جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سندھ کی پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات کا جہانگیر ترین سے رابطہ

سندھ سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے لاہور میں سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا اور سندھ سے بھی کئی لوگ جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں۔ذرائع کے مطابق…

جس کا بھی دباؤ تھا نیب اب معافی مانگ لے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس کا بھی دباؤ تھا کم از کم جعلی کیس پر نیب اب معافی مانگ لے۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج کیس احتساب عدالت میں نہ چلانے کی درخواست پر…

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی شوکاز، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے وکیل کو آخری موقع

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر سماعت کرتے ہوئےتحریکِ انصاف کے وکیل کو آخری موقع دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی جس کے دوران پی ٹی آئی کی جانب سے…

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں، نیتھن پورٹر

پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی معیاد جون کے آخر میں ختم ہو رہی ہے، پاکستانی حکام سے بات چیت میں…

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔ پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس احتساب عدالت سے ٹرانسفر کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت نے ریفرنس ٹرانسفر…

پاکستان نے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف سے شیئر کر دیں

پاکستان کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کر دی گئیں۔آئی ایم ایف سے ایف بی آر کے اہداف، قرضوں کی ادائیگیوں سمیت اہم اہداف کی تجاویز شیئر کی گئی ہیں۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع…

پاکستان میں اب منکی پاکس کا کوئی کیس نہیں، وزارتِ صحت

وزارتِ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب منکی پاکس کا کوئی کیس نہیں ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت نے بتایا کہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں داخل ہونے والے منکی پاکس کا شکار دونوں مریض صحتیاب ہونے کے بعد ڈسچارج ہوچکے…

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں پرفارمنس

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستانی بولرز اسامہ میر، زمان خان اور نسیم شاہ نے اپنی کاؤنٹیز کی جانب سے نمایاں پرفارمنس دیں۔وورسٹرشائر کے اسامہ میر نے لیسٹرشائر کے خلاف 15 گیندوں پر 32 رنز…

صدر اور وزیراعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔صدر مملکت 34 ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف…

9 مئی سانحہ، جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج طلب کرلیا

9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں جے آئی ٹی نے تحقیقات کے لیے سابق وزیرعظم عمران خان کو آج طلب کرلیا۔عمران خان کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی…

فوج سے متعلق پی ڈی ایم کے بیانات منافقت ہیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے پی ڈی ایم رہنماؤں کے فوج کی حمایت میں بیانات کو منافقت قرار دے دیا۔سینیٹر ہمایوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کو فوج سے محبت ہوتی تو میمو گیٹ اور ڈان لیکس نہ ہوتا۔انہوں نے کہا کہ فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات بھی نہ کی…

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی اور پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے درخواست کریں گے کہ وہ اس کو نہ سنیں۔رانا…

سیاسی بحران عدالتوں نے پیدا کیا ہے، عرفان قادر

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ عدالتوں نے ملک میں سیاسی بحران پیدا کیا ہے، ماضی میں وزیراعظم پر توہینِ عدالت لگانا غیر آئینی تھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ نااہلی…

9 مئی کے واقعات نے اربوں روپے کا نقصان پہنچایا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نو مئی کے خوفناک واقعات نے ہی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان کے لگاتار احتجاج، لانگ مارچ اور دھرنے سے معیشت پر بہت برا اثر پڑا،…

کراچی، اردوان کی کامیابی پر جماعت اسلامی کے تحت تقریب تشکر

 ترکیہ کے انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان کی کامیابی پر جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں تقریب تشکر کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافط نعیم الرحمٰن نے کہا کہ طیب اردوان نے…

تھرپارکر، آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق تھرپارکر کے مختلف شہروں مٹھی، اسلام کوٹ اور ننگرپارکر اور گردو نواح میں تیز بارش ہوئی تاہم اس دوران مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں…

خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جیل میں قید خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کررہے ہیں۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جناح ہاؤس حملے میں جو ملوث ہوا خواہ…

پاکستان شاہینز پر بال ٹیمپرنگ پر جرمانہ عائد

زمبابوے کے دورے پر موجود پاکستان شاہینز کو بال ٹیمپرنگ پر 5 رنز کا جرمانہ ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر بال ٹیمپرنگ کا واقعہ پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھٹے ون ڈے میں پیش آیا۔گیند کی ساخت خراب ہونے پر امپائر نے…

وزیراعظم کی طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے رجب طیب اردوان کو ترکیے کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ طیب اردوان عوامی خدمت کی سیاست کرنے والے چند عالمی رہنماؤں میں سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طیب اردوان دنیا…

شہدائے پاکستان اور یوم تکبیر کے حوالے سے فرانس میں تاریخی اجتماع

شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے اور 28 مئی یوم تکبیر کی 25 ویں سالگرہ کےحوالے سے فرانس کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع پیرس میں منعقد ہوا۔اجتماع میں راجہ علی اصغر، سردار ظہور اقبال، حاجی نثار احمد، چوہدری افضل لنگا، چوہدری نوید…