Browsing Category
Urdunews
عثمان ڈار کے گھر پر چھاپے سے متعلق پولیس نے کیا کہا؟
پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپے سے متعلق پولیس کی وضاحت سامنے آئی ہے۔ ڈی پی او حسن اقبال کا کہنا ہے کہ پولیس نے عمر ڈار کو گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر پر ریڈ کیا، اشتہاری ملزم عمر ڈار مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب…
سانحہ بلدیہ کیس: ملزمان نے سزا کیخلاف اپیل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کردی
سانحہ بلدیہ کیس کے ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا نے سزا کے خلاف اپیل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کردی۔سندھ ہائیکورٹ نے زبیر چریا اور رحمان بھولا کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کی تھیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دونوں ملزمان کو…
دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔صائم ایوب، افتخار احمد، محمد نواز، وسیم جونیئر، زمان خان، عامر جمال، اعظم خان، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان اور حسیب اللّٰہ خان اسکواڈ میں شامل ہیں۔اسامہ میر،…
پشاور: سرکاری اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان
پشاور کے سرکاری اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں کے اسکولز میں موسمِ سرما کی تعطیلات 23 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں اسکولز میں 23 دسمبر سے…
کشمور: کباڑ کی دکان میں دھماکا, نوجوان جاں بحق
کشمور میں گڈو تھانے کی حدود محلہ فضل پٹھان میں کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا ہے۔بشکریہ جنگbody a…
پاکستان کرکٹ ٹیم پرتھ سے میلبرن پہنچ گئی
دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم پرتھ سے میلبرن پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم 20 دسمبر کو آرام اور21 دسمبر کو پریکٹس سیشن کرے گی جبکہ 22 اور 23 دسمبر کو ٹیم 2 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔قومی ٹیم 24 دسمبر کو آرام کے بعد 25 دسمبر کو پریکٹس کرے…
بانی پی ٹی آئی سے لسٹ ڈسکس نہیں کر سکتے تو لیول پلیئنگ فیلڈ کہاں ہے: شعیب شاہین
پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ ہم بانی پی ٹی آئی سے لسٹ ڈسکس نہیں کر سکتے تو لیول پلیئنگ فیلڈ کہاں ہے، بلے کا نشان آج تک روک کر رکھا ہے، باقی سب جماعتوں کو نشان مل چکے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین…
حذیفہ یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے حذیفہ ابراہیم یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔فائنل کل ٹاپ سیڈ امریکا کے رشی سری واستوو اور حذیفہ ابراہیم کے درمیان ہوگا۔سیمی فائنل میں حذیفہ ابراہیم نے نمبر چار سیڈ ایکواڈور کے ایمیلیو رومو لوپاز کو…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن…
الیکشن کرانا آئینی ضرورت، نتیجے کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کرانا آئینی ضرورت ہے مگر اس کے نتیجے کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ الیکشن صاف شفاف ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کرائے…
سندھ: سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگی، تحقیقات شروع
سندھ کے سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہونے کے بعد حکومت نے گزشتہ 3 سال میں فرنیچر کی خریداری کی تحقیقات شروع کر دیں۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن کی سربراہی میں 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔دستاویزات کے…
سیاسی اختلافات کو اختلافات تک ہی رکھیں، دشمنی نہ کریں: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی امیرالمومنین بننا تو کوئی ٹائیگر فورس سے ملک چلانا چاہتا ہے، سیاسی اختلافات کو اختلافات تک ہی رکھیں، دشمنی نہ کریں۔لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری…
ٹنڈو محمد خان: 15سالہ لڑکے سے مبینہ زیادتی اور قتل کامقدمہ قریبی عزیز پر درج
ٹنڈو محمد خان کے گاؤں بجر خان ٹالپور کے رہائشی 15 سال کے لڑکے سے مبینہ زیادتی اور قتل کامقدمہ مقتول کے قریبی عزیز کے خلاف درج کر لیا گیا۔مقدمہ شیخ بھرکیو تھانے میں مقتول کے والد سلطان خاصخیلی کی مدعیت میں قریبی عزیز کے خلاف درج کیا گیا…
غزہ جنگ کے اسرائیلی معیشت اور پروازوں پر منفی اثرات
غزہ جنگ کے اسرائیلی معیشت اور پروازوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ایئر پورٹس کے سیکڑوں ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایئر پورٹ اتھارٹی عملے کے 600 افراد کو بلا معاوضہ…
میری زندگی کے رنگ پانچوں بیٹیوں سے ہیں: شاہد آفریدی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز معروف سابق کپتان و فاسٹ بالر شاہد آفریدی نے اپنی پانچوں بیٹیوں کو اپنی زندگی کے رنگ قرار دے دیا۔حال ہی میں شاہد خان آفریدی نے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور دوران انٹرویو اپنے کیریئر کے علاوہ پانچوں…
سائفر کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس میں اب تک کی کارروائی غیر قانونی قرار دے کر بانی پی ٹی آئی کو بری کیا جائے۔23 نومبر سے اب تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی غیرقانونی…
برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا غزہ مذاکرات کیلئے پیرس،روم کا دورہ
برطانیہ کے وزیرِ خارجہ ڈیوڈ کیمرون غزہ مذاکرات کے لیے پیرس اور روم کا دورہ کررہے ہیں۔برطانوی حکومت کے مطابق ڈیوڈ کیمرون آج فرانس کے صدر میکرون اور اطالوی وزیراعظم میلونی سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں غزہ میں تشویشناک انسانی صورتحال پر…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن: الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا گیا
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو 21 دسمبر تک پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے سے متعلق حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف سماعت…
ٗخواجہ آصف نے پھر میرے گھر پر حملہ کرایا: والدہ عثمان ڈار
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ خواجہ آصف نے ایک بار پھر میرے گھر پر حملہ کرایا ہے۔ عثمان ڈار کی والدہ نے ایک ویڈیو بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف پر یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے…
ہمیں بَلے کا انتخابی نشان ملنا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہمیں بَلے کا انتخابی نشان ملنا چاہیے۔ پشاور میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بَلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی کی مقبولیت کا حصہ ہے۔ان کا کہنا…