جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امارات میں سرکاری ملازمین کیلئے نیا ورکنگ ماڈل تیار، چار دن کام، تین دن آرام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سرکاری ملازمین کیلئے نیا ورکنگ ماڈل تیار کیا گیا ہے، جس میں 4 دن کام اور 3 دن آرام شامل ہے۔ ابوظبی سے اماراتی میڈیا کے مطابق فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔اماراتی میڈیا…

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات

بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان سازگار موسمیاتی صورتحال کے باعث مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق انتہائی شدید سمندری طوفان سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کراچی کے جنوب سے 1160 کلومیٹر دور…

داعش کو دوبارہ متحرک ہونے سے روکنے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے، سعودی عرب

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں داعش کےخلاف ’بین الاقوامی اتحاد‘ کا وزارتی اجلاس ہوا، جس سے سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ نے خطاب کیا۔اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے کہا کہ سعودی عرب جہاں کہیں بھی ممکن ہے داعش کا پیچھا کرنے…

تکبّر کے بُت کا ہاؤس آف کارڈز زمیں بوس ہوگیا ،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تکبّر، ضد، اَنا، اپنی ذات و مفادات کے بُت کا ہاؤس آف کارڈز دھڑام سے زمیں بوس ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ  پی ٹی آئی سے روح نکل گئی، پارٹی بنانے والوں کے چلے جانے سے بس اب…

اپٹما کا وزیراعظم کو خط، بجٹ میں بجلی و گیس کے رعایتی نرخ جاری رکھنے کا مطالبہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بجٹ میں بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ جاری رکھنے کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں اپٹما کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کے مسابقتی نرخ 30 جون کو ختم ہو رہے ہیں، آئندہ مالی…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: دوسرا دن ختم، بھارت پر فالو آن کے بادل منڈلانے لگے

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ بھارتی ٹیم پر فالو آن کے بادل منڈلانے لگے۔ کھیل ختم ہونے تک آدھی بھارتی ٹیم 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی، آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کےلیے مزید 318 رنز درکار ہیں۔ لندن کے دی اوول…

کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈاکٹر شہزاد بیگ

انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہا ہے کہ کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سال کراچی کی گڈاپ یونین کونسل (یو سی) 4  کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس ملا ہے۔ ڈاکٹر…

حیدرآباد میں پلا مچھلی چوری کی انوکھی واردات

حیدرآباد میں پلا مچھلی چوری کی انوکھی واردات ہوئی، چور مچھلی فروش کے فریج سے پلا سمیت دیگر مچھلیاں چوری کرکے لے گئے۔ملزمان کوٹری بیراج سے قبل جامشورو روڈ پر مچھلی فروش کے اسٹالز پر رکھے فریزر سے ہزاروں روپے مالیت کی پلا اور دیگر مچھلیاں…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلیا پہلی اننگز میں 469 رنز پر آؤٹ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم 469 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ اوول میں کھیلے جارہے اس میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے 327 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا تو اسٹیو اسمتھ نے اپنے کیریئر کی 31ویں سنچری…

علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاور سینٹرل جیل کے باہر مردان پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کیا۔ علی محمد خان کے خلاف دہشتگردی سمیت توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔مردان پولیس…

پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 456 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں شدید مندی کا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس میں 456 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 41 ہزار 686 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 658 پوائنٹس کے بینڈ میں…

اداروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں اپنائیں گے، فیاض چوہان

پنجاب کے سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سارے سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اداروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں اپنائیں…

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاطینی امریکا کی ریاستوں کا دورہ کریں گے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اتوار سے لاطینی امریکا کی ریاستوں کا دورہ شروع کریں گے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر رئیسی وینزویلا، کیوبا اور نکاراگوا جائیں گے، ان ممالک پر امریکا نے مختلف پابندیاں لگا رکھی ہیں۔اس دورے کو ’دوست ممالک‘…

فواد پی ٹی آئی کو مشکلات میں پھنسا چھوڑ کر جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل

فواد چوہدری تحریک انصاف کو مشکلات کی دلدل میں پھنسا چھوڑ کر سیاسی افق پر اُبھرنے والے جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔مختصر سیاسی سفر میں تحریک انصاف چوتھی جماعت ہے جسے فواد چوہدری نے چھوڑ دیا۔جس کے جواب میں جہانگیر ترین نے کہا…

بھارت: سڑک بنانے میں جعلسازی، موٹے قالین پر ڈامر کی تہہ بچھا دی

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے رہائشی یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ان کے علاقے میں بننے والی نئی سڑک دراصل سڑک نہیں بلکہ بہت موٹا قالین ہے جس پر ڈامر کی پتلی تہہ ڈال دی گئی۔مقامی اخبار کے مطابق کرجات ہست پخاری گاؤں کے رہنے والے بہت عرصے سے اپنی…

قومی اسمبلی: بجٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت اور وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ دوسرا بجٹ…

سوڈان میں متحارب گروپوں کا سعودی عرب اور بحرین کے سفارتخانوں پر حملہ

سوڈان میں متحارب گروپوں نے سعودی عرب اور بحرین کے سفارتخانوں پر دھاوا بول دیا۔سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مسلح گروپوں کی سوڈان میں ہمارے سفارتخانے، سفیر اور عملے کے خلاف سبوتاژ اور پرتشدد کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔بحرین کی وزارت خارجہ نے…

چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر جہانگیر ترین کا جواب

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا۔پارٹی کے قیام کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے جہانگیر ترین سے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں؟اس…

2017-18 میں بےروزگاری کی شرح 5.8 فیصد تھی، اقتصادی سروے رپورٹ

حکومت نے 18-2017 سے 21-2020 تک ملک میں بیروزگاری سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔اقتصادی سروے رپورٹ 23-2022 کے مطابق ملک میں21-2020 میں بے روزگاری کی شرح کم ہوکر 6.3 فیصد تھی۔اقتصادی سروے 2018-19 کے مطابق میں بےروزگاری کی شرح 6.9 فیصد…

ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، اقتصادی سروے

ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، جس کے بعد گدھوں کی مجموعی تعداد 58 لاکھ ہوگئی۔اقتصادی سروے رپورٹ 23- 2022 کے مطابق ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں13 لاکھ کا اضافہ ہوا، ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 37  لاکھ سے بڑھ کر 4…