Browsing Category
Urdunews
آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی
محکمۂ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد،…
چیف جسٹس پاکستان نے معیار قائم کردیا، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے معیار قائم کردیا، اب تمام عدالتوں کے ججز بھی مجرموں کو ’وش یو گڈ لک‘ کہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 60 ارب کی کرپشن کا کیس اتنا واضح…
گرفتاری کا خدشہ، عمران خان نے نئی درخواست دائر کردی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر لاہور ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اپنایا کہ انہیں 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست آج سماعت…
کیا کبھی کسی جج نے ملزم کو ویلکم اور گڈ لک کہا؟، خورشید شاہ
وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کیا کبھی کسی جج نے ملزم کو ویلکم اور گڈ لک کہا؟ پارلیمنٹ سے مطالبہ کروں گا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو کے عدالتی قتل پر کسی سرکاری…
اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں
اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں، رواں سال مارچ میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔فروری میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا، مارچ میں پاکستان کے قرض میں فروری کے مقابلے میں 2…
کراچی مویشی منڈی میں پہلا ٹرک جانور لیکر پہنچ گیا
کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، منڈی میں پہلا ٹرک جانور لیکر پہنچ گیا ہے۔کراچی میں مویشی منڈی اس بار سپر ہائی وے کے بجائے ناردرن بائی پاس پر لگائی جارہی ہے۔اس بار منڈی ناردرن بائی پاس اسکیم 45…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے پاس یونیورسٹی آف لندن کی ڈگری ہے، ترجمان
ترجمان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شمس الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خالد خورشید کے پاس یونیورسٹی آف لندن کی تصدیق شدہ ڈگری ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی ڈگری سے متعلق بےبنیاد اور جھوٹے پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ…
وزیراعظم کی ہدایت پر فوری عمل درآمد سے آٹے کے بحران پر قابو پالیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فوری عمل درآمد سے خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران پر قابو پالیا گیا۔وزیراعظم نے پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی فراہمی کی ہدایت کی تھی۔وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں گندم اور آٹے کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے…
شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ اڈیالہ جیل منتقل
سابق وزیر مملکت اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تھانہ مارگلہ پولیس نے شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ رات حراست میں لیا تھا۔پولیس نے شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ…
کور کمانڈر ہاؤس، جی ایچ کیو واقعے پر سب رنجیدہ ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کور کمانڈر کے گھر اور جی ایچ کیو پر جو واقعہ پیش آیا، اُس پر سب رنجیدہ ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات سے ہر…
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، عمار علی ڈپٹی سیکریٹری دفاع ڈویژن تعینات
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کردیے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عمار علی کو ڈپٹی سیکریٹری دفاع ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔ڈپٹی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن محمد اسحاق کو نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن بھیج دیا…
اپریل 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اپریل 2023 میں کرنٹ اکاونٹ سرپلس 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ملک کا جاری کھاتہ مسلسل دوسرے مہینے سرپلس رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 75 کروڑ ڈالر تھا۔اپریل…
سات ہزار کارکن زیر حراست، عدالتوں میں پیش نہیں کیا جارہا، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 7 ہزار کارکن زیر حراست ہیں، جنہیں عدالتوں میں پیش نہیں کیا جا رہا ہے۔پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فرخ حبیب نے کہا کہ اجلاس میں ملک بھر سے تنظیمی عہدیداروں…
ایم 6 موٹروے میگا کرپشن کیس، نیب سے عدم تعاون پر ملزم کی سرزنش
ایم 6 موٹروے میگا کرپشن کیس میں نامزد ملزم اسلم پیرزادہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے نیب سے عدم تعاون پر ملزم کی سرزنش کی۔سندھ ہائیکورٹ حیدر آباد بینچ میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملزم اسلم پیرزادہ کے خلاف شواہد…
کراچی، خرم شیر زمان کا ریستوران سیل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا صدر کراچی میں واقع ریسٹورینٹ سیل کردیا گیا۔سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق ریسٹورنٹ صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال اور غیرمعیاری خوراک پر سیل کیا گیا۔ خرم شیر زمان نے ریسٹورینٹ سیل کرنے کا الزام سندھ…
ای سی سی اجلاس: سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی تعمیر کیلیے ایک ارب 66 کروڑ منظور
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی تعمیر کےلیے ایک ارب 66 کروڑ کی گرانٹ منظور کرلی گئی۔اعلامیہ کے مطابق دالبندین سے زیارت تک روڈ تعمیر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، سڑک کی…
پی ٹی آئی پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے اعلیٰ عدلیہ کو نشانے پر لے رکھا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پاک فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی…
اسلام آباد: وزیراعظم سے بلوچستان کے طلباء کی شکایات سے متعلق کمیشن کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے طلباء کی شکایات سے متعلق قائم کردہ کمیشن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل خصوصاً لاپتہ افراد کا مسئلہ تمام اسٹیک ہولڈرز اکٹھے بیٹھ کر حل کریں۔ان کا کہنا تھا…
تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بحال کیا جاچکا ہے، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بحال کر دیا گیا ہے۔پی ٹی اے نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو وزارت داخلہ کی ہدایت پر بحال کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران…
این ایس سی اجلاس کا اعلامیہ جاری، 9 مئی کو بطور یوم سیاہ منانے کا فیصلہ
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ہر سال 9 مئی کو قومی سطح پر یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق کمیٹی نے سیاسی اختلافات کو محاذ آرائی کے بجائے جمہوری اقدار کے مطابق حل…