جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

الیکشن کیلئے تیار ہیں، سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن کےلیے تیار ہے، ہم اپنے سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے۔ صوبائی حکومت اور بلدیاتی انتخابات میں جیت کے بعد وفاق بھی پیپلز پارٹی کا ہوگا۔ کراچی میں آئی آئی…

کس چیز کا جشن منا رہے ہیں؟ حافظ نعیم کا بلاول بھٹو سے سوال

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے سوال پوچھ لیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے پوچھا کہ بلاول بھٹو بتائیں وہ آج کس چیز کا جشن منا رہے ہیں؟ مردم شماری میں کراچی کی کم…

پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُرامن احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچے۔کارکنوں اور عوام کے نام ویڈیو پیغام میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ صبح 9 بجے تمام…

عمران میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران آج بھی میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج عدلیہ کی آزادی نواز شریف کی لازوال جدوجہد کا ثمر ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس دن…

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے بتایا ہے کہ ملتوی شدہ پرچہ جات 17، 18 اور 19 مئی کو ہوں گے۔17 مئی کو ترجمہ القرآن اور اخلاقیات کے پرچے ہوں گے،…

9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد، اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کےکٹہرے میں لائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم…

پی پی رہنما شرجیل میمن کی عمران خان پر تنقید

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر مجھ پر توہین عدالت لگی اور چیف جسٹس آف پاکستان نے طلب کیا تو نہیں جاؤں گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے عمران خان پر تنقید کی اور کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین پاکستان کا سب…

سپریم کورٹ کے رویے کیخلاف پیر کو اسلام آباد میں احتجاج ہوگا، مولانا عطاء الرحمان

امیر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے رویے کے خلاف پیر کو اسلام آباد میں احتجاج ہوگا، احتجاج کی قیادت مولانا فضل الرحمان کریں گے۔پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ…

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ بھارت نے جیت لی

بھارت نے برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں بھارت نے چیمپئن شپ کی اوپن اور ویمن کیٹیگریز میں بھی کامیابی حاصل کی۔بھارت نے دونوں کیٹیگریز کے فائنلز میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شکست دی۔…

سندھ بھر کی شاہراہوں پر تھادل کے اسٹال نظر آنے لگے

گرمی کے ساتھ ہی سندھ کے مشہور شربت تھادل کے اسٹال لگنے لگے۔گرمی ہو اور تھادل کا ایک گلاس نہ پئیں ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ تھادل کے اسٹال گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں کی شاہراہوں پر نظر آنے لگتے ہیں۔تھادل میں…

رجسٹرار کی سپریم کورٹ کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

رجسٹرار سپریم کورٹ نے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ سے عدالت عظمیٰ کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ایڈیشنل آئی جی…

تیل پائپ لائن تک رسائی کیلئے چوروں نے پورا ہوٹل کرائے پر لے لیا

جنوبی کوریا میں چوروں نے ایک پورا ہوٹل کرائے پر لے لیا تاکہ تیل کی پائپ لائن تک پہنچنے کیلئے سرنگ کھودی جاسکے۔چیونگجو نامی شہر میں 8 ملزمان نے ہوٹل کرائے پر لیا اور پورے ایک مہینے تک خفیہ سرنگ کھودتے رہے تاکہ قریبی تیل پائپ لائن تک رسائی…

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں 15مئی سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں 15 مئی سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران 35 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق نوشہرہ، سوات، باجوڑ، ہنگو، کرک،…

سپریم کورٹ کے باہر دھرنا فی الحال غیر معینہ مدت کیلئے ہے، عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ فی الحال ہمارا دھرنا غیر معینہ مدت کے لیے ہے، اسلام آباد میں دفعہ…

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو روسی ہم منصب سرگئی لاروف کا ٹیلیفون

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے روسی ہم منصب سرگئی لاروف نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزراء خارجہ نے علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی۔ سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس یوکرین مسئلے کے سیاسی حل تک پہنچنے…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی مسلم باغ میں دہشت گرد حملے کی مذمت

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے جبکہ شہید جوانوں کی بہادری کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید جوانوں کی بہادری کو خراجِ عقیدت پیش…

پریانکا گاندھی کرناٹک میں فتح پر عوام کی شکرگزار

بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں کانگریس نے حکمراں جماعت بی جے پی پر برتری حاصل کر لی۔ کانگریس کی سیکریٹری جنرل پریانکا گاندھی کا کہنا ہے کہ کرناٹک کی فتح بھارت کو متحد کرنے والی سیاست کی فتح ہے۔نریندر مودی نے امید ظاہر کی کہ کانگریس…

عمران خان کی گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلاء عمران خان کی گرفتاری رکوانے کےلیے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔بیرسٹر سلمان صفدر اور انتظار پنجوتھا ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی گرفتاری رکوانے کی درخواست دائر کردی۔چیئرمین پی…

کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو شکست، مودی کی کانگریس کو مبارکباد

بھارتی ریاست کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس کو مبارکباد دی ہے۔کرناٹک ریاستی اسمبلی میں کانگریس کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقابلے میں واضح برتری حاصل ہو گئی ہے۔کرناٹک میں کانگریس کی فتح…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10…