Browsing Category
Urdunews
حکومتی وکیل نے عمران خان کے نیب ترامیم سے مستفید ہونے کا نکتہ اٹھا دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان کراچی سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے جنہوں نے عمران خان کے نیب ترامیم سے مستفید ہونے کا نکتہ اٹھا…
مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی، چوہدری سالک حسین
مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی۔چوہدری سالک حسین نے ’جنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں…
میں اب بھی کرکٹ پر توجہ دے رہا ہوں، وہاب ریاض
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ میں اب بھی کرکٹ پر توجہ دے رہا ہوں، میں لیگز کھیلوں گا ابھی میں سری لنکا لیگ میں بھی حصہ لوں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ وزیرِ اعلی پنجاب نے ہاکی کے 20 بہترین کھلاڑیوں کو…
وزیرِ اعظم کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہو گی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہو گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ…
یوکرین کا روسی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ
یوکرین نے روس کے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی فورسز نے رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت دیگر علاقوں میں حملے کیے۔اس حوالے سے یوکرین کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف پر مختلف سمتوں سے…
آج ڈالر مہنگا ہو گیا
امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی…
پنجاب، 9 مئی واقعات میں ملوث 84 شرپسندوں کی نادرا سے شناخت کر لی گئی
پنجاب میں 9 مئی کو ہونے والے واقعات میں ملوث 84 شرپسندوں کی نادرا سے شناخت کر لی گئی۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق شناخت ہونے والے افراد سے متعلق تمام تر تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں۔نادرا کو 166 افراد کی شناخت کے لیے ڈیٹا ارسال کیا گیا…
عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو صحت کے لیے مضر قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی میٹھے کیمیکلز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق مصنوعی میٹھے کیمیکلز وزن گھٹانے میں قطعاً مددگار…
اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو اہمیت کا حامل سمجھتے ہیں: پی ٹی آئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو اہمیت کا حامل سمجھتی ہے۔افواجِ پاکستان کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کی جانب…
بلتستان یونیورسٹی کا اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام
یونیورسٹی آف بلتستان اسکردو نے اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام کر دیا۔ویڈیو بیان میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کہا کہ ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔یونیورسٹی آف…
بھارتی کرکٹر کو ایئرپورٹ پر دلچسپ سزا
بھارتی کرکٹر نیہال ودھیرا کو ایک دلچسپ سزا دی گئی جس کی وجہ سے وہ ایئر پورٹ پر سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کی ٹیم ممبئی انڈینز نے میٹنگ میں دیر سے آنے پر نیہال ودھیرا کو دلچسپ سزا دی۔رپورٹس کے مطابق سزا…
بھارت: ایمیزون نے 500 ملازمین کو فارغ کر دیا
ای کامرس کمپنی ایمیزون نے بھارت سے 500 ملازمین کو فارغ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاؤن سائزنگ کے دوران ای کامرس کمپنی ایمیزون نے اپنے بھارت میں قائم دفتر سے تقریباً 500 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔رواں سال مارچ سے شروع…
اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟ مریم نواز کا چیف جسٹس کے ریمارکس پر…
حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کے ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…
فٹ ہو جائیں ورنہ نوکری جا سکتی ہے، موٹے بھارتی پولیس اہلکاروں کو تنبیہ
بھارتی پولیس اہلکاروں کو وارننگ جاری کردی گئی ہے کہ فٹ ہو جائیں ورنہ نوکری جا سکتی ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پولیس اہلکاروں کو فٹ ہونے کے لیے 3 ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے ڈی جی پی جی پی سنگھ نے…
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں، چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کافی وقت بعد آپ میری عدالت آئے، آپ کو دیکھ کر…
سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں، امین الحق
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں۔وفاقی وزیر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے اربوں کا نقصان ہوا، منسٹری آف آئی ٹی کسی بھی…
ترکیہ میں الیکشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 3 افراد کا انتقال
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے دوران 3 بزرگ افراد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 75 سالہ خاتون اپنے رشتے داروں کے ساتھ ووٹ ڈالنے آئی تھیں جبکہ 85 سالہ ابراہیم یلدیز کا انتقال ووٹ ڈالنے کے بعد…
عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے آج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔چیف…
جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، فواد چوہدری، فرخ حبیب و دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب، محمود الرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔لاہور کی انسدادد ہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی کے…
ایشیا کپ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیا
بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے بذریعہ ای میل…