جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آسٹریا: ٹرین کے لاؤڈ اسپیکر پر ہٹلر کی تقریر چل پڑی، مسافر رنجیدہ

اتوار کو آسٹریا کی ایک ٹرین میں نازی جرمنی کے فوجی آمر ہٹلر کی تقریر لاؤڈ اسپیکر پر چل پڑی۔یہ ٹرین بریگینز سے ویانا کا سفر کر رہی تھی، گو کہ ہٹلر کی تقریر صرف 30 سیکنڈ تک نشر ہوئی لیکن مسافروں میں شدید بےچینی پھیل گئی۔واقعے کے وقت…

جی 20 کانفرنس پر اپنا مؤقف دنیا کے سامنے رکھیں گے، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے امور کشمیر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ جی 20 کانفرنس کے بارے میں اپنا مؤقف دنیا کے سامنے رکھیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ بھارت کی کوشش ہے مقبوضہ کشمیر پر اپنا مزید تسلط جما…

تاریخ کی پہلی انقلابی جماعت ہے جس نے ڈر کے مارے ٹانگ پر پلستر چڑھائے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک انقلابی جماعت ایسی بھی آئی جس نے ڈر کے مارے ٹانگ پر پلستر چڑھائے۔انہوں نے کہا کہ دیکھا، سُنا اور پڑھا تو یہ تھا کہ سیاسی رہنما اور کارکنان گھبراتے نہیں، نظریے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2000 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

عالمی صرافہ بازار کے ساتھ ساتھ آج ملک میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2000 روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 33 ہزار ایک سو…

پاک امریکا اعلیٰ سطح ہیلتھ ڈائیلاگ کا دوسرا مرحلہ آئندہ ماہ ہو گا

پاکستان اور امریکا اعلیٰ سطح ہیلتھ ڈائیلاگ کا دوسرا مرحلہ آئندہ ماہ پاکستان میں ہو گا۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق امریکا نے پاکستان کو سفارتی سطح پر ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد سے آگاہ کر دیا۔امریکی ماہرین صحت اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ حکام وفد کا حصہ…

فضل الرحمٰن اور مریم نواز سپریم کورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کر کے آئے تھے، پرویز الہٰی

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن اور مریم نواز سپریم کورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کر کے آئے تھے، چیف جسٹس کی دانشمندی نے حکومتی منصوبہ ناکام بنادیا۔پرویز الہٰی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فضل الرحمٰن اور مریم نواز…

جوزپ بوریل نے بھارت کو روسی تیل صاف کرکے یورپ میں سپلائی کرنے پر خبردار کردیا

یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل کا کہنا ہے کہ اگر بھارت، روس سے سستا تیل خرید کر، اسے صاف کرنے کے بعد یورپ کو سپلائی کررہا ہے تو اس پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار ایک خبررساں ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے…

8 سال سے ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر ہاکی فیڈریشن پر قابض بیٹھے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 8 سال سے ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر صاحب ہاکی فیڈریشن پر قابض بیٹھے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن سے متعلق معاملہ التوا پڑا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ…

چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ صدر اور وزیرِ اعظم سے بھی زیادہ

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تنخواہ وصول کرنے میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہیں۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس کی تنخواہ صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم، وفاقی وزراء سے بھی زیادہ ہے۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی…

کے پی کی جانب سے نام نہ بھیجے جانے کے سبب اکیڈمک بورڈ کی تشکیل نہیں ہوسکی، ترجمان پی ایم ڈی سی

 ترجمان پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ کی جانب سے نام نہ بھیجے جانے کی وجہ سے اکیڈمک بورڈ کی تشکیل نہیں ہوسکی۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے تسلیم کیا ہے پی ایم ڈی سی کے قیام کے بعد تاحال…

بچے کی پیدائش پر والدین کی چھٹی کا بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کے لیے چھٹی کا بل منظور کر لیا گیا۔بل سینیٹر قرۃ العین مری نے پیش کیا۔ بچے کی پیدائش پر والد کو بھی تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی چھٹی مل سکے گی۔میٹرنٹی اینڈ پیرٹنٹی بل 2023 کی منظوری…

منصوبے سے مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کیلئے پلانٹ کیا گیا: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیر ِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب انکوائری ہو گی ثابت کروں گا کہ منصوبے کے تحت مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کے لیے پلانٹ کیا گیا۔یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان…

آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری، نیب لاہور نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔ نیب لاہور نے عثمان بزدار کو آمدن سے زائدا ثاثہ جات کی انکوائری میں 18 مئی کو طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ نیب اس سے قبل بھی عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات…

عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہچانے کے معاملہ پر عدالت نے میاں محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی…

ترکیہ پارلیمانی انتخابات، یورپی یونین کا خیرمقدم

یورپی یونین نے ترکیہ میں اتوار 14 مئی کو ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے انعقاد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس الیکشن میں ووٹنگ کا زیادہ ٹرن آؤٹ، ترک عوام کے ووٹ کے اپنے جمہوری حق کو استعمال کرنے کے عزم کی واضح علامت…

جاپان کے پارلیمانی نائب وزیر کی سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ سے ملاقات

جاپانی وزارت اقتصادیات، تجارت اور صنعت کے پارلیمانی نائب وزیر ستومی ریوجی نے سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ سے ملاقات کی۔اس دوران جاپانی وزیر نے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ملاقات میں سفیر رضا بشیر تارڑ…

’وہ کیا گیا جو بھارت بھی نہ کرسکا‘ محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران محمود مولوی نے پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ میں فوج کے خلاف نہ کبھی گیا اور…

یوکرینی سپریم کورٹ کے سربراہ رشوت کے الزام میں گرفتار

یوکرین کی سپریم کورٹ کے سربراہ کو مبینہ رشوت کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے شخص پر 27 لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی پراسیکیوٹر نے گرفتار شخص کا نام ظاہر نہیں کیا…

کراچی: رینجرز پر فائرنگ میں ملوث 2 افغانی باشندے گرفتار

کراچی کی ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس اور رینجرز نے انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ کارروائی کے دوران رینجرز پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان نے اس سلسلے میں ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔معروف…

وزیرِ اعظم کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہو گی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہو گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ…