جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شام ادریس اور فروگی پھر سے ایک ساتھ، بیٹی کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی

علیحدگی کا اعلان کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سوشل میڈیا انفلوئنزر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر المعروف فروگی نے اپنی بڑی بیٹی سیرا کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔خیال رہے کہ رواں سال کے آغاز میں یوٹیوبر نے…

افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں بڑے مارجن سے شکست

بنگلادیش نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو 546 رنز سے ہرا دیا۔ بنگلادیش کے 662 رنز کے تعاقب میں افغان ٹیم 115 رنز  بنا کر آؤٹ ہو گئی۔افغانستان کے رحمت شاہ 30 اور کریم جنت 18رنز بنا کر نمایاں رہے۔میزبان ٹیم کے تسکین احمد نے 4 اور شرف…

30 سال قبل سمندر میں پھینکا گیا بوتل بند پیغام کینیڈین خاتون کو مل گیا

کینیڈین خاتون کو 34 سال پہلے سمندر میں پھینکی گئی بوتل میں بند لکھا پیغام مل گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ساحلِ سمندر پر ملنے والی بوتل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خاتون نے سوشل میڈیا پر اس کی تفصیلات لکھیں۔خاتون نے لکھا کہ ساحلِ سمندر پر مجھے…

گرمی کی شدت کم کرنے والے مشروبات، جلد کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں، تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ گرمی کی شدت کو کم کرنے والے مشروبات آپ کی جلد کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔دھوپ سینکنا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے، یہ وٹامن ڈی کے خزانے سے بھی بھرپور ہوتا ہے اور بیشتر افراد بالخصوص ٹھنڈے ممالک کے رہنے والے…

آم جیسی نایاب مچھلی انسان نے ڈھونڈ لی

زمین اور سمندر میں رہنے والی کئی مخلوقات اب بھی انسان کی نظروں سے دور ہیں اور یہ سامنے آنے پر انسان کو حیران کر دیتی ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی مچھلی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسے ایک شخص نے سمندر میں دیکھا اور پکڑ کر لوگوں کو دکھایا تو…

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 40 ہزار سے زائد سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری گاڑیوں کی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل

کراچی کے مختلف علاقوں لیاری، کورنگی، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔اس کے علاوہ ناظم آباد، لانڈھی، کیماڑی اور محمود آباد میں بھی بجلی بند ہے۔اس حوالے سے کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی میں خلل پیدا…

کراچی: بپرجوائے کے باعث طغیانی، سمندر نے کچرا ساحل پر پھینک دیا

سمندری طوفان بپرجوائے کے باعث کراچی، جیوانی اور کیٹی بندر کے ساحل کچرے سے بھر گئے۔سائیکلون اور اونچی لہروں کے باعث سمندر نے کچرا ساحل پر پھینک دیا جس سے ساحلوں پر گندگی اور تعفن پیدا ہوگیا ہے۔سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے…

بجٹ کو کوئی سنجیدہ نہیں لے رہا، محمد حسین

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے کہا ہے کہ بجٹ کو کوئی سنجیدہ نہیں لے رہا، حکومت نے بجٹ بنایا لیکن اس پر بات نہیں کرنا چاہتے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے محمد حسین نے کہا کہ…

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسی

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے ساحلی علاقوں میں زندگی معمول پر آنے لگی۔سجاول میں ساحلی علاقے شاہ بندر کے دیہات ابراہیم میرجت کے مکینوں نے کاروبارِ زندگی کا آغاز کردیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ریلیف کیمپس میں مقیم تقریباً 16…

سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر ڈپریشن بن گیا، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر ڈپریشن بن گیا جو کہ تھرپارکر اور بھارتی راجستھان پر موجود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی راجستھان میں ڈپریشن کمزور ہو کر لو پریشر ایریا میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر،…

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کا کھلاڑیوں کی تنخواہوں سے متعلق انکشاف

پاکستان قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے حالیہ انٹرویو میں کھلاڑیوں کو ملنے والے معاوضے کی تفصیلات بتا دیں۔معروف یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔شو میں یوٹیوبر نے سابق…

سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کردی

سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی تدابیر کے لیے نئی آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کر کے تمام افراد کو صفائی کی پابندی کا خیال رکھنے کا کہا ہے۔سعودی وزارتِ صحت کا…

امریکی ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا

امریکا میں سان فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام پریشان مسافروں کو پُرسکون کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر رکھی گئی بلی کی عمر 14 سال ہے اور اسے پائلٹ کا…

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری…

جاپان میں قانونی طور پر شادی کی عمر 13 سے بڑھا کر 16 سال کردی گئی

جاپان میں قانونی طور پر شادی کی عمر 13 سے بڑھا کر 16 سال کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عمر کی یہ حد ایک صدی سے زائد سے برقرار تھی اور یہ دنیا میں بھی سب سے کم تھی جسے جاپان کی پارلیمنٹ نے جمعے کو بڑھا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1907…

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت دے دی گئی۔سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ یہ اقدام لاکھوں عازمین کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔سعودی وزیر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے…

سعودی وزیرِ خارجہ آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیرِ خارجہ تہران میں اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے ایران کے میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ اس 1 روزہ دورے کے…

بھارت، طوفان کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھ دیا گیا

سمندری طوفان ’بپرجوائے‘ جمعرات کی رات بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے پیش نظر محفوظ مقامات پر نقل مکانی کرنے والے ہزاروں خاندانوں میں سے ایک نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کا نام ’ بپرجوائے‘ رکھ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات…

سابق گورنر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، کیمروں کا ریکارڈ حاصل

پولیس نے لطیف کھوسہ کے گھر کے اطراف لگے کیمروں کا ریکارڈ حاصل کر لیا جس کے مطابق لطیف کھوسہ کے گھر پر چار ملزمان نے حملہ کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق  دو حملہ آور موٹر سائیکل پر اور دو پیدل تھے، موٹر سائیکل سوار ملزمان کی ڈی ایچ اے سے گزرنے…