جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران کی گرفتاری، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزی جاری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزی جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ شہری آزاد کشمیر، بلوچستان، کے پی میں غیرضروری سفر سے گریز کریں۔کینیڈین ہائی…

عمران خان کی گرفتاری بدعنوانی پر مبنی ہے، بریڈ شرمین

امریکا کے رکن کانگریس بریڈ شرمین نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری بدعنوانی پر مبنی قرار دے دی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری سے پورے ملک میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کا جواز نہیں بنتا۔ ‏چیئرمین…

عمران کے توشہ خانہ، نیب کیس، عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں لگے گی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹر ایچ الیون میں پیش کیا جائے گا، عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں لگے گی۔عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں آج فرد جرم عائد کی جائے گی، انہیں احتساب عدالت کے جج کے سامنے بھی…

عمران خان کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل

امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں آگاہ ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں امریکا کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتا۔امریکی محکمۂ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پوری دنیا…

کیا آپ بھی قبل از وقت بال سفید ہونے سے پریشان ہیں؟

خوبصورت دکھنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے جس میں اس کے ہیئر اسٹال کا اہم کردار ہوتا ہے۔کیسا محسوس ہو کہ اگر آپ کو یہ پتہ چل جائے کہ آپ کی زندگی میں سیاہ بالوں کا رنگ اچانک تبدیل ہونے لگا ہے جو پہلے سرمئی اور پھر مکمل سفید ہوگیا ہے۔ صاف…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنادیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف…

پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے درمیان معاملات طے پاگئے

پاکستان بار کونسل (پی بی سی) اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے۔سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ بار کی پاکستان بار کونسل کے خلاف درخواست کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔دونوں وکلاء تنظیموں نے ایک دوسرے کے ارکان کی…

القادر ٹرسٹ کوئی کیس ہی نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کوئی کیس نہیں ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکمران چاہتے ہیں کہ عمران خان کو انتخابی مہم سے آؤٹ…

کےالیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید

کےالیکٹرک نے کراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔ امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے متعلق خبروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ترجمان کےالیکٹرک نے بتایا کہ متعلقہ ادارے کی جانب…

آئین کی گولڈن جوبلی، 2 روزہ بین الاقوامی کنونشن کی تیاریاں جاری

آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں دو روزہ بین الاقوامی کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کی میزبانی میں کنونشن کل سے شروع ہوگا۔کنونشن میں 17 سے زائد ممالک کے اسپیکرز، ڈپٹی اسپیکرز شرکت کریں گے، اس حوالے سے قانون دان، پارلیمانی وفود…

رانا ثناء اللّٰہ کی سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو وارننگ

وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللّٰہ نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو وارننگ دے دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے کوئی نرمی نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے…

انسانی حقوق کے ادارے PTI ورکرز پر تشدد کا نوٹس لیں، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز پر تشدد اور بے حرمتی کا انسانی حقوق کے عالمی ادارے نوٹس لیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں جنگ کے قوانین چل…

یوکرین بحران کے تمام فریقین سے رابطے جاری رکھیں گے، چین

چینی وزیرخارجہ چن گانگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین بحران کے تمام فریقوں سے رابطے جاری رکھے گا۔ چینی وزیرخارجہ نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی کی کوششوں کیلئے تمام فریقوں سے رابطے رکھیں…

کراچی، بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی کے علاقے قائد آباد، شاہ لطیف ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔گرمی کے ستائے شہریوں کے احتجاج کی وجہ سے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک 9 گھنٹے تک بند رہے اور گاڑیوں کی قطاریں لگی رہیں۔ کراچی شہر کے…

عمران خان کو اپنے دور کی کرپشن کا جواب دینا ہوگا، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں کرپشن ہوئی، انہیں جواب دینا ہوگا۔پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے قانون کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

میسی PSG چھوڑ کر الہلال کے ساتھ معاہدے پر رضامند، رپورٹ

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی کلب کو خیر باد کہہ کر سعودی عرب کے فٹبال کلب کے ساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی ایکسپریس کے مطابق میسی اس وقت فرانس کے کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے لیے کھیل رہے…

عمران خان کی وہیل چیئر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی وہیل چیئر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد اُن کی پیچھے رہ جانے والی وہیل چیئر سوشل میڈیا پر گفتگو کا…

میرے پاس فیض حمید کیخلاف ثبوت تھے، شوکت صدیقی

سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ ان کے پاس  سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف ثبوت تھے، عمران خان بھی ثبوت لائیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ…

عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے تفتیش کےلیے قومی احتساب بیورو (نیب) کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان سے تفتیش کےلیے بنائی گئی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کا سربراہ…

مذہبی اسکالر ڈاکٹر راغب نعیمی چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب مقرر

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مذہبی اسکالر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب مقرر کردیا، محکمہ اوقاف نے راغب نعیمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔  ڈاکٹر راغب نعیمی لاہور میں معروف دینی درسگاہ جامعہ نعیمیہ…