Browsing Category
Urdunews
شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ترجمان کے مطابق جلاؤ، گھیراؤ اور پُرتشدد مظاہروں پر اکسانے والوں کی نقصِ امن کے خطرے کے تحت…
عمران خان کی گرفتاری: صدر مملکت کا وزیرِ اعظم کو خط
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر خط لکھ دیا۔ڈاکٹر عارف علوی نے خط میں لکھا کہ میں آپ کی توجہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری کے…
یاسمین راشد کا آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام لگا دیا۔یاسمین راشد نے کہا کہ انتشار پھیلانے والے گلو بٹ پولیس کے تھے۔لاہور پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس ملک میں...انہوں نے کہا کہ…
فضاؤں میں امریکی خاتون کو میک اپ کرتا دیکھ کر لوگ حیران
کہیں جانا ہو یا کوئی مہمان گھر آ رہا ہو خواتین ہمیشہ ہی اچھا دکھنے کے لیے میک اپ کو ترجیح دیتی ہیں لیکن کیا 10 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کے دوران بھی میک اپ کرنا ضروری ہے۔کچھ لوگ قدرتی طور پر بہادر ہوتے ہیں جس کے باعث وہ کچھ ایسا…
صدر مملکت کی فوجی عمارت کو پہنچائے جانے والے نقصان کی مذمت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ایک بیان میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا اور قابل افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج ہر پاکستانی…
برٹش کونسل نے منسوخ شدہ پرچوں میں نمبر دینے کا فارمولا جاری کردیا
برٹش کونسل نے پاکستان میں کشیدہ حالات کے پیش نظر منسوخ کیے گئے امتحانی پرچوں سے متعلق طلبہ کو نمبر دینے کا فارمولا جاری کردیا ہے۔ جس میں امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ ہم کیمبرج کے اس موقف کو دہرانا چاہیں گے کہ منسوخ شدہ امتحانات میں سے کوئی…
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے چیئرمین تحریک انصاف کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اسلام آباد پولیس کو عمران خان کو ساڑھے چار بجے پیش کرنے کا…
جرمنی: عمارت میں دھماکے سے متعدد پولیس افسران اور فائر فائٹرز زخمی
جرمنی کے شہر راٹنگن کی ایک رہائشی عمارت میں دھماکے سے متعدد پولیس افسران اور فائر فائٹرز زخمی ہوگئے۔پولیس اہلکار اور فائر فائٹرز کو وہاں ایک بےگھر شخص کی مدد کیلئے بلایا گیا تھا۔پولیس ترجمان کے مطابق جیسے ہی پولیس اہلکار عمارت پہنچے، اس…
راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا گشت
راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوان ٹرکوں اور گاڑیوں پر گشت کر رہے ہیں۔لاہور میں پاک فوج کے دستے مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی، جیل روڈ سمیت مختلف علاقوں میں گشت کر رہے ہیں۔محکمہ داخلہ نے لاہور میں پاک فوج کی تعیناتی…
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری…
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی بازیابی کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی بازیابی کے لیے درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی۔درخواست سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں اینٹی کرپشن، چیف سیکریٹری سمیت…
احتساب عدالت کا تحریری فیصلہ، عمران خان کی معائنہ ٹیم میں ڈاکٹر فیصل کو شامل کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں جسمانی ریمانڈ دینے کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت کے تحریری فیصلے میں احتساب عدالت نے عمران خان سے ذاتی معالج کی ملاقات کی اجازت دے دی۔تحریری فیصلے میں عمران…
ایشیا کپ تنازع پر پی سی بی نے مزید لچک دکھا دی
ایشیا کپ تنازع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مزید لچک دکھا دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائبرڈ ماڈل پر ایک قدم اور آگے بڑھا دیا۔پی سی بی نے دورانِ ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران سے ملاقات میں نیا ہائبرڈ ماڈل پیش کیا۔نجم سیٹھی نے ایشیا کپ کے…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نظر بند کردیا گیا
گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جی بی ہاؤس میں نظر بند کردیا گیا۔وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری جی بی ہاؤس کے باہر تعینات کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق خالد خورشید کی نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد…
بنگلادیش اور میانمار کو سمندری طوفان کا سامنا
بنگلادیش اور میانمار کو سمندری طوفان موچا کا سامنا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے نشیبی علاقوں سے لوگوں کا انخلا جاری ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان اتوار کو بنگلادیش اور میانمار کے سرحدی ساحلی علاقے سے ٹکرائے گا۔اس…
کراچی میں آج پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے
کراچی میں آج موسم گرم رہے گا، پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کو درجہ حرارت 36 سے 38 اور ہفتے کو 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ…
عمران خان سے قبل کون کون سے سابق وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، لیکن ملکی تاریخ میں یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے۔پاکستان کی تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے حسین شہید سہروردی ملکی تاریخ کے پہلے وزیرِ…
جاپان: اوساکا میں پاکستان ہیومن ریسورس سیمینار کا انعقاد
پاکستانی سفارت خانہ ٹوکیو کی جانب سے اوساکا میں پاکستان ہیومن ریسورس سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان ہیومن ریسورس سیمینار کا مقصد جاپان میں پاکستانی افرادی قوت کو فروغ دینے، ملازمت فراہم کرنے والے اداروں اور پاکستان میں جاپانی اداروں…
شاہین آفریدی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر مؤقف سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنا ردعمل دے دیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فرمانِ رسول اکرم ﷺ لکھا ہے۔شاہین آفریدی نے لکھا کہ ’ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺ نے کہا…
عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا: طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا۔نیوز کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے استحکام کے اداروں پر حملے کیے، چیئرمین پی…