جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

روس ’نہایت مختصر نوٹس‘ پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ

روس ’نہایت مختصر نوٹس‘ پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ20 جنوری 2022، 02:16 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس 'نہایت مختصر نوٹس' پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ اُنھوں نے…

ترک جوڑے کی وقت گزاری کے لیے شروع کی جانے والی سرگرمی جو کامیاب کاروبار میں بدل گئی

فوڈ ایپس کے ذریعے کھانوں کی ترسیل کیا ریستورانوں کا مستقل خطرے سے دوچار کر رہی ہے؟27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYONCA CUBUK،تصویر کا کیپشنوزوداغ اور یونکا چوبوکترکی سے تعلق رکھنے والا جوڑا، اوزوداغ اور یونکا چوبوک کہتے ہیں کہ کھانا ڈیلیوری کرنے…

ہما عابدین: ’ایبٹ آباد آپریشن کے بعد پاکستان گئے تو فوج نے نیم گرم چائے پیش کی‘

ہما عابدین: ہیلری کلنٹن کی پاکستانی نژاد معاون کی کتاب میں ایبٹ آباد آپریشن اور دورہ پاکستان کا تذکرہرفاقت علیبی بی سی اُردو سروس، لندن17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن’اسامہ بن لادن کی ہلاکت پر پاکستانی فوج کے اعلیٰ…

کیا ایرانی صدر کا دورۂ روس خطے میں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہو گا؟

ایران، روس تعلقات: کیا ابراہیم رئیسی کا دورہ روس ایرانی خارجہ پالیسی میں ’مشرق‘ کو ترجیح دینے کی جانب ایک قدم ہے؟35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAروسی صدر ولادیمیر پوتن اپنے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کا آج ماسکو میں استقبال کرنے کے لیے تیار…

وہ ٹیسٹ میچ جسے ہنسی کرونیے نے پانچ ہزار پاؤنڈ اور لیدر جیکٹ کے عوض فروخت کیا

ہنسی کرونیے: وہ ٹیسٹ میچ جسے پانچ ہزار پاؤنڈ اور لیدر جیکٹ کے عوض فروخت کیا گیاعبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images14 جنوری 2000 کو انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سنچورین میں شروع ہونے والا…

کیا ایرانی صدر کا دورہ روس خطے میں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہو گا؟

ایران، روس تعلقات: کیا ابراہیم رئیسی کا دورہ روس ایرانی خارجہ پالیسی میں ’مشرق‘ کو ترجیح دینے کی جانب ایک قدم ہے؟35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAروسی صدر ولادیمیر پوتن اپنے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کا آج ماسکو میں استقبال کرنے کے لیے تیار…

فضائی کمپنیوں کے خدشات کے بعد امریکی ائیرپورٹس پر فائیو جی کی فراہمی ملتوی

فائیو جی پروازوں میں ’بڑی مداخلت‘ کا سبب بنے گا، امریکی ایئرلائنز کو خدشہجوناتھن جوزفبی بی سی نیوز29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی دس بڑی ایئرلائنز نے خبردار کیا ہے کہ فائیو جی کی عنقریب شروع ہونے والی سروس پروازوں میں ’بڑی…

سعودی عرب: ہراسانی کے مبینہ واقعات، ’افواہیں‘ پھیلانے پر سزا کا اعلان

سعودی عرب: جنسی ہراسانی کے مبینہ واقعات کے بعد حکومت کا ’افواہیں‘ پھیلانے پر سزا کا اعلانسبیسٹیئن اشعربی بی سی کے عرب امور کے نامہ نگار54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحالیہ واقع ریاض میں ایک میوزک فیسٹیول میں ہراساں…

فضائی کمپنیوں کے خدشات کے بعد امریکی ایئرپورٹس پر فائیو جی کی فراہمی ملتوی

فائیو جی پروازوں میں ’بڑی مداخلت‘ کا سبب بنے گا، امریکی ایئرلائنز کو خدشہجوناتھن جوزفبی بی سی نیوز29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی دس بڑی ایئرلائنز نے خبردار کیا ہے کہ فائیو جی کی عنقریب شروع ہونے والی سروس پروازوں میں ’بڑی…

فائیو جی پروازوں میں ’بڑی مداخلت‘ کا سبب بنے گا، امریکی ایئرلائنز کو خدشہ

فائیو جی پروازوں میں ’بڑی مداخلت‘ کا سبب بنے گا، امریکی ایئرلائنز کو خدشہجوناتھن جوزفبی بی سی نیوز29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی دس بڑی ایئرلائنز نے خبردار کیا ہے کہ فائیو جی کی عنقریب شروع ہونے والی سروس پروازوں میں ’بڑی…

برطانیہ کا یوکرین کو روس کے خلاف ٹینک شکن میزائل فراہم کرنے کا اعلان

روس یوکرین تنازع: برطانیہ کا یوکرین کو ٹینک شکن میزائل فراہم کرنے کا اعلانجوزف لیبی بی نیوز31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنیوکرینی فوج کے ریزرو سپاہی روس کے ساتھ تناؤ پیدا ہونے کے بعد دسمبر 2021 میں ایک فوجی مشق کے دورانبرطانیہ…

ایوکاڈو: وہ قیمتی پھل جسے چوروں سے بچانے کے لیے کسان محافظ رکھتے ہیں

ایوکاڈو: وہ قیمتی پھل جسے چوروں سے بچانے کے لیے کینیا کے کسان محافظ رکھتے اور کیمرے لگاتے ہیںایمینول اگنزا بی بی سی نیوز، کینیا15 منٹ قبلکینیا میں ایوکاڈو نامی پھل کا کاروبار اتنا منافع بخش ہو چکا ہے کہ منظم جرائم پیشہ گینگ کے کارندے اس…

حوثی باغیوں کی یو اے ای کو ’مزید حملوں‘ کی دھمکی، سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، ہلاکتوں کی اطلاعات

ابوظہبی: حوثی باغیوں کا ڈرون حملوں کا دعویٰ، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت تین ہلاک17 جنوری 2022، 16:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSocial Mediaمتحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی پولیس کے مطابق بندرگاہ کے علاقے…

31 گیندوں پر سنچری جس پر کرس گیل بھی ’مسٹر 360‘ کو ’لیجنڈ‘ کہے بغیر نہ رہ سکے

اے بی ڈی ویلیئرز: 31 گیندوں پر وہ سنچری جس پر کرس گیل بھی ڈی ویلیئرز کو ’لیجنڈ‘ کہے بغیر نہ رہ سکےعبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناے بی ڈی ویلیئرز کا تیز ترین ون ڈے انٹرنیشنل…

امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ: ’میں نے حملہ آور پر کرسی پھینکی اور دروازے کی طرف بھاگا‘

امریکی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ: ‘میں نے حملہ آور پر کرسی پھینکی اور دروازے کو بھاگا‘4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCBS News ،تصویر کا کیپشنربی چارلی سائٹرون واکرامریکی ریاست ٹیکساس میں ایک یہودی عبادت گاہ کے ربی نے بتایا ہے کہ کہ…

نازیوں کو این فرینک کی مخبری کرنے والے مبینہ شخص کی 77 سال بعد شناخت

دوسری عالمی جنگ: نازیوں کو این فرینک کی مخبری کرنے والے مبینہ شخص کی 77 سال بعد شناخت47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAnn Frank Museum ایک نئی تحقیق میں ایک ایسے مشتبہ شخص کی شناخت ہوئی ہے جس نے ممکنہ طور پر یہودی ڈائری نگار این فرینک اور اُن کے…

متحدہ عرب امارات: ’ڈرون حملے کی سزا ضرور ملے گی‘

ابوظہبی: حوثی باغیوں کا ڈرون حملوں کا دعویٰ، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت تین ہلاک17 جنوری 2022، 16:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSocial Mediaمتحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی پولیس کے مطابق بندرگاہ کے علاقے…

’گنجوں کے سر میں سونا`: موزمبیق میں توہم پرستی کے نتیجے میں مردوں کے قتل

گنجوں کے سر میں سونا: موزمبیق میں توہم پرستی کے نتیجے میں مردوں کے قتل جاس تیمبےبی بی سی نیوز، میپوتو10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافریقی ملک موزمبیق میں پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد نے ایک گنجے شخص کا سر ایک خریدار کو بیچنے…

ابوظہبی: حوثی باغیوں کا ڈرون حملوں کا دعویٰ، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے ’تین افراد ہلاک‘

ابوظہبی: حوثی باغیوں کا ڈرون حملوں کا دعویٰ، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت تین ہلاک17 جنوری 2022، 16:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSocial Mediaمتحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی پولیس کے مطابق بندرگاہ کے علاقے…

شمالی کوریا کے غیرمعمولی میزائل تجربے کیا چین سے خفگی کا اظہار ہیں؟

بیلسٹک میزائل: شمالی کوریا کے غیرمعمولی میزائل تجربے کیا چین کے ساتھ خفگی کا اظہار ہیں؟49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا میں میڈیا پر شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی خبر نشر کی جا رہی ہےشمالی کوریا کی جانب سے رواں سال…