Browsing Category
Urdunews
بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم، 233 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی
بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں دو مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہوئے ہولناک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 233 ہوگئی، جبکہ 900 سے زائد افراد زخمی ہیں۔درجنوں افراد اب بھی متاثرہ بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے…
وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے۔انقرہ ایئرپورٹ پر ترک وزارتِ خارجہ کےاعلیٰ حکام، پاکستانی سفیر اور سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ ترکیے میں صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی…
بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم، 207 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی
بھارت کی ریاست اڑیسہ میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 207 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔کورومنڈل ایکسپریس کلکتہ…
ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار پرفارمنس
ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے، ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے برمنگھم کے خلاف 3 وکٹ حاصل کیے۔زمان خان نے چار اوور میں 34 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، انہوں نے 12 گیندیں ڈاٹ بال کرائیں۔ٹیم ڈربی…
کراچی، مسلح افراد جبران ناصر کو زبردستی ساتھ لے گئے، اہلیہ منشا پاشا
کراچی میں جبران ناصر کو کچھ لوگ اپنے ہمراہ لے گئے، اہلیہ منشا پاشا نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ سفید ڈبل کیبن گاڑی میں سوار مسلح افراد نے راستہ روکا اور جبران ناصر کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔معروف سماجی کارکن، وکیل اور سیاستدان جبران ناصر…
شاہ محمود سے ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ جلد سامنے آجائے گا، محمود مولوی
فواد چوہدری اور عمران اسماعیل کے ہمراہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ملنے والے محمود مولوی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ دو دن میں سامنے آجائے گا۔پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو…
پرویز الہٰی کا بستر گھر سے منگوالیا گیا
پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے بعد ان کا بستر گھر سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منگوالیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں مغرب اور عشاء کی نمازیں اکٹھی ادا…
عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے سیاسی انجینئرنگ نہیں، مذاکرات اور اس کے نتیجے میں شفاف قومی انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں۔منصورہ لاہور میں پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سیاسی…
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی امریکی مسلمانوں سے ڈاکٹر عافیہ کیلئے مدد کی اپیل
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کی وفاقی جیل میں گزشتہ 20 سال سے قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تیسری اور الوداعی ملاقات کے بعد ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پلانو کی مسجد میں منعقدہ اجتماع میں شرکت کی۔ اس موقع پر اپنی بہن سے ملاقات کی روداد…
اللّٰہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے 11 کھلاڑی بھی نہیں رہنے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اللّٰہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے11کھلاڑی بھی نہیں رہنے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ نوبت یہ آگئی ہے کہ مذاکراتی ٹیم کے دو ممبر چھوڑ گئے ہیں اب نئی ٹیم بناؤ۔خواجہ آصف نے کہا…
9 مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور سے آلات چرانے والا ملزم گرفتار
خیبر پختونخوا پولیس نے ریڈیو پاکستان پشاور سے 9 مئی کو آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ریڈیو پاکستان پشاور سے آلات چوری کرنے کا مقدمہ تھانہ شرقی پشاور میں درج ہے۔ملزم کو چارسدہ سے گرفتار کیا گیا ہے، جس سے ٹیپ…
پرویز الہٰی کو رہا کرنے والے مجسٹریٹ پر صوبائی وزیر کے الزامات
وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو فوری ریلیف دینے والے جوڈیشل مجسٹریٹ پہلے بھی پانچ مقدمات میں پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کو ریلیف دے چکے ہیں۔اپنے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر…
ویڈیو: پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی
میانوالی میں پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) سرگودھا ریجن شارق کمال صدیقی نے اشتہاریوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی ڈانس پارٹی میں شامل ہونے پر نوٹس لے لیا۔آر پی او نے…
دبئی آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متمول ترین ریاست دبئی کے شعبہ سیاحت کی کارکردگی میں غیرمعمولی بہتری آئی ہے، جس کے باعث غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔مقامی میڈیا نے محکمہ سیاحت کے حوالے سے بتایا کہ اس سال کے ابتدائی 4 ماہ…
بشریٰ بی بی اپنے مؤکل سے پوچھیں بزدار کیوں چھوڑ گئے؟ خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں کٹھ پتلیوں کا طعنہ دینے والے دیکھ لیں کہ عثمان بزدار نے کیا کیا ہے۔ بشریٰ بیگم سے پوچھنا چاہیے کہ بزدار کیوں چھوڑ گئے یا بشریٰ بی بی اپنے کسی مؤکل سے پوچھیں کہ بزدار کیوں چھوڑ گئے؟ جیو نیوز کے پروگرام…
ملک بھر کے گیس صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کی منظوری
ملک بھر میں صارفین کےلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کےلیے نرخ میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔اوگرا نے سوئی ناردرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد…
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، حکومت بجٹ میں عوام کو…
رواں سال تجارتی خسارے میں 40 فیصد کمی ریکارڈ
رواں مالی سال کے دوران تجارتی خسارے میں 40 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران 25 ارب 79 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ رہا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران تجارتی خسارہ 43 ارب…
پاکستان کپ ویمنز ون ڈے: چیلنجرز نے ڈائنامائٹس کو شکست کا مزا چکھا دیا
چیلنجرز نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کو شکست کا مزا چکھا دیا۔جویریہ خان، نورین یعقوب اور صائمہ ملک کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت چیلنجرز نے سدرہ امین کی ٹیم کو 7 رنز سے ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ڈائنامائٹس کی ٹیم…
پشاور: سابق وزیر اعلیٰ اور وزراء کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشاف
خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، اسپیکر مشتاق غنی، ڈپٹی اسپیکر محمود جان، صوبائی وزراء، سینیٹرز اور سابق ممبران صوبائی کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ڈی جی ایکسائیز کو لکھے گئےخط میں کہا گیا ہے کہ غیر مجاز…