Browsing Category
Urdunews
ٹیکساس: اسکولوں میں حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے اسمبلی میں بل متعارف
امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے پاکستانی نژاد امریکی رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے پوری ریاست کے تمام اسکولوں میں مسلمان طلبہ کو حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے ٹیکساس اسمبلی میں بل متعارف کرایا ہے۔بل کی منظوری کی صورت میں ریاست کے تمام اسکولوں…
سمندری طوفان بپرجوائے مزید کمزور ہوگیا، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بپرجوائے سمندری طوفان مزید کمزور ہوگیا، جو گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی جانب بڑھا ہے، سمندری طوفان بدین سے170 کلو میٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ٹھٹھہ سے 265 کلو میٹر جبکہ کیٹی…
پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز مل گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز ملنے کی تصدیق کردی۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق چین سے 1 ارب ڈالر ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ایس بی پی کے مطابق پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز…
یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ، 41 پاکستانی شہری لاپتہ
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی کے ایک ہی خاندان کے 12 افراد لاپتہ ہیں۔4 نوجوان کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں…
پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے مورنی مورکل سے معاہدہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بولنگ کوچ کےلیے سابق جنوبی افریقی کرکٹر مورنی مورکل سے معاہدہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے عمر گل کو عبوری بولنگ کوچ مقرر کر رکھا تھا۔ذرائع کے مطابق مورنی مورکل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی…
اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ اغوا کی دفعہ کے تحت تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔اسلام آباد پولیس…
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
ادارہ شماریات اسلام آباد نے ملک میں مہنگائی کی شرح سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں رواں ہفتے مہنگائی میں صفر اعشاریہ 20 فیصد اضافہ ہوا، جس کے باعث مہنگائی کی مجوعی شرح 34 اعشاریہ 96 فیصد تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے…
اسرائیل میں قائم روسی سفارتخانہ یروشلم میں قونصلر آفس کھولے گا
اسرائیل میں قائم روس کا سفارتخانہ یروشلم میں اپنا ایک دفتر کھولے گا، اس حوالے سے سفارتخانے اور اسرائیلی وزارت خارجہ کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا۔اسرائیل میں قائم روسی سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا کہ مغربی یروشلم میں روس نے ایک قطعۂ…
روس: اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کی پیوٹن سے ملاقات
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔اس موقع پر پیوٹن نے کہا کہ امارات بہت اچھا شراکت دار ہے۔یہ ملاقات روس میں جاری اکنامک سمٹ کی سائیڈلائن پر ہوئی۔روس،…
نواز شریف کا دور ملکی تاریخ سے نکال دیں تو کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بھی منصوبہ اٹھالیں اس پر ن لیگ اور نواز شریف کا نام درج ہوگا، نواز شریف کا دور ملکی تاریخ سے نکال دیں تو کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے جنرل…
وزارت خزانہ کا بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف کے بیان پر ردعمل
وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بجٹ 24-2023ء پر دیے گئے بیان پر ردعمل دیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 9واں جائزہ فروری میں مکمل کیا گیا، جس میں صرف بیرونی فنڈنگ پر اتفاق رائے ہونا رہ گیا…
جیٹ انجن سے لیس دنیا کا تیز ترین ٹرک
عموماً ٹرک کی بناوٹ اور ڈیزائن زیادہ اسپیڈ کےلیے نہیں ہوتی لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جب یہ چلتے ہیں تو پھر ان کی رفتار کسی بھی کمرشل دستیاب سپر کار سے زیادہ تیز ہوتی ہے اور اسکا بہترین ثبوت مشہور زمانہ شاک ویو ٹرک ہے جو اب تک بنایا جانے…
پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، ذرائع
پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، اس حوالے سے بیجنگ سے اسلام آباد کو سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی ) ذرائع کے مطابق چین سے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز آج رات تک مل جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایس بی پی…
والدہ سے والد کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے والے ڈاکٹر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا، مونس الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میری والدہ سے والد کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے والے ڈاکٹر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مونس الہٰی نے کہا کہ میرے والد کی…
مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، اُنہیں پارٹی میں آکر اپنا موقف رکھنا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سے متعلق…
وینزویلا دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا، پاکستان چھٹے نمبر پر
وینزویلا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا کے مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی، جس میں پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔وینزویلا میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 436 فیصد ہے، مہنگے ملکوں کی فہرست میں لبنان دوسرے جبکہ شام تیسرے…
مریم نواز ہمیشہ کی طرح جھوٹ بول رہی ہیں، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے بیان پر ردعمل دے دیا۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ مریم نواز ہمیشہ کی طرح جھوٹ بول رہی ہیں، مریم نواز جھوٹ بول رہی ہیں کہ اقتدار جانے کے بعد نواز…
ایکواڈور: اڑتے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
براعظم جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں پرواز کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاز سے ٹکرانے کے بعد پرندے کا نچلا حصہ کاک پٹ میں پھنس گیا۔رپورٹ کے مطابق طیارے کو بحفاظت لینڈ کروالیا گیا، واقعے میں کسی کے زخمی ہونے…
آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا دبئی میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی…
امن معاہدے کیلئے افریقی وفد کی یوکرین آمد، روس نے میزائل داغ دیے
جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا روس اور یوکرین میں امن ڈیل کروانے کیلئے آج کیف پہنچے، لیکن روس نے میزائل داغ دیے۔ان کے ہمراہ افریقی ممالک کے چار صدور اور تین نمائندگان بھی ہیں جو صدر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔افریقی وفد کے کیف پہنچنے پر ان…