Browsing Category
Urdunews
اسٹیٹ بینک کا اعلانِ تعطیل
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 25 دسمبر کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔مرکزی بینک کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ پیر 25 دسمبر کو یومِ قائد ِاعظم اور کرسمس کے موقع پر اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم آزادی کے…
سائفر کیس، اِن کیمرا ٹرائل کیخلاف بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست، وکیل کے دلائل
سائفر کیس میں اِن کیمرا ٹرائل کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ اہلِ خانہ کو پابند بنایا گیا ہے کہ عدالتی کارروائی سے متعلق بات نہیں کر سکتے۔اسلام آباد ہائی…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں فیصلہ محفوظ
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں کیس کی سماعت جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ…
چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان
سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصّہ لینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کے لیے ان کے تجویز کنندہ ملک سعید نواز نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ذرائع نے بتایا…
مسلسل تین روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج کمی ہوئی ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 18…
امریکی ایئرپورٹ پر بچے کے ڈائپر سے گولیاں برآمد
امریکا کے شہر نیویارک میں ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے مسافر کے پاس موجود ڈائپر سے 17 گولیاں برآمد کرلیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر موجود ایکس رے مشین نے سامان کی چیکنگ کے دوران ڈائپر میں چھپائی گئی گولیوں کی الارم کے ذریعے…
الیکشن کی تاریخ تبدیل کیے بغیر شیڈول میں ترمیم کی جائے: ن لیگ کامطالبہ
مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔رہ نما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ بھیج دیا۔اسحاق ڈار کے مراسلے کے ذریعے مسلم لیگ ن نے کاغذاتِ…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے امیدوار ہوں گے۔اس سے قبل ملک بھر میں عام انتخابات کے…
فردوس عاشق اعوان کہاں سے الیکشن لڑیں گی؟
استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سیالکوٹ سے انتخابات میں حصہ لیں گی۔اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے ہیں اور وہ کل حلقے کے ریٹرننگ افسر کو کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں…
آخر 5000 کے اصلی کرنسی نوٹ کی پہچان کیسے ہو؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 برس قبل جاری کی گئی ویڈیو ایک بار پھر شیئر کرکے صارفین کو 5 ہزار روپے کے اصلی کرنسی نوٹ کی پہچان کرنے کا طریقہ بتا دیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ویڈیو میں 5 ہزار روپے کے نوٹ میں موجود نشانیاں…
برطانیہ: چھینک روکنے کی کوشش میں سانس کی نالی پھٹ گئی
برطانیہ میں ایک 30 سالہ شخص کی ڈرائیونگ کے دوران چھینک روکنے کی کوشش میں سانس کی نالی پھٹ گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں ایک 30 سالہ شخص کو کار ڈرائیو کرتے ہوئے چھینک آئی تو اس نے اپنی ناک کو دبا کر اور منہ بند…
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 61 ہزار پر آ گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر نے اپنی قدر مزید چند پیسے کم کی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے90 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک میں آج…
بھارت میں کورونا کے 358 کیسز اور 3 اموات رپورٹ
بھارت میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 358 کیسز اور تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی…
بابر اعظم اور محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف آرام دینے کی بات کس نے کی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں آرام دینے کی بات کہنے پر ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا مؤقف سامنے آگیا۔ ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ نے دوٹوک الفاظ میں بتا دیا تھا کہ محمد رضوان…
نالہ متاثرین کی درخواست، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ پہنچ گئے
کراچی کے اورنگی، محمود آباد اور گجر نالے کے متاثرین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے موقع پر طلب کیے جانے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے۔چیف سیکریٹری سندھ اور کمشنر کراچی بھی سپریم کورٹ رجسٹری پہنچے…
موت کی پیش گوئی کرنے والا سسٹم تیار
ڈنمارک کے محققین نے ایک مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) چیٹ باٹ تیار کیا ہے جو 78 فیصد درستگی کے ساتھ انسان کی موت کا اندازہ لگاسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک (DTU) کے محققین نے ایک آرٹیفشل انٹیلی جنس…
نارووال: احسن اقبال اور دانیال عزیز نے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے
عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں نارووال میں این اے 75 شکر گڑھ سے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز اور این اے 76 نارووال سے احسن اقبال نے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے۔نارووال میں 2 قومی اور 5 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے 170 کاغذاتِ…
فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش
فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش پر ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ جاری کردی۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ’میٹا‘ فلسطینی آوازوں کو خاموش کررہا ہے، ’میٹا‘ منظم طریقے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دھماکے کی ابتدائی پولیس رپورٹ جاری
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پولیس نے جاری کر دی۔پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دستی بم دھماکے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ دھماکے سے سابق چیف جسٹس کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔رپورٹ کے…
چین میں زلزلے سے اموات میں اضافہ
چین کے صوبے گانسو میں زلزلے سے اموات کی تعداد 135 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے گانسو اور پڑوسی صوبے کنگ ہائی میں 1 ہزار تک افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ریسکیو حکام کی تیسرے روز بھی امدادی اور تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔ رپورٹس کے مطابق…