Browsing Category
Urdunews
آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتوں پر اثر پڑے گا، عوام کو ریلیف ملے گا، مصدق ملک
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان پہنچنے والے روسی تیل کے بعد آنے والے دنوں میں تیل کی قیمتوں پر اثر پڑے گا اور عوام کو ریلیف ملے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ روس سے ایک لاکھ…
کراچی: طوفان کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ بند
کراچی میں سمندری طوفان بپر جوائے کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ مقامی ریسٹورنٹ سے خیابانِ اتحاد تک بند کر دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو خیابانِ مجاہد سے سروس روڈ کی جانب بھیجا جا رہا ہے، خیابانِ اتحاد سے آنے والا ٹریفک واپس اور…
میرانشاہ: شہید فوجی جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں شہید ہونے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صوبیدار…
جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت
9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔حملہ آور شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کے نام سے ہوئی ہے، جو راولپنڈی کا رہائشی ہے۔شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا…
اے ٹی سی عدالت نے عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق کر دی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر صحت عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق کر دی۔اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عامر محمود کیانی انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی…
چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے، وہ اپنے وکلاء کے ساتھ کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی کی سیشن کورٹ ایک روز کے لیے جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔چیئرمین پی…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہارنے پر سچن ٹنڈولکر کی بھارتی ٹیم پر تنقید
سابق بھارتی اسٹار بیٹر سچن ٹنڈولکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہارنے پر بھارتی ٹیم پر تنقید کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سچن ٹنڈولکر نے سینئر آف اسپنر روی چندرن ایشون کو ورلڈ…
طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور، آج پارہ 41 ڈگری کو چھونے کا امکان
سمندری طوفان بپر جوائے کراچی کے جنوب میں 600 کلو میٹر دور ہے، جس کے زیرِ اثر شہرِ قائد میں آج موسم مرطوب اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے، جہاں صبح میں ہی پارہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج زیادہ سے…
طوفان بپر جوائے 15 جون کو کیٹی بندر کے قریب سے گزرنے کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ طوفان بپر جوائے 15 جون کی دوپہر کیٹی بندر کے قریب سے گزرے گا۔انہوں نے بتایا ہے کہ طوفان کے باعث ٹھٹھہ اور سجاول سمیت5، 6 اضلاع میں تیز ہوا اور بارش کا امکان ہے۔سردار سرفراز کے مطابق…
واٹس ایپ صارف کو مغل بادشاہ کی پروفائل پکچر لگانا مہنگا پڑگیا
اگر آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور پروفائل پکچر پر اپنی تصویر کی بجائے کسی دوسرے کی تصویر لگاتے ہیں تو ہو جائیں ہوشیار آپ پر مقدمہ بھی ہوسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغل بادشاہ اورنگ زیب کی تصویر کو واٹس ایپ پروفائل پکچر کے…
طوفان کا خطرہ، کراچی کی شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے گئے
سمندری طوفان بپر جوائے کے خطرے کے پیشِ نظر کراچی کی مختلف شاہراہوں سے تاحال بل بورڈز نہیں ہٹائے جا سکے۔کراچی کی مصروف ترین شارعِ فیصل سمیت دیگر شاہراہوں پر بل بورڈ اب بھی نصب ہیں۔طوفان کے پیشِ نظر بل بورڈ کسی حادثے کا سبب بن سکتے…
طوفان بپرجوائے: ممبئی میں یلو الرٹ، پروازیں بھی منسوخ
طوفان بپرجوائے کے پیش نظر ممبئی میں یلو جبکہ کچ اور سوراشٹرا میں اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا، پروازیں بھی منسوخ کرکے رن وے بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان بپرجوائے کے سبب بھارتی شہر ممبئی اور گجرات کے ساحل پر تیز…
سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار
سپریم کورٹ نے جنگلات کی زمینوں پر قبضے کے خلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کی…
آسٹریلیا، بس حادثے میں 10 افراد ہلاک
آسٹریلیا کی ہنٹر (Hunter) ویلی میں بس حادثے میں 10 افرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز میں مسافر شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ایک موڑ پر حادثہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق 58…
کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنے کا امکان
محکمۂ موسمیات نے پشاور، دیر، بنوں، کوہاٹ سمیت خیبر پختونخوا کے بارش سے متاثرہ اضلاع میں آج مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے جبکہ کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔مری، اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں…
امریکا: فلاڈلفیا میں ہائی وے کا پل گر گیا
امریکی شہر فلاڈلفیا کے مصروف ترین ہائی وے کا پل گر گیا۔ذرائع کے مطابق ہائی وے کے پل کے نیچے ایک ٹرک میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ ٹرک میں لگی آگ اس قدر شدید تھی کہ اس سے پل متاثر ہوا اور وہ منہدم ہوگیا۔فلاڈلفیا فائر ڈپارٹمنٹ کا…
عافیہ سے ملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی کراچی پہنچ گئیں
امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے ساتھ دوسری ملاقات جولائی میں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی سے پہلے…
چیئرمین PTI آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے، نعیم پنجوتھا
چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے۔نعیم پنجوتھا نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی…
آزاد کشمیر اور شیخوپورہ میں ٹریفک حادثات، 13 مسافر جاں بحق
آزاد کشمیر اور شیخوپورہ میں ٹریفک حادثات میں 13 مسافر جاں بحق ہوگئے۔کوٹلی میں ناڑ کے مقام پر زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس میں 35 سے زائد زائرین سوار تھے، زائرین نیریاں شریف کے عرس سے واپس…
بی سی سی آئی کا تیار کردہ ورلڈ کپ شیڈول ICC کے حوالے
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ شیڈول فائنل کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھیج دیا۔آئی سی سی نے فیڈبیک کیلئے شیڈول ورلڈ کپ کھیلنے والے ممالک کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیڈول کے تحت پاک بھارت ٹاکرا…