبال اور ڈیوِڈ رِیڈبی بی سی ورلڈ سروس8 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنسات برس کی فرانچیسکا اپنے والد کے…
ویکسین کی تیسری خوراک اومیکرون کو روکنے میں ’88 فیصد مؤثر‘
کووڈ: ویکسین کی تیسری خوراک اومیکرون کو روکنے میں ’88 فیصد موثر‘، برطانیہ میں دوسری اینٹی وائرل دوا کی منظوری30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کی نئی معلومات کے مطابق ویکسین کی اضافی خوراک (یعنی بوسٹر…
بینک نے کرسمس کے موقع پر غلطی سے ایک کروڑ تیس لاکھ پاؤنڈ لوگوں میں ’بانٹ دیے‘
بینک نے کرسمس کے موقع پر غلطی سے ایک کروڑ تیس لاکھ پاؤنڈ لوگوں میں ’بانٹ دیے‘ڈین اشعربزنس رپورٹر15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدسیوں ہزار لوگ جب کرسمس کی صبح سو کر اٹھے تو ان کے بینک اکاؤنٹس میں حیرت انگیز طور پر اضافی رقوم نظر آ رہی…
دوران پرواز کورونا کی تشخیص: سکول ٹیچر کا طیارے کے ٹوائلٹ میں قرنطینہ کا تجربہ
دوران پرواز کورونا کی تشخیص: امریکی سکول ٹیچر کا طیارے کے ٹوائلٹ میں قرنطینہ کا تجربہ28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا کا مرض کسی بھی جگہ کسی کو بھی ہو تو خوف لاحق ہونا فطری سی بات ہے لیکن اگر فضا میں بیس تیس ہزار فٹ کی بلندی پر…