Browsing Category
World
کینیڈا کی مسجد سے کلہاڑی اٹھائے حملہ آور گرفتار
کینیڈا کی مسجد سے کلہاڑی اٹھائے حملہ آور گرفتار17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGoogle،تصویر کا کیپشنپولیس کا کہنا ہے کہ انھیں سنیچر کی صبح اونٹاریو میں مسی ساگا کے دار التوحید اسلامک سنٹر میں بلایا گیا تھاکینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مسجد میں…
روسی فوج نے یوکرین حملے میں کون سی غلطیاں کیں؟
یوکرین روس تنازع: روسی فوج نے یوکرین حملے میں کون سی غلطیاں کیں؟جوناتھن بیلیدفاعی نامہ نگار8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کی فوج دنیا کی بڑی اور طاقتور مسلح فوج میں سے ایک ہے لیکن یہ یوکرین پر اس کے ابتدائی حملے میں ثابت نہیں ہوا۔…
یوکرین پر حملے کے بعد سے امریکہ روس کو افغانستان کیوں یاد دلا رہا ہے؟
یوکرین، روس جنگ: یوکرین کا افغانستان سے موازنہ، کیا امریکہ کو ویسا ہی چیلنج درپیش ہے؟زبیر احمدبی بی سی41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAیوکرین میں لڑائی اب بھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن مغربی ممالک کو خدشہ ہے کہ یہ مہینوں بلکہ برسوں تک جاری…
روس کی مدد کرنے کی صورت میں نتائج بھگتنا پڑیں گے، امریکہ کی چین کو تنبیہ
روس یوکرین جنگ: روس کی کسی قسم کی مدد کرنے کی صورت میں نتائج بھگتنا پڑیں گے، امریکہ کی چین کو تنبیہ9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر حملے میں روس کی فوجی یا مالی مدد کرنے پر اسے نتائج کا سامنا کرنا…
کاک ٹیل بم: روسی فوج کے خلاف یوکرینی شہریوں کا ’پسندیدہ ہتھیار‘
روس یوکرین جنگ: مولوٹوف کون تھے اور روس کے خلاف استعمال ہونے والے دیسی بم کا نام ان کے نام پر کیوں رکھا گیا؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمولوٹوف آسانی سے بننے والے دیسی بم ہیںیوکرین کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک کی…
ایمازون کے جنگل میں چار ہفتوں سے لاپتہ ہونے والے دو بھائی مل گئے
ایمازون کے جنگل میں چار ہفتوں سے لاپتہ ہونے والے دو بھائی مل گئے15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرازیل میں دو لاپتہ بھائی تقریباً چار ہفتوں بعد ایمازون کے جنگل سے مل گئے ہیں جنھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔گلاؤکو اور…
کیا پوتن نے واقعی افریقہ میں آزادی کے لیے سرگرم جنگجوؤں کو تربیت دی تھی؟
روس، یوکرین جنگ: کیا پوتن نے افریقہ میں جنگجوؤں کو تربیت دی تھی؟پیٹر ایموائیبی بی سی ریئلٹی چیکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر ان دنوں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس کے متعلق کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ…
روس کا غیرملکی کمپنیوں کے مسافر بردار طیارے نہ لوٹانے کا فیصلہ
صدر پوتن کا 500 غیر ملکی طیارے نہ واپس کرنے کا ’متنازع فیصلہ‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمغربی اقوام کی طرف سے پابندیوں کے جواب میں صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کو ایک نئے قانون پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد غیر ملکی کمپنیوں کو روس…
’بیٹے نے کہا میں درد برداشت نہیں کر سکتا اور پھر اس نے میرے بازوؤں میں دم توڑ دیا‘
روس یوکرین جنگ: ’پوتن نے صرف میرے بیٹے اور شوہر کو ہلاک نہیں کیا بلکہ میرے خاندان کو مار دیا‘اورلا گیورنبی بی سی نیوز، یوکرین11 منٹ قبلانتباہ: مارینا کی کہانی کچھ قارئین کے لیے پریشانی کا باعث ہو سکتی ہے۔’وہ میرے لیے وہ سب کچھ تھے جس کا…
’پوتن نے صرف میرے بیٹے اور شوہر کو ہلاک نہیں کیا بلکہ میرے خاندان کو مار دیا‘
روس یوکرین جنگ: ’پوتن نے صرف میرے بیٹے اور شوہر کو ہلاک نہیں کیا بلکہ میرے خاندان کو مار دیا‘اورلا گیورنبی بی سی نیوز، یوکرین11 منٹ قبلانتباہ: مارینا کی کہانی کچھ قارئین کے لیے پریشانی کا باعث ہو سکتی ہے۔’وہ میرے لیے وہ سب کچھ تھے جس کا…
دنیا کی نظروں سے اوجھل وہ شہر جو دیکھنے والوں کو مایوس نہیں کرتا
پتراجایا: ایسا دارالحکومت جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہےرونن او کانل بی بی سی ٹریول23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRonan O Connell،تصویر کا کیپشنملائیشیا کے 24 برس تک وزیر اعظم رہنے والے مہاتیر محمد کے دور میں پتراجایا کو بسایا گیاجب میں گرم ہوا سے…
صدر پوتن باعزت طریقے سے یوکرین جنگ سے کیسے نکل سکتے ہیں؟
یوکرین، روس تنازع: صدر پوتن باعزت طریقے سے جنگ سے کیسے نکل سکتے ہیں؟جان سمپسنورلڈ افیئرز ایڈیٹر16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنلوہانسک میں تباہ شدہ روسی ٹینکبدترین جنگوں کا بھی اختتام ہوتا ہے۔ جیسے دوسری عالمی جنگ میں…
امریکہ کا ’خفیہ‘ ایٹمی تجربہ: جب کئی دن تک آسمان سے راکھ برستی رہی
امریکہ کا پہلا ایٹمی تجربہ: ’دس بہن، بھائیوں میں سے صرف میں زندہ بچی، باقی سب کینسر سے مر گئے‘الیسنڈرا کوریابی بی سی برازیل22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPersonal Archive،تصویر کا کیپشنٹینا کورڈووا کا خاندان نیو میکسیکو کے شہر تلروسا میں رہتا…
یوکرین پر حملے کے بعد ہزاروں روسی شہری اپنا وطن کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
روس یوکرین جنگ: بڑی تعداد میں روسی اپنا وطن کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ ریحان دیمتریجارجیا، تبلیسیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک اندازے کے مطابق تقریباً 25000 روسی شہری ملک چھوڑ کر جارجیا چلے گئے ہیںیوگینی لیامین جارجیا…
یوکرین پر حملے کے بعد دو لاکھ روسی اپنا وطن کیوں چھوڑ گئے؟
روس یوکرین جنگ: بڑی تعداد میں روسی اپنا وطن کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ ریحان دیمتریجارجیا، تبلیسیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک اندازے کے مطابق تقریباً 25000 روسی شہری ملک چھوڑ کر جارجیا چلے گئے ہیںیوگینی لیامین جارجیا…
506 رنز کا ہدف ، بابراعظم کی سنچری، کراچی ٹیسٹ پانچویں دن میں داخل
506 رنز کا ہدف ، بابراعظم کی سنچری، کراچی ٹیسٹ پانچویں دن میں داخلعبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPCBکسی بھی ٹیم کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے نصف ہزار رنز کا ہدف ملے تو اس پر پریشانی کے آثار بیٹنگ کے آغاز سے…
جنگی محاذ پر لڑتی پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاں
یوکرین پر روس کا حملہ: جنگ کی فرنٹ لائن پر موجود پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاںہیریئٹ اورلبی بی سی، عالمی سروس44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYaryna Arieva،تصویر کا کیپشنیارینا اریوا کہتی ہیں کہ ’مجھے جس چیز سے پیار ہے وہ کئیو میں ہے، میں اس شہر…
تین عظیم مسلمان ریاضی دان جن کا کام یورپی سائنسدانوں کو صدیوں بعد سمجھ آیا
البتانی، ابن الہیثم اور ابو کامل: تین عظیم عرب ریاضی دان جن کا جدید سائنس میں حوالہ آج بھی ملتا ہے11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’الجبرا کے بغیر ریاضی تو کیا جدید فزکس بھی وجود میں نہ آ پاتی۔‘ تھیوریٹیکل فزیسسٹ جِم الخلیلی کہتے ہیں…
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبعلم پر حملہ: ’چاہتی ہوں اُڑ کر اپنے بیٹے کے پاس پہنچ جاؤں‘
حسن احمد: آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پاکستانی طالبعلم کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟محمد زبیر خانصحافی36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Muhammad Moshin،تصویر کا کیپشنحسن کو 12 مارچ کو تیز دھار آلے کے وار سے زخمی کیا گیا تھا’میں ماں ہوں۔ جب سے…
ٹیسٹ سیریز میں پچ تنازع: پاکستان میں معیاری پچوں کی تیاری مشکل کیوں ہے؟
آسٹریلیا پاسکتان ٹیسٹ سیریز میں پچ تنازع: پاکستان میں معیاری پچوں کی تیاری کیوں مشکل ہے؟عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPCBکراچی اور بنگلور کے درمیان ہزاروں میل کا فاصلہ بھی ہے اور اس وقت ان دونوں شہروں…