Browsing Category
World
بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کی دلکش افتتاحی تقریب، انڈیا کے سفارتی بائیکاٹ کی ’انوکھی‘ وجہ
سرمائی اولمپکس 2022: بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کی دلکش افتتاحی تقریب، انڈیا کے سفارتی بائیکاٹ کی ’انوکھی‘ وجہ4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین کے درالحکومت بیجنگ میں ایک دلکش افتتاحی تقریب کے ساتھ سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز ہو گیا ہے…
لندن کے دریائے ٹیمز سے پانچ ہزار سال پرانی انسانی ہڈی دریافت
لندن کے دریائے ٹیمز سے پانچ ہزار سال پرانی انسانی ہڈی دریافتہیریئٹ اوریل بی بی سی ورلڈ سروس54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSimon Huntبرطانیہ کے دارالحکومت لندن کے دریائے ٹیمز سے نکالی جانے والی ایک انسانی ہڈی وہاں سے ملنے والی قدیم ترین اشیا میں…
الطاف حسین کے خلاف مقدمہ، استغاثہ کی جانب سے شہادتیں پیش کرنے کا سلسلہ شروع
الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ، استغاثہ کی جانب سے شہادتیں پیش کرنے کا سلسلہ جاری33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس نے جمعرات کے روز کینزنگٹن کراؤن کورٹ کی بارہ رکنی جیوری کے سامنے ایم کیو…
لال بیگ کی افزائش: ’لوگ سمجھتے تھے میں پاگل ہوں، مگر اس کاروبار نے میری قسمت بدل دی‘
لال بیگ کی افزائش: ’لوگ سمجھتے تھے میں پاگل ہوں، مگر اس کاروبار نے میری قسمت بدل دی‘18 منٹ قبلافریقی ملک تنزانیہ میں لال بیگ (کاکروچ) کی افزائش نسل کرنے والے کسان نے بی بی سی کو بتایا کہ کیسے اس کاروبار نے ان کی قسمت بدل کر رکھ دی…
وہ گاؤں جہاں عورتیں اقتدار کی اہم ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں
’لافورڈ‘: انگلینڈ کا وہ گاؤں جہاں عورتیں اقتدار کی اہم ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیںلورینس کاؤلی اور لوئی بِرٹبی بی سی ایسٹ15 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنسیلی مورِس مقامی سوکل میننگ ٹری سکول کی ہیڈ ٹیچر ہیں اور ساتھ ساتھ لافورڈ کے کلیسہ سینٹ میری…
میانمار کی بدنام زمانہ فوج اتنی سفاک کیوں ہے؟
میانمار کی بدنام زمانہ فوج ’تتمادو‘ اتنی سفاک کیوں ہے؟21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتقریباً ایک برس قبل میانمار کی فوج نے ایک بغاوت کے ذریعے آنگ سان سوچی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔میانمار کی فوج جسے ’تتمادو‘…
یوکرین تنازع: امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر پوتن
یوکرین تنازع: امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر پوتن54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے ملک کو یوکرین کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا…
78 برس قبل سمندر کی اتھاہ گہرائی میں ڈوبنے والے امریکی بحری جہاز کی دریافت کی کہانی
دوسری جنگ عظیم: سمندر کی اتھاہ گہرائی میں موجود امریکی جہاز کا ملبہ جسے ’دیکھ کر لگا کہ جیسے جہاز اب بھی لڑ رہا ہو‘ سٹیفن ڈاؤلنگبی بی سی فیوچر53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCaladan Oceanic،تصویر کا کیپشن’زندہ بچ جانے والوں نے اطلاع دی کہ جاپانی…
یوکرین روس تنازع: یوکرین کے بحران سے چین کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
یوکرین روس تنازع: یوکرین کے بحران سے چین کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟ تیسا وانگبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر امریکہ اور روس کے درمیان لفظوں کی جنگ شدید ہوتی جا رہی ہے اور ایسے میں بین الاقوامی سطح پر ایک اہم…
’موت کے خوف سے‘ پاکستان چھوڑنے والا بلوچ نوجوان مبینہ طور پر دبئی سے لاپتہ
عبدالحفیظ زہری: بلوچستان کے رہائشی مبینہ طور پر دبئی سے جبری لاپتہ، اہلِخانہ بازیابی کے منتظر، محکمہ داخلہ لاعلممحمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBibi Fatima،تصویر کا کیپشنفاطمہ بی بی اپنے بھائی کی بازیابی کے…
دولتِ اسلامیہ کے سربراہ کی ہلاکت امریکہ کے لیے کتنی اہم ہے؟
ابو ابراہیم الہاشمی القریشی: امریکہ کا دولتِ اسلامیہ کے سربراہ کو شام میں ہلاک کرنے کا دعویٰ3 فروری 2022، 19:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق شمال مغربی شام میں امریکی سپیشل فورسز کی ایک…
اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
فلسطینیوں سے متعلق اسرائیلی پالیسیاں نسل پرستی کے مترادف ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی ریاست نے فلسطینی آبادی کے حوالے سے ایسی پالیسی اپنا رکھی ہے جو یہودی آبادی کے مفاد میں ہے: ایمنسٹی…
سابق مِس امریکہ کی 30 سال کی عمر میں ’خود کشی‘: ’وہ روشنی کی طرح تھی‘
سابق مِس امریکہ کی 30 سال کی عمر میں ’خود کشی‘: ’وہ روشنی کی طرح تھی‘11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسابق مس امریکہ چیلسی کرئسٹسابق مس امریکہ چیلسی کرئسٹ نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔ وہ ایک مشہور ٹی وی شخصیت ہونے…
’اُمِ محمد الامریکی‘: دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ کمانڈر کون ہیں؟
ایلیسن فلوک ایکرین المعروف اُم محمد الامریکی: دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ امریکی کمانڈر، میدان جنگ سے کمرہ عدالت تکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہALEXANDRIA SHERIFF'S OFFICE،تصویر کا کیپشن42 سالہ امریکی ایلیسن فلوک ایکرین’ہمیں اپنی…
چچا کی ’جھڑکیاں اور سختیاں‘ جنھوں نے رافیل نڈال کو ایک بڑا چیمپیئن بنا دیا
چچا کی ’جھڑکیاں اور سختیاں‘ جنھوں نے رافیل نڈال کو ایک بڑا چیمپیئن بنا دیاجوناتھن جُریکوبی بی سی سپورٹس26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرافیل ندال نے جو 21 گرینڈ سللام جیتے ان میں سے 16 مرتبہ ان کے ہیڈ کوچ ٹونی تھےٹونی…
رافیل نڈال: ’خوفزدہ بلی‘ سے ’بپھرے ہوئے بیل‘ تک کا سفر
چچا کی ’جھڑکیاں اور سختیاں‘ جنھوں نے رافیل نڈال کو ایک بڑا چیمپیئن بنا دیاجوناتھن جُریکوبی بی سی سپورٹس26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرافیل ندال نے جو 21 گرینڈ سللام جیتے ان میں سے 16 مرتبہ ان کے ہیڈ کوچ ٹونی تھےٹونی…
جھوٹ پکڑنے والی ٹیکنالوجی کس حد تک قابل اعتبار ہے؟
جھوٹ پکڑنے والی ٹیکنالوجی کس حد تک قابل اعتبار ہے؟36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTomer Neubergپروفیسر ییل ہانین میرے چہرے کے بائیں جانب کئی الیکٹروڈز چپکاتے ہیں۔پروفیسر ییل کہتی ہیں: 'اپنی آنکھیں ہلائیں، پلکیں جھپکائیں، مسکرائیں۔ اب آرام کرنے کی…
امریکہ کا ’مقدس مقام‘ اور وہاں صندوق میں گاندھی کے جسد خاکی کی راکھ کا معمہ
مہاتما گاندھی: ہندوستان کی جنگ آزادی کے رہنما کی باقیات امریکہ کیسے پہنچیں؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمہاتما گاندھی کی راکھ وقت کے ساتھ کئی جگہ ملی ہےآج سے لگ بھگ 74 سال قبل یعنی 30 جنوری 1948 کو انڈیا کے ’بابائے…
ماؤں سے بیٹیوں کو منتقل ہونے والا سعودی خواتین کا صدیوں پرانا ہنر
’القط العسیری‘: سعودی خواتین کا صدیوں پرانا ہنر، جو نسل در نسل، ماؤں سے بیٹیوں منتقل ہوتا چلا آ رہا ہےشائستہ خانبی بی سی ٹریول10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع پہاڑی خطے ’عسیر‘ میں رہنے والی مقامی خواتین…
پاکستان کا ایٹمی پروگرام بند کروانے کے لیے امریکی دباؤ کی کہانی خفیہ دستاویزات کی زبانی
پاکستان، انڈیا کی نصف صدی پر محیط جوہری ہتھیاروں کی دوڑ امریکی خفیہ دستاویزات کی روشنی میںوقار مصطفیٰ صحافی و محقق35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKAGENMI/GETTY IMAGES’اگر میں پاکستان کا وزیراعظم ہوتا تو وہی کرتا جو (ذوالفقارعلی) بھٹو کر رہے…