Browsing Category
Urdunews
مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا جس کے پلے کچھ نہیں تھا، وہ پاناما سے اقامہ پر آگئے اور اسے صادق اور امین قرار دیا گیا۔لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے…
ملتان: مالی حالات سے تنگ نوجوان بجلی ٹاور پر چڑھ گیا
ملتان میں مالی حالات سے تنگ نوجوان بجلی ٹاور پر چڑھ گیا۔نوجوان کی والدہ اور بھائی کو موقع پر لایا گیا۔نوجوان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ٹاور پر چڑھنے والا نوجوان اپنے مالی حالات سے تنگ تھا۔مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی سلمان نعیم کو…
ون ڈے فارمیٹ میں بابر اعظم پھر سے نمبر ون بیٹر بن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے فارمیٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔نئی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم پھر سے نمبر ون بیٹر بن گئے۔بھارت کے شُبمن گِل کی جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے غیر حاضری کے باعث بابر اعظم پھر سے نمبر ون پوزیشن…
ن لیگ کی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔پارٹی اعلامیے کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پارٹی ٹکٹ کے خواہش مندوں کو کاغذات جمع کرانے کی اجازت دی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہر امیدوار کو…
کاغذاتِ نامزدگی: جہانگیر ترین کی صاحبزادی مہر نے وصول، شیخ رشید نے جمع کرائے
لودھراں میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کی لیگل ٹیم نے ان کی صاحبزادی مہر خان ترین کے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے۔مہر خان ترین کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 155 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی…
نگراں وزیرِ اعظم کو ہٹانے کیلئے اپیل پر سماعت سے معذرت
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت سے معذرت کر لی۔2 رکنی بینچ نے فائل دوبارہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کر دی۔وکیل مقسط سلیم کی جانب سے دائر درخواست…
چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی
چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امدادی اہلکاروں کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔رپورٹس کے مطابق زلزلے سے اموات صوبے گانسو اور کنگ ہائی میں ہوئی ہیں جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔واضح…
پیپلز پارٹی بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے: شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ دیگر جماعتوں کے برعکس پیپلز پارٹی بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف…
پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے حسان نیازی کی والدہ نے کاغذاتِ نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے اور اس سے متعلق درخواست میں وفاقی و پنجاب حکومت اور…
شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے۔شاداب خان نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب پولیس نے انہیں اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق کرکٹر شاداب خان نے…
کراچی میں بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔پاور ڈویژن کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی آج سماعت کرے گی۔درخواست گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔اسلام آباد نیشنل…
اب دیکھنا ہے کہ پاکستان کی عدالتیں پاکستانی ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق کیا فیصلہ کرتی ہیں: فیاض چوہان
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نااہل ہونے پر استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی عدالت نے پارلیمنٹ پر حملہ کروانے کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق…
ایم کیو ایم اورجے یوآئی کا نامزدگی فارم جمع کرنے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کے لیے نامزدگی فارم جمع کرنے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ایم کیو ایم پاکستان نے نامزدگی فارم جمع کرنے کی تاریخ میں اضافے کا…
پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے یہ بات…
آڈیو لیکس کیس: ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز میں دلائل دیتے ہوئے پیمرا کے وکیل نے کہا کہ پرائیویٹ آڈیو لیک کو ٹی…
امریکی ایتھلیٹ نے’نیوکلیئر کولنگ ٹاور‘ میں چھلانگ لگا دی، ویڈیو وائرل
جیو ماسٹرز کے نام سے مشہور ایتھلیٹ نے نیوکلیئر کولنگ ٹاور میں چھلانگ لگا کر سب کو حیران کردیا۔جیو ماسٹرز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک دل کو دھڑکا دینے والی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اُنہیں انتہائی بے خوفی سے…
پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز قرض ملے گا، اے ڈی بی کی تصدیق
ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز قرض کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے حکام نے ان معاہدوں کی تصدیق کر دی۔جن منصوبوں کے لیے یہ قرض لیا جا رہا ہے ان میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن…
کرسٹیانو رونالڈو کو کھانے میں کیا پسند ہے؟
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے پسندیدہ کھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔کرسٹیانو رونالڈو جو اپنی بے مثال فٹنس، سخت ٹریننگ کے لیے مشہور ہیں، وہ کھانے کے بھی بہت شوقین ہیں۔وہ ناشتے میں ایواکاڈو ٹوسٹ کے…
دورۂ آسٹریلیا پر موجود خرم شہزاد کو فٹنس مسائل کا سامنا
دورۂ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا۔پاکستان ٹیم کے ترجمان کے مطابق خرم شہزاد نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سائیڈ اسٹرین کی شکایت کی تھی۔ترجمان کا بتانا ہے کہ پہلے ٹیسٹ…
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی ہے۔کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بینہسین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رائز ٹو پروگرام ٹیکس،…