جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے بھیجی گئی ایلیٹ پولیس کی گاڑی خراب

لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے بھیجی گئی ایلیٹ پولیس کی گاڑی خراب ہو گئی۔ایلیٹ پولیس کی گاڑی کو پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکن دھکے لگاتے رہے۔گزشتہ روز ریلی کے دوران بھی عمران خان کو فراہم کی گئی جیمر گاڑی خراب…

پاکستان میں ہرسال 4 ارب ڈالرز کی خوراک ضائع ہونے کا انکشاف

وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں شدید غذائی قلت کے باوجود ہر سال 4 ارب ڈالرز کی خوراک ضائع کردی جاتی ہے۔دستاویزات کے مطابق پاکستان میں خوراک کی سالانہ ملکی پیداوار کا تقریباً 26 فیصد ضائع…

ترقی یافتہ ممالک کے پیدا کردہ موسمیاتی بحران کا خمیازہ غریب اقوام بھگت رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کا مختلف علاقوں میں بارش کی صورتحال پر کہنا ہے کہ امیر ممالک کے پیدا کردہ موسمیاتی بحران کا خمیازہ غریب اقوام بھگتنے پر مجبور ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں تشویش کا اظہار کرتے…

نیپال نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیپال کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2023 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) پریمیئر کپ کے فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو ہرا دیا۔نیپال کی ٹیم نے یو اے ای کی کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے  شکست دی۔ایشیا کپ میں…

خلیج بنگال میں سائیکلون بننے کا امکان

عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں سائیکلون بننے کا امکان ہے۔جیسن نکولس کے مطابق، رواں ہفتےکےآخر یا آئندہ ہفتے کے آغاز میں جنوبی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے۔اُنہوں نے کہا ہے کہ جنوبی خلیج بنگال میں…

لاہور میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا

پنجاب کے شہر لاہور میں منکی پاکس کا پہلا کنفرم کیس رپورٹ ہوگیا۔منکی پاکس ڈیزیز وارننگ سینٹر کو  موصول ہونے والے مریض کے ڈیٹا کی تفصیلات ڈیش بورڈ پر جاری کر دی گئیں۔ڈیش بورڈ کے مطابق 41 سالہ مریض کا تعلق منڈی بہاؤ الدین سے ہے، جو 17 اپریل…

ایشیا کپ، بھارتی بورڈ کے انکار پر سابق چیئرمین پی سی بی جنرل ریٹائرڈ توقیر ضیاء کا ردعمل

ایشیا کپ پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بھارتی بورڈ کے انکار پر سابق چیئرمین پی سی بی جنرل ریٹائرڈ توقیر ضیاء نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں کچھ نہیں، تمام فیصلے بھارتی حکومت کے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے سابق…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: فل کورٹ اور جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء پر سماعت کرتے ہوئے پاکستان بار کی فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر نقوی کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالتِ عظمیٰ نے سیاسی جماعتوں اور وکلاء تنظیموں سے 8 مئی تک…

بھارت نے 15 ماہ بعد آسٹریلیا سے ٹیسٹ کی پہلی پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رینکنگ مطابق بھارتی ٹیم نمبر ون پوزیشن پر آگئی ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا کی ٹیم 15 ماہ سے پہلی پوزیشن پر قائم تھی۔ ٹیسٹ رینکنگ میں…

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کا الزامات تسلیم کرنے سے انکار

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر نے پولیس پر حملے اور کام میں مداخلت کے الزامات کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے معاملے کو غلط فہمی کا نتیجہ قرار دے دیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو آج کوئنز لینڈ میں مجسٹریٹ کورٹ میں پیش…

اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی خضر عدنان کا انتقال

اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی خضر عدنان انتقال کر گئے۔فلسطینی شہری خضر عدنان کا تعلق اسلامی جہاد سے تھا۔عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی شہری خضر عدنان کا 87 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد اسرائیلی جیل میں انتقال کر گئے…

مہنگائی اور روپے کی گراوٹ نے کے الیکٹرک کو بھی اپنی گرفت میں لے لیا، سی ای او کے الیکٹرک

کراچی الیکٹرک کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر مونس علوی کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور روپے کی گراوٹ نے کے الیکٹرک کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے کمپنی کی سیلز 18 سال میں پہلی مرتبہ کم ہوئیں۔ مونس علوی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

آئی سی سی نے ٹی 20 کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔سالانہ رینکنگ میں 259 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ…

چیف جسٹس کا ججز میں اختلافات ختم کرنے کیلئے عشائیہ، جسٹس فائز شریک نہیں ہوئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز کے درمیان اختلافات ختم کرنے کے لیے عشائیہ دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ کے ججز کے اعزاز میں گزشتہ رات عشائیہ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز عشائیے میں سپریم کورٹ کے 15…

سعودی عرب: 5 مئی کو جزوی چاند گرہن دیکھا جاسکے گا، ماہر فلکیات

سعودی فیڈریشن فلکیات کے مطابق جمعہ 5 مئی کو جزوی چاند گرہن دیکھا جاسکے گا۔سعودی فیڈریشن فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند معمول سے 10 فیصد کم روشن ہوگا۔ان کا کہنا ہے کہ چاند گرہن 4 گھنٹے اور 17 منٹ تک جاری رہے گا ، جو شام 6:14 پر شروع ہوگا، 8 بج…

برطانوی شہری نے چہرے پر 17 سوراخ کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا

عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی ایسی جستجو کہ برطانوی شہری نے اپنے چہرے کا حلیہ ہی بگاڑ لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شہری جیمز گوس نے اپنے چہرے پر 17 سوراخ کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ کر ایک بار پھر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ…

پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور کر لی۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کی جس کے دوران پرویز الہٰی پیش ہوئے۔عدالت نے پرویز الہٰی کو متعلقہ عدالت…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

ہفتہ وار چھٹیوں اور یکم مئی کی عام تعطیل کے بعد آج کاروبار کا آغاز ہوا تو امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283…

کراچی: مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے، سرجانی ٹاؤن، حب، گڈاپ، بحریہ ٹاؤن اور گلشنِ حدید میں بارش ہو سکتی ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں اگلے دو تین روز کے…

منشیات برآمدگی کیس: مجرم کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل

سندھ ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کے مقدمے میں سزائے موت کے خلاف مجرم کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے مجرم شہباز کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔پراسیکیوٹر کے مطابق شہباز کو پولیس نے اکتوبر 2021ء میں گرفتار کیا تھا۔سندھ…