Browsing Category
Urdunews
زمان پارک سے گرفتار شر پسندوں کا PTI قیادت سے ہدایات لینے کا اعتراف
زمان پارک لاہور سے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے 8 مبینہ شر پسندوں کے اہم انکشافات سامنے آ گئے۔پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار 8 شر پسندوں نے پی ٹی آئی کی اہم لیڈر شپ سے رابطوں کا اعتراف کیا ہے، تمام شر پسند لیڈر شپ سے ہدایات لے رہے…
میڈیا کو اپنا گھر کھول کر دکھا دیا، دہشتگردوں کے وہاں ہونے کی باتوں میں صداقت نہیں،عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا کو اپنا گھر کھول کر دکھا دیا، دہشتگردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔لاہور میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جناح ہاؤس…
آئی ایم ایف سے معاہدے میں التواء کی وجوہات سامنے آ گئیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان معاہدے میں التواء کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے وجوہات سامنے آ گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ سمجھتی ہے کہ التواء کی وجہ بین الااقومی اور پاکستان کی سیاسی صورتِ حال ہے،…
لاڑکانہ بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر، اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں قائم مقام ناظم امتحانات مقرر
سکریٹری بورڈز اینڈ یونیورسٹی مراد راہموں کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاڑکانہ بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر ظہیر الدین بھٹو کو اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا ہے. خیال رہے کہ ظہر الدین بھٹو اس سے قبل ثانوی…
کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے آئی سی سی کی کوششیں تیز
کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوششیں تیز کردیں۔آئی سی سی کے مطابق آئی او سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے۔اس حوالے سے آئی سی سی کا مؤقف ہے کہ آئی او سی بھارت سے میڈیا…
ظلِ شاہ قتل کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت پر سماعت سے جج کی معذرت
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس میں عبوری ضمانت پر سماعت سے لاہور ہائی کورٹ کے جج نے معذرت کر لی۔عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی ضیاء کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر جسٹس علی ضیاء نے ذاتی وجوہات پر کیس سننے سے…
برطانیہ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں
برطانیہ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں جن میں مختلف ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کی 86 شخصیات اور ادارے برطانیہ کی نئی پابندیوں کا نشانہ بنے ہیں۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے پابندیوں کے لیے روس کی توانائی کے…
ایران، حجاب کے معاملے پر ہونے والے مظاہروں کے الزام میں 3 ملزمان کو سزائے موت
ایران میں حجاب کے معاملے پر ہونے والے مظاہروں کا حصہ بننے والے 3 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تینوں افراد کو مظاہروں کو شامل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ ایران میں گزشتہ سال صحیح طریقے سے حجاب نہ پہننے پر…
انٹر بینک میں ڈالر آج سستا ہو گیا
انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر مہنگا ہونے کے بعد آج کاروبار کے دوران معمولی سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔کراچی…
مشتاق احمد خان کا شرعی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ خواہش کے مطابق جنس تبدیلی کو غیر اسلامی قرار دیا گیا ہے۔وفاقی شرعی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ جنس تبدیلی سے وراثت کے حق کی شق غیر اسلامی قرار نہ دی…
مشتاق احمد خان کا شریعی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ خواہش کے مطابق جنس تبدیلی کو غیر اسلامی قرار دیا گیا ہے۔وفاقی شرعی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ جنس تبدیلی سے وراثت کے حق کی شق غیر اسلامی قرار نہ دی…
کراچی، پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
گزشتہ برس کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کے لیے رجوع کرلیا۔خلع کے لیے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 18 اپریل 2022 کو نجیب شاہ رخ سے پسند کی شادی کی، 5 ہزار روپے حق مہر طے ہوا تھا جو ابھی تک ادا نہیں کیا گیا…
میٹرک امتحانات: نقل میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لیا جائے، اسماعیل راہو
کراچی سمیت سندھ بھر میں جاری میڑک امتحانات میں نقل مافیہ کا راج قائم وزیر تعلیمی بورڈ اسماعیل راہو نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امتحانی مراکز میں نقل کی شکایات مل رہی ہیں۔اسماعیل راہو نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈز…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی اسد عمر پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست کی سماعت…
آئی ایس آئی دفتر پر حملے کے دہشتگردوں کو سہولتکاری، ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد…
امریکی خاتون نے صرف 940 روپے میں تین گھر خرید لیے
کسی شخص کو کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی اگر چند سو یا پھر یوں کہیں کہ کوڑیوں کے دام میں مل جائے تو اس شخص کی تو لاٹری نکلنے کے مترادف ہوگا۔ایسا ہی کچھ ہوا اس وقت جب غیر ملکی میڈیا کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی کہ ایک امریکی خاتون نے اٹلی…
الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے۔خواجہ آصف نے عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے لیکن بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے مسلح…
شیریں مزاری کی پھر گرفتاری، دورانِ سماعت جسٹس گل حسن جذباتی ہو گئے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بات کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست…
خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے، وفاقی شرعی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا
وفاقی شرعی عدالت نے فیصلہ سنا دیا کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کرا سکتے۔خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست پر قائم قام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے فیصلہ سنادیا۔وفاقی شرعی…
کراچی تا ملتان بہاؤالدین ایکسپریس یکم جون سے بحال ہو گی
عوامی ضرورت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پاکستان ریلوے نے یکم جون 2023ء سے 25 اپ، 26 ڈاؤن بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کراچی سٹی اسٹیشن سے روزانہ شام 6 بج کر 30 منٹ پر…