جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کے پی: پی ٹی آئی دور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتیاں، ریکارڈ نیب کے حوالے

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتی کاس معاملے میں صوبائی محکمہ اطلاعات نے تمام ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو 100 صفحات پر مشتمل ریکارڈ…

نواز شریف کا نظام عدل کے احترام سے متعلق سوال

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نظام عدل کے احترام سے متعلق سوال پوچھ لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر انہیں نااہل کروا کر جیل پھینک دیا…

کراچی: کورنگی کاز وے روڈ پر 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کاز وے روڈ پر پولیس نے دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دونوں ملزمان زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ دو ملزمان کو…

جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات، جیو فینسنگ کی مدد سے 35 موبائل نمبر ٹریک

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے، لاہور پولیس نے جیو فینسنگ کی مدد سے 35 موبائل نمبر ٹریک کرلیے۔پولیس ذرائع کے مطابق موبائل نمبر کالز کا ڈیٹا بھی اکٹھا کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل صارفین حملے کے وقت کئی…

پولیس رہائشگاہ کا محاصرہ کرچکی، شاید گرفتاری سے قبل یہ میرا آخری بیان ہو، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس میری رہائشگاہ کا محاصرہ کرچکی ہے، شاید گرفتاری سے قبل یہ میرا آخری بیان ہو۔عمران خان نے زمان پارک میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ آج خوف ہے پاکستان اس راستے پر نکل…

بشریٰ بی بی نے عدالتی جرمانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدالت کے جرمانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی۔عمران خان کی اہلیہ نے اپیل میں چیف سیکریٹری، وفاقی…

مصنوعی میٹھے مشروبات پر ٹیکس بڑھا کر ذیابطیس پر قابو پایا جاسکتا ہے، ماہرین

پاکستان میں ذیابطیس کی شرح 30.8 فیصد ہو چکی ہے جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ ہے، پاکستان کو معذوروں کی سب سے بڑی قوم بننے سے بچانے کے لیے مصنوعی مشروبات پر ٹیکسوں کی شرح کو 50 فیصد کرنا ہوگا۔یہ مطالبہ مختلف میڈیکل ایسوسی ایشنز، ماہرین صحت و…

سبز چائے کے بہترین فوائد حاصل کرنے کیلئے یہ 6 غلطیاں کرنا چھوڑ دیں

دنیا بھر میں مقبول سبز  چائےکو کوئی ہاضمے کے لیے تو کوئی ذائقے کی وجہ سے پسند کرتا ہے جبکہ بیشتر افراد اسے وزن کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں مگر اس کے استعمال کے دوران کی جانے والی 7 غلطیوں سے متعلق بھی جاننا لازمی ہے۔قہوہ یا چائے کی…

سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سونے کا دام گزشتہ روز پر ہی برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ…

لاہور: زمان پارک جانے والے تمام راستے بند، شرپسندوں کو سرنڈر کرنے کی ڈیڈلائن

لاہور میں پولیس نے زمان پارک جانے والے تمام راستے بند کردیے۔ پنجاب حکومت نے زمان پارک میں موجود شرپسندوں کو سرنڈر کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔زمان پارک کی طرف جانے والے راستوں پر پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔راستے بند ہونے سے مال روڈ اور…

ڈیڑھ ماہ سے لاہور گیا نہ پارٹی میٹنگ اٹینڈ کی، عامر کیانی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ 9 مئی قومی سانحے کا دن تھا، اس دن کے واقعات بہت تکلیف دہ تھے، جنہوں نے مجھ پر بہت اثر کیا ہے۔اسلام آباد پریس کلب میں نیوز کانفرنس کے دوران عامر…

جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ دے، ہم گیٹ تک چھوڑ آئیں گے، فردوس شمیم نقوی

رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ کر چلا جائے۔کراچی میں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو جاتا ہے اسے عزت اور پیار سے گیٹ تک چھوڑ کر آئیں گے۔رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی…

کچھ لوگ مذمتی بیان کے بعد پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کچھ دیر میں لوگ 9 مئی کے شرمناک واقعات کروانے پر مذمتی بیان دیں گے۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جو لوگ مذمتی بیان دیں گے، دوسرے فیز میں پی ٹی آئی سے اعلان…

تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسہ کی درخواست مسترد

ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع ضلعی انتظامیہ کے مطابق جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عمر آفتاب نے 15مئی کو درخواست دی تھی۔ذرائع نے مزید کہا کہ دفعہ 144 کے تحت 22 مئی تک…

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا عمران خان سے شکوہ

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب! آپ فواد چوہدری اور ملیکہ بخاری کا نام لینا بھول گئے۔حبا فواد کا کہنا تھا کہ خان صاحب! آپ جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لینا بھی بھول گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی…

پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، بہتر منصوبہ بندی اور مشکل فیصلوں سے پاکستان معاشی استحکام حاصل کرلے گا۔روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ عمران خان…

تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی میڈیا سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میری جماعت ہے۔…

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس فراہمی بند

کراچی کے مختلف علاقوں میں دوپہر 2 بجے سے گیس کی فراہمی بند ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ سمیت شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی بند ہے۔سوئی سدرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس کی قلت ہے، ایک…

کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت کبھی ملک مخالف نہیں رہی نہ ہی غداروں پر مشتمل ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سب کو کہتا رہا ہوں کہ موجودہ صورتِ حال کا حل تلاش کریں، سب سے گزارش ہے کہ ٹھنڈے اور گہرے…

ملک میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم

پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں انہیں تعلیمی نظام میں لانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…