جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت: مدھیا پردیش میں بس پُل سے گر گئی، 15 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں بس پُل سے گر گئی، حادثے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں 40 افراد سوار تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے…

وارنٹ لیکر آئیں میں خود ہی جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وارنٹ لے کر آئیں، میں خود ہی جیل جانے کو تیار ہوں۔مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانگی سے قبل عمران خان نے گاڑی سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں کہا ہے…

ایم کیو ایم رہنما رکن الدین تاج کی درخواست پر ان کے انتقال کے بعد فیصلہ ہو گیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رکن الدین تاج کی درخواست پر ان کے انتقال کے بعد فیصلہ ہو گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ کورنگی کے وائس چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ…

ٹوئٹر کن اکاؤنٹس کو ہٹانے والا ہے؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر  اب ان  اکاؤنٹس کو ہٹانے والا ہے جو کئی سالوں سے غیر فعال ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں غیر فعال اکاؤنٹس کو ہٹانے کا اعلان کر…

عمران خان کی 121 کیسز کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان اور پی ٹی آئی کی 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔عمران خان کی جانب سے…

مقدمات میں پیشی: عمران خان اسلام آباد کیلئے زمان پارک سے روانہ

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اسلام آباد جانے کے لیے زمان پارک سے روانہ ہو گئے۔عمران خان دیگر گاڑیوں کے قافلے کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں۔عسکری ادارے کے افسران کے خلاف بیان…

شاہ چارلس کی تاج پوشی کے بعد پہلی سرکاری تصاویر جاری

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم اور ملکہ کمیلا کی رسم تاج پوشی کے بعد پہلی سرکاری تصویر جاری کر دی گئی، تاجپوشی کی تقریب کو کامیاب بنانے پر بادشاہ نے اظہار تشکر کیا۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شاہی خاندان کے سرکاری اکاؤنٹ سے بادشاہ…

پاکستان میں جونیئر سطح پر اسٹرکچر اور میچز کے تجربے کا فقدان ہے، رولنٹ آلٹمنز

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کنسلٹنٹ رولنٹ آلٹمنز نے کہا ہے کہ پاکستان میں جونیئر سطح پر اسٹرکچر اور میچز کے تجربے کا فقدان ہے۔رولنٹ آلٹمنز نے جونیئر ہاکی کیمپ میں جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی شامل ہیں، لیکن…

فوجی افسران کیخلاف ایف آئی آر میں نے خود رکوائی تھی: پرویز الہٰی

تحریکِ انصاف کے صدر، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آر میں نے خود رکوائی تھی کیوں کہ اس میں ٹیکنیکل مسائل تھے۔ ایک انٹرویو میں اپنے ہی قائد عمران خان کے الزامات مسترد کرتے ہوئے انہوں…

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، 9 فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر بمباری کی ہے جس میں 9 فلسطینی شہری شہید ہوگئے، شہید افراد میں اسلامی جہاد کے 3 سینئر ترین کمانڈر بھی شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں فلسطینی اسلامی جہاد کے ارکان کو نشانہ…

عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

عسکری ادارے کے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔سماعت کے دوران کورٹ روم نمبر 1 میں وکلاء اور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاسز کے…

ایتھوپیئن ایئر کی 19 سال بعد کراچی کیلئے پہلی پرواز، وزیراعلیٰ نے استقبال کیا

افریقا میں ایئر لائنز کے سب سے بڑے نیٹ ورک ایتھوپیا ایئر لائنز کی پاکستان کے بڑے شہر کراچی کیلئے 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز نے آج صبح مقررہ وقت پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفد نے اولڈ…

کینیڈا نے چینی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

کینیڈا نے مبینہ طور پر اندرونی معاملات میں مداخلت اور قانون ساز ممبر کو نشانہ بنانے کے الزام میں ایک چینی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق کینیڈا نے ٹورنٹو میں مقیم چینی سفارت کار ژاؤ وی کو ایک انٹیلی جنس رپورٹ کے بعد…

الیکشن عدالتوں کے ذریعے ملیں گے نہ احتجاج سے، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن عدالتوں کے ذریعے ملیں گے نہ سڑکوں پر آکر ملیں گے، حکومت 30 جولائی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتی۔ پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی…

سندھ حکومت کے کاموں کی وجہ سے پیپلز پارٹی نے کراچی میں اپنی جگہ بنائی، سعید غنی

پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے سندھ حکومت کے کاموں کی وجہ سے پیپلز پارٹی نے کراچی میں اپنی جگہ بنائی ہے، جماعت اسلامی بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اُسے سب سے بڑی تکلیف لیاری کی سیٹ پر ہے۔ پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے…

تمام ڈسٹرکٹ چیئرمین جیالے ہوں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام ڈسٹرکٹ چیئرمین جیالے ہوں گے۔بلاول بھٹو کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کراچی سے کشمور تک، عوام نے…

ایتھوپیئن ایئرلائن کا کراچی کیلئے 19 سال بعد براہ راست سروس کا آغاز، پہلی پرواز کل آئے گی

افریقہ میں ایئرلائنز کے سب سے بڑے نیٹ ورک ایتھوپیا ایئر لائنز نے پاکستان کےلیے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ایتھوپیئن ایئر لائنز کی عدیس ابابا سے کراچی کےلیے 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز منگل کی صبح پہنچے گی۔ایتھوپیا نے کراچی…

عمران خان بار بار حاضر سروس افراد پر من گھڑت الزامات لگارہے ہیں، ملک احمد خان

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان بار بار حاضر سروس افراد پر من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں، پرویز الہٰی کے دور میں عمران خان نے من گھڑت ثبوت بنانے کی بھی کوشش کی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں…

خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کو بچانے والا سیکیورٹی گارڈ مفلوج ہوگیا

اپنی جان کو داؤ پر لگا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی جانب بچانے والے سیکیورٹی گارڈ کو لڑکی کے ہی اہلِ خانہ کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنادیا گیا۔ چین کے جیلن صوبے میں ایک اسپتال کی چوتھی منزل سے ایک لڑکی نے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی…

ایرانی ایتھلیٹ کی بغیر حجاب مقابلے میں شرکت، فیڈریشن کے سربراہ مستعفی

ایرانی ایتھلیٹکس فیڈریشن کے سربراہ  ہاشم سیامی خواتین ایتھلیٹس کو لازمی ہیڈ اسکارف کے بغیر ریس کے مقابلے میں شامل کیے جانے پر مستعفی ہوگئے۔ہاشم سیامی نے کہا کہ بغیر ہیڈ اسکارف خواتین کھلاڑی قومی فیڈریشن کا حصہ نہیں تھیں۔ایران کے سرکاری…