Browsing Category
Urdunews
مرتضیٰ وہاب کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری
نو منتخب میئر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد نے جمعہ کو عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاونین خصوسی لیاقت آسکانی، آصف خان، کرم…
ن لیگ جنرل کونسل اجلاس: سانحہ 9 مئی کیخلاف مذمتی قرار داد منظور
مسلم لیگ (ن) جنرل کونسل اجلاس میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کی قرار داد منظور کی گئی۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرار دادیں بھی اتفاق رائے سے منظور کی گئیں۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف…
بھارت میں مشتعل ہجوم نے ریاستی وزیر کا گھر جلا ڈالا
بھارتی ریاست منی پور میں مشتعل ہجوم نے ریاستی وزیر برائے خارجہ امور آر کے رانجن کا گھر جلا ڈالا۔وزیر کے گھر ہونے والی تباہی کی تصاویر میں خاکستر گاڑیاں، دستاویزات اور سیاہ دھوئیں سے اٹی ہوئی دیواریں نظر آرہی ہیں۔مشتعل ہجوم نے سامنے…
مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرتی ہتھنی کی ویڈیو وائرل
بھارت سے ایک ہتھنی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو اپنے مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہتھنی اپنے مردہ بچے کو دریا کے پانی میں رکھ کر اسے زندہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔یہ…
ٹیکساس: اسکولوں میں حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے اسمبلی میں بل متعارف
امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے پاکستانی نژاد امریکی رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے پوری ریاست کے تمام اسکولوں میں مسلمان طلبہ کو حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے ٹیکساس اسمبلی میں بل متعارف کرایا ہے۔بل کی منظوری کی صورت میں ریاست کے تمام اسکولوں…
سمندری طوفان بپرجوائے مزید کمزور ہوگیا، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بپرجوائے سمندری طوفان مزید کمزور ہوگیا، جو گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی جانب بڑھا ہے، سمندری طوفان بدین سے170 کلو میٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ٹھٹھہ سے 265 کلو میٹر جبکہ کیٹی…
آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا دبئی میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی…
امن معاہدے کیلئے افریقی وفد کی یوکرین آمد، روس نے میزائل داغ دیے
جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا روس اور یوکرین میں امن ڈیل کروانے کیلئے آج کیف پہنچے، لیکن روس نے میزائل داغ دیے۔ان کے ہمراہ افریقی ممالک کے چار صدور اور تین نمائندگان بھی ہیں جو صدر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔افریقی وفد کے کیف پہنچنے پر ان…
اسحاق ڈار کی ٹانگیں کھینچنے والوں کو پارٹی میں رہنے کا حق نہیں، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جو لوگ پارٹی میں رہ کر اسحاق ڈار کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں انہیں پارٹی میں…
اعظم خان کی گمشدگی سے متعلق اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آگیا
سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی گمشدگی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آگیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اعظم خان کی گمشدگی کے حوالے سے قانونی کارروائی عمل میں لائیں…
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
ادارہ شماریات اسلام آباد نے ملک میں مہنگائی کی شرح سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں رواں ہفتے مہنگائی میں صفر اعشاریہ 20 فیصد اضافہ ہوا، جس کے باعث مہنگائی کی مجوعی شرح 34 اعشاریہ 96 فیصد تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے…
اسرائیل میں قائم روسی سفارتخانہ یروشلم میں قونصلر آفس کھولے گا
اسرائیل میں قائم روس کا سفارتخانہ یروشلم میں اپنا ایک دفتر کھولے گا، اس حوالے سے سفارتخانے اور اسرائیلی وزارت خارجہ کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا۔اسرائیل میں قائم روسی سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا کہ مغربی یروشلم میں روس نے ایک قطعۂ…
روس: اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کی پیوٹن سے ملاقات
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔اس موقع پر پیوٹن نے کہا کہ امارات بہت اچھا شراکت دار ہے۔یہ ملاقات روس میں جاری اکنامک سمٹ کی سائیڈلائن پر ہوئی۔روس،…
نواز شریف کا دور ملکی تاریخ سے نکال دیں تو کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بھی منصوبہ اٹھالیں اس پر ن لیگ اور نواز شریف کا نام درج ہوگا، نواز شریف کا دور ملکی تاریخ سے نکال دیں تو کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے جنرل…
وزارت خزانہ کا بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف کے بیان پر ردعمل
وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بجٹ 24-2023ء پر دیے گئے بیان پر ردعمل دیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 9واں جائزہ فروری میں مکمل کیا گیا، جس میں صرف بیرونی فنڈنگ پر اتفاق رائے ہونا رہ گیا…
جیٹ انجن سے لیس دنیا کا تیز ترین ٹرک
عموماً ٹرک کی بناوٹ اور ڈیزائن زیادہ اسپیڈ کےلیے نہیں ہوتی لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جب یہ چلتے ہیں تو پھر ان کی رفتار کسی بھی کمرشل دستیاب سپر کار سے زیادہ تیز ہوتی ہے اور اسکا بہترین ثبوت مشہور زمانہ شاک ویو ٹرک ہے جو اب تک بنایا جانے…
پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، ذرائع
پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، اس حوالے سے بیجنگ سے اسلام آباد کو سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی ) ذرائع کے مطابق چین سے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز آج رات تک مل جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایس بی پی…
والدہ سے والد کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے والے ڈاکٹر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا، مونس الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میری والدہ سے والد کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے والے ڈاکٹر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مونس الہٰی نے کہا کہ میرے والد کی…
مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، اُنہیں پارٹی میں آکر اپنا موقف رکھنا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سے متعلق…
وینزویلا دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا، پاکستان چھٹے نمبر پر
وینزویلا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا کے مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی، جس میں پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔وینزویلا میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 436 فیصد ہے، مہنگے ملکوں کی فہرست میں لبنان دوسرے جبکہ شام تیسرے…