Browsing Category
Urdunews
شاہ چارلس نے شہزادی لیلیبیٹ کو سالگرہ کی مبارکباد کیوں نہیں دی؟
شاہ چارلس سوم نے بیٹے شہزادہ ہیری کے ساتھ جھگڑے پر اپنی پوتی شہزادی لیلیبیٹ کو سالگرہ کی مبارکباد بھی نہیں دی۔شاہی مبصر آر ایس لاک نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ سال کی سالگرہ کی مبارکباد آنجہانی ملکہ الزبتھ کے کہنے پر دی گئی تھا جوکہ…
طوفان بپرجوئے کراچی سے 410 کلو میٹر دورپہنچ گیا
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوئے کراچی کے جنوب میں 410 کلو میٹر دور پہنچ گیا ہے جبکہ یہ ٹھٹھہ کے جنوب میں 400 کلو میٹر دور ہے۔محکمۂ موسمیات نے سمندری طوفان بپرجوئے سے متعلق تازہ ترین الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق…
بھارت میں انوکھی بارات کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے
بھارت کی ریاست راجستھان میں انوکھی بارات کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا پرکاش چوہدری 51 ٹریکٹروں پر اپنی بارات لے کر پہنچا تو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا کے والد نے کہا ہے کہ میرے والد…
شہزادہ ہیری نے صحافی سے شاہ چارلس کا بیٹا نہ ہونے کے ثبوت مانگ لیے
برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنے اور والد شاہ چارلس سوم سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے برطانوی صحافی سے خبروں کے ثبوت مانگ لیے۔خیال رہے کہ برطانوی ٹیبلوئڈ صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری شاہ چارلس سوم کے…
دو منہ کے بالوں سے اب نہ ہوں پریشان
بال ہماری ظاہری شخصیت اور شناخت کا ایک اہم حصہ ہیں، تاہم مسلسل ہیئر اسٹائلنگ سے بال روکھے اور دو منہ کے ہوجاتے ہیں۔ دو منہ کے بالوں کا مسئلہ آج کل ہر دوسری خاتون کو درپیش ہے، عام طور پر آپ کے بالوں کے نچلے حصے میں ایک بال میں سے دوسرا…
چیئرمین نادرا طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، ذرائع
چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین نادرا کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق طارق ملک کے…
شام میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 22 اہلکار زخمی
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے تصدیق کی ہے کہ شام میں اس کے ایک ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 22 اہلکار زخمی ہوگئے۔حادثے کے 10 زخمیوں کو علاج کیلئے بڑے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔حادثہ 11 جون کو پیش آیا تھا،…
چیئرمین پی ٹی آئی اپنے الزامات کے ثبوت فراہم نہ کرسکے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرچکے اُن کے پاس اپنے قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف،…
اے این پی اور گورنر کے پی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔ اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی نے وزیراعظم شہباز شریف کو گورنر کے رویے سے متعلق آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی خان کا کہنا…
برسلز: حنا ربانی کھر کی 2 یورپی یونین کمشنروں سے ملاقاتیں
پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے بیلجیئم کے دورے کے دوران یورپی یونین کے 2 کمشنروں سے ملاقاتیں کیں۔برسلز میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ اور داخلہ امور کے یورپین کمشنر شامل ہیں۔وزیر…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت نہ ہو سکی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما شیریں مزاری کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت نہ ہو سکی۔اسمبلی میں خواجہ آصف کے شیریں مزاری کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونی…
سمندری طوفان سے لوڈشیڈنگ پر کتنا اثر پڑے گا؟
سمندری طوفان بپرجوائے سے ایل این جی کی ترسیل، بجلی پیداوار اور ترسیلی لائنیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔وزارتِ توانائی کے مطابق طوفان سے ونڈ انرجی میں 1500 میگاواٹ کمی کا خدشہ ہے جبکہ ایل این جی کی ترسیل متاثر ہونے سے بجلی کی پیداوار میں 1500…
طوفان بپرجوائے: گجرات میں ریسکیو کیلئے 30 سے زائد ٹیمیں تعینات
سمندری طوفان بپر جوائے گجرات میں ریسکیو کے لیے 30 سے زائد ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں۔بھارتی حکّام کے مطابق، طوفان سے بھارتی ریاست گجرات کے 8 اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے۔بھارتی حکّام نے بتایا ہے کہ گجرات کے ساحلی اضلاع سے7 ہزار سے زائد…
علیمہ خان کا خفیہ مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خفیہ مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔علیمہ خان نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی بھی استدعا کر دی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین کی ہمشیرہ…
کراچی: بپرجوائے بپھر گیا، گرد آلود تیز ہوائیں چلنے لگیں
طوفان بپرجوائے بپھر گیا، اس کے اثرات کراچی میں سامنے آنے لگے، شہر میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں۔شہرِ قائد میں مشرق اور شمال مشرق سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں چلنے…
9 مئی ہنگامہ آرائی کیس، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔شاہ محمود قریشی کے خلاف تھانہ ترنول میں درج 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن…
انکم ٹیکس آرڈیننس میں نئے سیکشن 146 ڈی ڈالنے کی تجویز پر غور
چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکم ٹیکس آرڈیننس میں نئے سیکشن 146 ڈی ڈالنے کی تجویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ٹیکس حکام نے کہا کہ اگر کمپنی وزارتِ خزانہ کو اپنے ذمے واجبات ادا نہ کرے تو ایف…
سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کر لیا گیا
پنجاب کے سابق وزیر علی افضل ساہی کو پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں علی افضل ساہی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا۔علی افضل ساہی کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے…
کراچی: تیز ہوائیں چلنے لگیں، سائن بورڈ نہ ہٹائے گئے
کراچی میں طوفان بپرجوائے کے اثرات نظر آنے لگے، تیز گرد آلود ہوائیں چلنےلگیں تاہم کئی مقامات پر نصب سائن بورڈ ہٹائے نہ جا سکے۔طوفان بپرجوائے کے خدشے کے باوجود کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔شارعِ قائدین پر عمارتوں پر…
آئندہ مالی سال پاکستان کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ بجٹ 24-2023 نوجوان کی ترقی، کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، مایوسیوں کو مٹانا، ملک و قوم کی تعمیر،…