Browsing Category
Urdunews
ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی، خرم دستگیر
قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2022 تک گردشی قرضوں کا بوجھ 2536 ارب روپے ہوگیا۔ پاکستان کا حالیہ برس میں گردشی قرضہ 343 ارب روپے رہا۔وزارت توانائی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ایک سال میں ملک میں کنڈے کے ذریعے 230 ارب روپے کی…
ایس پی ہیڈ کوارٹر ویسٹ کی موجودگی میں ہوائی فائرنگ، ویڈیو وائرل
کراچی میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) ہیڈکوارٹر ویسٹ خالد مخدومی کی موجودگی میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا گیا۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایس پی خالد مخدومی اپنی موجودگی میں ہوائی فائرنگ کرا رہے ہیں۔ڈی آئی جی ویسٹ فدا…
ترجمان پاک فوج کا عمران خان کے الزامات پر ردعمل
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر ثبوت الزامات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں، حاضر…
شہباز شریف کا لندن کے ہوٹل میں ناشتہ
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں اپنی رہائش گاہ کے قریبی ہوٹل میں ناشتہ کیا۔وزیراعظم لندن کے دورے پر ہیں،جہاں آج انہوں نے اپنی رہائش گاہ کے قریب واقع ہوٹل میں ناشتہ کیا۔ناشتے کی میز پر شہباز شریف کے ہمراہ اُن کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور…
وزیراعظم شہباز شریف سے عمران خان کے سوالات
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے سوالات پوچھ لیے۔ عمران خان نے سوال کیا کہ میں دو بار قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنا، میں شہباز شریف سے سوالات پوچھنے کی جسارت کرسکتا ہوں کہ مجھے بطور پاکستانی…
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مقرر
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مقرر ہوگئیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائم مقام چیف جسٹس کام کر رہی ہیں۔جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت…
راجن پور، رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کو ایک ماہ مکمل
جنوبی پنجاب کے اضلاع راجن پور اور رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق راجن پور میں اب تک 7 ڈاکو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔دوران آپریشن ڈاکوؤں کے 23 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا…
جیالے میئر کے حوالے سے بلاول بھٹو کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی، مرتضیٰ وہاب
وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بلاول بھٹو کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی، پیپلزپارٹی کو عوام کی خدمت کا صلہ ملا ہے، کراچی کی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو چارٹر آف…
پاکستان انڈر 19 نے بنگلادیش کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے بنگلادیش انڈر 19 ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں 78 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی قومی انڈر 19 ٹیم کو پانچ میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بیٹنگ…
جرمنی میں سکون آور دوا سے دو مریضوں کی موت، ماہر امراض قلب زیر حراست
جرمنی میں سکون آور دوا کے زائد استعمال سے مرنے والے مریضوں کے قتل کے شبے میں ماہر امراض قلب کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر پر دو شدید بیمار مریضوں کو جان بوجھ کر سکون آور دوا کی زیادہ مقدار دینے کا شبہ ہے۔سکون آور دوا کی…
لاہور: پی ٹی آئی کے سابق 14 ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا
لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق 14 ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس گروپ کی جانب سے پارٹی میں نظریاتی ورکرز کو نظر انداز کرنے والے مزید ارکان سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔سابق ٹکٹ ہولڈرز نے چیئرمین پی…
کراچی: لیاقت آباد کی سڑک سے لوہے کے جنگلے کاٹ کر کشمیر روڈ کے پارک پہنچا دیے گئے
کراچی میں کے ایم سی کی رقم بچانے کی نئی منطق سامنے آ گئی، لیاقت آباد میں سڑک کنارے شہریوں کی حفاظت کے لیے لگائے جانے والے لوہے کے جنگلے کاٹ کر کشمیر روڈ کے پاک چین دوستی پارک میں لگانے کے لیے پہنچا دیے۔کے ایم سی نے فنڈ بچانے کے لیے…
پاکستان میں خون خرابہ، بے امنی نہیں چاہتے، امیر متقی
افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ کسی صورت پاکستان کی سرزمین پر خون خرابہ اور بے امنی نہیں چاہتے۔ایک بیان میں امیر خان متقی نے کہا کہ افغانستان کی طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی اور داعش کے خاتمے کے لیے اپنی ذمے…
سوچ سمجھ کر مشاورت سے فیصلہ کیا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے، مونس الہٰی
سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ سوچ سمجھ کر مشاورت سے فیصلہ کیا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے اور کھڑے رہیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الہٰی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو کے ساتھ جاری کیے گئے بیان میں…
بلاول بھٹو سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا کی ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور…
بھارتی ایئرلائن کے طیارے میں بچھو نکال آیا
بھارتی ایئرلائن کے طیارے میں بچھو نکال آیا، دوران پرواز بچھو نے مسافر خاتون کو کاٹ لیا، علاج کے بعد خاتون کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بچھو کے خاتون کو کاٹنے کا واقعہ ایئر انڈیا کی ناگپور سے ممبئی جانے والی…
میئر کراچی کس جماعت کا؟ پی ٹی آئی کنگ میکر پوزیشن پر آگئی
کراچی کا میئر کس جماعت کا ہوگا؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کنگ میکر پوزیشن پر آگئی۔بلدیاتی الیکشن کے بعد میئر کراچی کےلیے 124 ووٹوں کی سادہ اکثریت کسی جماعت کے پاس نہیں ہے۔میئر کراچی کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے سوا…
کراچی میٹر بورڈ کے امتحانات میں قیدی بھی شریک
کراچی بورڈ کے میٹرک اور نویں کلاس کے امتحانات میں قیدی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات دینے والے قیدیوں کی تعداد 33 ہے۔دسویں کے امتحانات میں 25 جبکہ نویں کے امتحانات میں 8 قیدیوں نے…
کوچ ویمن ٹیم مارک کولز ذمے داریاں سنبھالنے کیلئے تیار، 19 مئی کو پاکستان پہنچیں گے
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک کولز اپنی ذمے داریاں سنبھالنے کے لیے 19 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارک کولز کراچی پہنچ کر ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ڈومیسٹک ویمن ون ڈے کرکٹ…
کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے کوچ بن گئے
سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے خود کوچ بن گئے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بڑے بھائی انہیں پریکٹس کروا رہے ہیں۔ کامران اکمل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور…