Browsing Category
Urdunews
بابر اعظم کے رنز بنانے سے متعلق فخر زمان کی رائے سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بارے میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ دس میں سے پانچ میچوں میں بڑا سکور کرے گا۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ ہم سب کی کوشش ہے کہ رضوان اور بابر کی طرح…
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال، شہریوں کو اب بھی مشکلات
کراچی میں 3 دن بعد بھی انٹرنیٹ سروس مکمل بحال نہ ہوسکی۔شہر کے مختلف علاقوں میں اب بھی انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا سائٹس کام نہیں کر رہی ہیں جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔گزشتہ روز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے…
صدارتی انتخابات میں طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخابات میں صدر اردوان سمیت 3 امیدوار میدان میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخابات…
ساڑھے3 لاکھ سے زائد روپے میں فروخت ہونے والی چارپائی میں ایسا کیا خاص ہے؟
آن لائن شاپنگ جہاں وقت کی بچت کرتی ہے وہیں یہ اکثر جیب پر بھاری پڑتی ہے۔ بر صغیر میں استعمال ہونے والی ایک عام سی چار پائی جو اب صرف گاؤں ، دیہاتوں یا پھر ہوٹلوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے امریکی ای کامرس ویب سائٹ پر بھارتی 1 لاکھ سے زائد…
سعودی عرب میں سوڈان کے متحارب فریقین کے درمیان مذاکرات
سعودی عرب کے شہر جدہ میں سوڈان کے متحارب فریقین کے درمیان مذاکرات ہو رے ہیں۔سعودی مندوب کے مطابق متحارب فریقین کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کل دوبارہ شروع ہوں گے اور وہ جدہ میں رہیں گے۔سعودی مندوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں جدہ اعلامیہ…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز کے حوالے سے بات چیت
پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کے درمیان ون ڈے میچز کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز ورلڈ کپ کی وجہ سے ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر دونوں بورڈز کے…
عمران خان کو اسپانسر اور کفالت کی جا رہی ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسپانسر اور کفالت کی جا رہی ہے، ان کی سہولت کاری کرنے والے افراد کو حدود کا پاس نہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ڈی ایم احتجاج، ہمارا مطالبہ ہے کہ عدلیہ…
ویرات کوہلی نے بطور کپتان غلطیاں کرنے کا اعتراف کرلیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے مان لیا کہ جب وہ کپتان تھے تو ان سے کئی غلطیاں ہوئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے یہ ماننے میں کوئی شرم نہیں ہے کہ جب میں کپتان تھا تو میں نے بہت سی غلطیاں…
ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کسی مقدمے میں…
لاہور: جناح ہاؤس جلانے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں
پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور کے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کر دیں۔محکمۂ داخلہ پنجاب نے شرپسند عناصر تک پہنچنے کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کر دی۔پنجاب حکومت نے کہا کہ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے…
سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی چیف پر حملے کیے جا رہے ہیں، پی ڈی ایم
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے۔پی ڈی ایم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاسی لبادہ اوڑھے دہشت گرد آئین کے ساتھ کھڑے ہونے پر فوج پر حملے کر رہا ہے، سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی…
بالوں کی نشوونما پر حیران کُن اثرات ڈالنے والے 7 بیج
ماہرین کی جانب سے بالوں کی نشونما بڑھانے، صحت مند بنانے اور گرنے سے بچانے کے لیے 7 بیجوں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق مہنگے کنڈیشنرز، ٹریٹمنٹس کے باوجود بھی اگر بالوں کی نشونما بہتر نہیں ہو رہی تو یہ اس بات کا اشارہ…
سچن ٹنڈولکر گمراہ کن اشتہارات میں اپنا نام استعمال کرنے پر پولیس کے پاس پہنچ گئے
بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے گمراہ کن اشتہارات میں اپنا نام، تصویر اور آواز بنا اجازت استعمال کرنے کے خلاف پولیس کو شکایت درج کرا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کے سائبر سیل نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔رپورٹس کے…
وزیرِ اعظم کی ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کیلئے سروسز اسپتال آمد
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سروسز اسپتال میں ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کی۔ڈی آئی جی علی ناصر رضوی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ہوئے تھے۔سروسز اسپتال میں علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا تھا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف…
پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں مجھ…
ایران نے جاسوسی کے الزام میں قید 2 فرانسیسی شہریوں کو رہا کردیا
جاسوسی کے الزام میں قید فرانس کے 2 شہریوں نے جیل سے رہا ہونے کے بعد ایران چھوڑ دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ نے مبینہ جاسوسی کے الزام میں برنارڈ فیلان اور بینجمن بریری کی رہائی کو انسان دوست اقدام قرار دیا ہے۔رپورٹس کے…
لاہور، جلاؤ گھیراؤ کے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ
لاہور میں 9 مئی سے شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران گاڑیاں، املاک جلانے اور شیلنگ سے شہر میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا۔ فضائی آلودگی میں اضافے کر بعد شہر میں لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری جانب…
عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جناح ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جے…
بھارت، ریلوے پروٹیکشن فورس کی خاتون کانسٹیبل نے خودکشی کرلی
بھارت کی ریاست بہار میں ریلوے پروٹیکشن فورس کی خاتون کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے ریلوے کوارٹرز میں خودکشی کی، واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی…
مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض کی ہاکی اولمپین زاہد شریف سے ملاقات
پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے ہاکی اولمپین زاہد شریف سے ملاقات ک ہے۔اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ کھیلوں سے منسلک تمام ہیروز ہمارے ملک کی شان اور پہچان ہیں، زاہد شریف صاحب نے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا ہے۔وہاب ریاض نے کہا کہ…