Browsing Category
Urdunews
لاہور: عمران خان کی قیادت میں ریلی لبرٹی چوک سے ناصر باغ کی جانب روانہ
پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان ریلی کے سلسلے میں لاہور کے لبرٹی چوک پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مختصر خطاب کیا ہے جس کے بعد ریلی کا آغاز ہوا۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میرے نوجوانو! ہم سب نے پیدل…
عمران سازش سے اقتدار کیلئے راستے کھولنا بند کرے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ آج مزدوروں کے نام پر ریلیاں نکال رہا ہے، تم سازشوں سے اقتدار کے راستے بنانا بند کرو مزدور کے حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔مریم نواز نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں کنونشن سے…
پرندے کی اسرائیلی پرچم اتارنے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں پرندے کو اسرائیلی جھنڈا اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔وائرل ویڈیو میں پرندہ اسرائیلی جھنڈے کے پول پر بیٹھا ہوا ہے اور اپنی چونچ کی مدد سے جھنڈے کو آہستہ آہستہ اوپر کی جانب کھینچ رہا…
کراچی: ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 افراد قتل
کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا اور گلشنِ اقبال میں ڈاکوؤں نے 2 گھنٹے کے اندر 2 افراد کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا گودام چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 1 شخص کو قتل کر دیا…
بلاول بھٹو کا مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلانے کا عزم
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق پر کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گی، مزدور…
محمد رضوان کا ون ڈے میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔واضح رہے کہ بیٹنگ آرڈر کے مطابق کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر بیٹنگ کےلیے آتے ہیں، جبکہ محمد رضوان اکثر پانچویں یا چھٹے نمبر…
خواجہ آصف اور جاوید لطیف مذاکرات میں رکاوٹ کیوں بن رہے ہیں؟ شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار بتائیں کہ کیا خواجہ آصف اور جاوید لطیف آپ ہی کی جماعت کا حصہ ہیں؟ خواجہ آصف اور جاوید لطیف مذاکرات میں رکاوٹ کیوں بن رہے ہیں؟ راولپنڈی میں صحافیوں سے…
ملک کے محنت کش پیپلز پارٹی کا قابلِ فخر اثاثہ ہیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کےمحنت کش پیپلز پارٹی کا قابلِ فخراثاثہ ہیں۔ محنتوں کشوں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ محنت کشوں کی بہتری کے لیے جو پالیسیاں بنیں اس کا سہرا پیپلز پارٹی کے…
مارک زکربرگ بیٹیوں کیلئے ڈیزائنر بن گئے
فیس بک اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکر برگ اپنی بیٹیوں کے لیے فیشن ڈیزائنر بن گئے۔مارک زکربرگ نے اپنی بیٹیوں کے لیے تھری ڈی پرنٹ والے کپڑے ڈیزائن کیے یہاں تک کہ اُنہوں نے ان کپڑوں کی سلائی بھی خود کی۔اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…
وزیرِ اعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی وصوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بارشوں کی صورتِ حال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔شہباز شریف نے این ڈی ایم اے، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو صورت حال کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ جہاں جس…
فیصل آباد: 2 کمسن ملازمہ بہنوں پر مبینہ تشدد، گرم چھری سے داغا گیا، 4 ملزمان گرفتار
فیصل آباد کے علاقے خیابان کالونی نمبر 2 میں 2 کمسن گھریلو ملازمہ بہنوں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق متاثرہ بہنوں کی عمریں 8 اور 11 سال کے درمیان ہیں، دونوں بہنیں شہری وقار احمد کے گھر پر 1 ماہ سے کام کر…
ہائی کولیسٹرول کے علاج سمیت اجوائن کے صحت پر حیران کُن اثرات
بطور گرم مسالہ صدیوں سے استعمال کی جانے والی اجوائن کے استعمال کے صحت پر بے شمار طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں جن سے اکثر افراد نا واقف نظر آتے ہیں۔ترش ذائقہ رکھنے والی اجوائن مختلف پکوانوں میں استعمال کی جاتی ہے اور اس میں وٹامن اے، سی، کے،…
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 17 سالہ فلسطینی جاں بحق
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 17 سال کا نوجوان جبرائیل محمد جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی ماری۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں دیگر 6…
یومِ مزدور پر پی ٹی آئی کی ریلی کو اسلام آباد داخلے سے روکنے کا پلان
یومِ مزدورپر روات سے آنے والی پی ٹی آئی کی ریلی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخلے سے روکنے کا پلان بنا لیا گیا۔اسلام آباد کی جانب آنے والا راستہ فیض آباد پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیض…
پی ٹی آئی نے مری روڈ پر ریلی نکالنے کیلئے اجازت مانگ لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی کے مری روڈ پر ریلی نکالنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی۔ریلی کی اجازت کےلیے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست موصول ہو گئی۔اس سے قبل لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لیبر ڈے پر آج…
امریکی رکنِ کانگریس ایڈم شیف سے عمران خان کے مشیر عاطف خان کی ملاقات
عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز عاطف خان نے امریکی رکنِ کانگریس ایڈم شیف سے ملاقات کی ہے۔عاطف خان کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے ایڈم شیف کو بتایا کہ عمران خان امریکا مخالف نہیں، وہ پاکستان کو برابری کے درجے پر دیکھنا چاہتے ہیں۔عمران…
کراچی کی آبادی میں 18 لاکھ سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے، ادارۂ شماریات سندھ
ڈائریکٹر ادارۂ شماریات سندھ منور گھانگرو نے کہا ہے کہ 2017ء کے مقابلے میں کراچی کی آبادی میں 18 لاکھ سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے منور گھانگرو نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق کراچی کی آبادی 1 کروڑ 78 لاکھ…
ایلون مسک ٹوئٹر ملازمین کیلئے نئی مشکل کھڑی کرنے کو تیار
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی مشکل کھڑی کرنے جا رہے ہیں۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی 50 فیصد افرادی قوت کو فارغ کرنے کے بعد اب کمپنی کے اخراجات کو کم کرنے کے…
لاہور: نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار
لاہور کے علاقے کاہنہ میں نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو نیم بے ہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو کاہنہ کے جھیڈو گاؤں کے قریب سڑک پر پھینکا گیا۔پولیس نے اہلِ علاقہ کی اطلاع پر لڑکی کو…
فاطمہ بھٹو کے سادگی سے ہوئے نکاح کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں
سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی اور معروف مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اپنے نکاح کی تفصیلات شیئر کیں جس میں انہوں نے ایک دلچسپ سندھی روایت کو بھی اپنایا۔فاطمہ بھٹو کے چھوٹے بھائی ذوالفقار…