Browsing Category
Urdunews
انتخابات 2024ء: امیدوار بننے کیلئے بنیادی اہلیت کیا ہے؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا
قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار پاکستان کا شہری ہو،…
سپریم کورٹ: حلقہ بندیوں کیخلاف کیسز عام انتخابات کے بعد سننے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف کیسز کو عام انتخابات کے بعد سننے کا فیصلہ کر لیا۔سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کر دیا۔بلوچستان ہائی کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد حکمِ…
دہشتگردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہزارہ برادری کے ساتھ ہماری قربتیں پرانی ہیں، بلوچستان اور کوئٹہ میں…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن: الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا گیا
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو 21 دسمبر تک پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے سے متعلق حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف سماعت…
ٗخواجہ آصف نے پھر میرے گھر پر حملہ کرایا: والدہ عثمان ڈار
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ خواجہ آصف نے ایک بار پھر میرے گھر پر حملہ کرایا ہے۔ عثمان ڈار کی والدہ نے ایک ویڈیو بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف پر یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے…
ہمیں بَلے کا انتخابی نشان ملنا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہمیں بَلے کا انتخابی نشان ملنا چاہیے۔ پشاور میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بَلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی کی مقبولیت کا حصہ ہے۔ان کا کہنا…
صنم جاوید جیل سے مریم نواز کے مقابل الیکشن لڑینگی: والد
پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی صاحبزادی جیل سےمریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی۔یہ بات صنم جاوید کے والد نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ صنم جاوید پی پی 150 لاہور سے کاغذاتِ…
ارجنٹینا، طوفانی ہواؤں نے مسافر طیارے کو گُھما کر رکھ دیا
ارجنٹینا میں طوفانی ہواؤں نے مسافر طیارے کو گھما کر رکھ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کو طوفانی ہواؤں نےگھما دیا، اس دوران طیارے کا ایک حصہ بورڈنگ کے لیے استعمال ہونے والی سیڑھیوں سے بھی ٹکرایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق…
چین میں زلزلہ، ہلاکتیں 116 ہو گئیں
چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے میں اموات کی تعداد 116 ہو گئی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔چین میں رات گئے آئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی تھی، حکام کے مطابق زلزلہ گانسو اور…
پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ
پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ پمز اسپتال اسلام آباد میں منکی پاکس کا زیرِ علاج 40 سالہ مریض اتوار کی صبح انتقال کر گیا۔پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آنے کے بعد... حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا مریض منکی…
ٹیکساس: غیر قانونی تارکینِ وطن کی گرفتاری کا متنازع قانون منظور
امریکی ریاست ٹیکساس میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف انتہائی متنازع قانون سازی کر لی گئی۔ریاست ٹیکساس کے گورنر ایبٹ نے متنازع بل پر دستخط کر دیے، غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف قانون اگلے سال نافذ ہو گا۔مذکورہ بل کے مطابق امریکی ریاست…
کھانے کے وقت گیس کی فراہمی ترجیح ہے: اوگرا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ گیس کم ہے، ڈیمانڈ زیادہ ہے، کھانے کے وقت گیس کی فراہمی ترجیح ہے۔ایک بیان میں اوگرا کے ترجمان عمران غزنوی نے کہا ہے کہ گیس سیفٹی پر پچھلے سال سے کمپیئن کر رہے ہیں، گیس سیلنڈر کو بہت…
چین میں زلزلہ: پاکستانی حکمرانوں کا اظہار افسوس
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سمیت پاکستانی حکمرانوں نے چین میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے رنج و غم کا اظہار کیا۔انہوں نے لکھا کہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج انتہائی مندی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج بھی انتہائی منفی رجحان نظر آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1156 پوائنٹس کی کمی سے 64 ہزار 48 پر آ گیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس 64 ہزار سے نیچے آ کر 63 ہزار 948 پر بھی آیا۔گزشتہ روز…
پنجاب سے یو اے ای کو ہائی پروٹین چارہ ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے متحدہ عرب امارات کو ہائی پروٹین چارہ ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیکریٹری زراعت اور…
پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں معاہدہ
پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں کینٹیبری میجیشئینز سے معاہدہ ہو گیا۔فاطمہ ثناء خواتین سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی۔قومی ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو ابتدائی 6 میچز کے لیے سائن کیا گیا…
امریکا کا حوثی حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان
یمن کے حوثیوں کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کے جواب میں امریکا نے حوثی حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے علاوہ دیگر ملکوں میں، فرانس، اٹلی، اسپین، ناروے، نیدر لینڈز،…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…
لاہور: ٹرانسپورٹ کرائے زیادہ لینے پر کریک ڈاؤن
لاہور میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اسکواڈ کے ہمراہ اس حوالے سے ایکشن لیا اور لاہور میں زائد کرائے وصول کرنے پر 31 گاڑیاں بند کر دیں جبکہ 64 ٹرانسپورٹرز پر…
چین کے شمال مغربی صوبوں میں زلزلہ، 111 افراد ہلاک
چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں تباہ کن زلزلے سے کم سے کم 111 افراد ہلاک اور 230 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔رات گئے آئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، حکام کے مطابق زلزلہ Gansu اور Qinhai صوبوں میں آیا۔ زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر اور اس کا…