Browsing Category
Urdunews
چیئرمین پی ٹی آئی 19 جون کو ڈی جی خان اینٹی کرپشن میں طلب
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 19جون کو دوبارہ طلب کرلیا، طلبی کا دوسرا نوٹس زمان پارک لاہور میں موصول کروادیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کی بہن…
ایم کیو ایم کا ووٹر اندراج کی آخری تاریخ پر تحفظات کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ووٹر اندراج کی آخری تاریخ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔کراچی میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مصطفیٰ کمال کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق رابطہ کمیٹی نے…
نواز شریف کا کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کا حکم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الیکشن کا بگل بجا دیا۔ پارٹی کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کرنے کا حکم دے دیا۔نواز شریف نے کہا کہ کارکن ملک بھر میں پارٹی کا پیغام عام کريں، مریم نواز نے بھی نواز شریف کی آواز پر…
نفیسہ شاہ نے وفاقی بجٹ پر اعتراضات اٹھادیے
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نفیسہ شاہ نے وفاقی بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے۔پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں مالی ڈسپلن نظر نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو کفایت شعاری اپنانی چاہیے تھی،…
سوڈان: فوج اور پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں، فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک
سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، دارالحکومت خرطوم میں فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔سوڈانی حکام کے مطابق فضائی حملوں سے ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ فضائی حملوں سے شہر کے جنوبی علاقے میں 25…
آئندہ الیکشن میں کراچی کی 20 سیٹیں ہماری ہوں گی، سعید غنی
وزیر محنت سندھ سعید غنی نے آئندہ الیکشن میں کراچی سے 20 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کردیا۔سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں ہمارے 5 رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) ہیں، آئندہ الیکشن میں ہماری سیٹیں بڑھ جائیں گی۔انہوں نے…
ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے گر گئی۔اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام…
فیفا دوستانہ میچز: پی ایف ایف کا ویمنز اسکواڈ کے کیمپ کا اعلان
فیفا دوستانہ فٹبال میچز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ویمن اسکواڈ کے کیمپ کا اعلان کرتے ہوئے 27 کھلاڑیوں کو مدعو کرلیا۔ پی ایف ایف کے مطابق انٹرنیشنل فرینڈلی میچز 10 سے 18 جولائی کے دوران ہوں گے۔پی ایف ایف منتخب 27 پلیئرز…
یونان میں کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں کہرام مچ گیا
یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد کا اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا، کشتی میں سیالکوٹ کے 4 اور شیخوپورہ کے بھی 4 نوجوان شامل ہیں۔کشتی میں سوار ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 28 افراد کا تعلق کھوئی رٹہ…
بھارت: گجرات کے ساحلی علاقوں میں طوفان کے بعد سیلابی صورتحال، 2 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں میں طوفان کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، 2 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی حکام کے مطابق ساحلی اضلاع میں پانی سڑکوں پر موجود ہے، 1500 دیہات بجلی سے محروم ہیں۔طوفان سے بجلی کے کئی کھمبے…
یو اے ای کی پہلی خاتون خلا نورد اگلے سال ناسا میں گریجویشن مکمل کرلیں گی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی پہلی خلانورد اگلے سال کے اوائل میں ناسا پروگرام میں گریجویشن مکمل کرلیں گی۔گریجویشن کی تکمیل کے بعد نورا المتروشی امریکی قیادت میں خلاء میں جانے والے مشنز کیلئے اہل ہوجائیں گی۔نورا اور ان کے ساتھی محمد…
کشتی حادثہ؛ مرکزی ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستانی نوجوانوں کو غیرقانونی طریقےسے یورپ بھیجنے والے ایجنٹ کہ کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی اے گجرات میں مقدمہ درج ہے۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ…
پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے۔لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک گیر سولرائزیشن منصوبے کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں متبادل ذرائع سے…
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان پہلے سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پہلے سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات بھی ہوئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق مہمان وزیر خارجہ سعودی…
کیمرا ہے یا بندوق؟ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا
انسان اپنی سہولت کے مطابق ایجادات کا دلچسپ انداز میں استعمال اس طرح بھی کرسکتا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی یہ کہنے پر مجبور ہوجائے کہ یہ تو میرے تصور میں بھی نہیں تھا۔ اسٹاک کیم کیمرا کیج ایسے فوٹوگرافر کےلیے بنایا گیا ہے جنہیں بدلتے مقامات…
فتنہ خان ہٹا تو ملک ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن ہوا ہے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فتنہ خان ہٹا ہے تو ملک ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن ہوا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ لوگ غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے…
’میرا راستہ نہ روکیں، ملازمت سے نکال دیا جائے گا‘، روبوٹ کا گاہک سے دلچسپ مکالمہ
امریکی شہر اورلینڈو کے ایک ریسٹورنٹ میں گاہک نے روبوٹ کا راستہ روکا تو اس نے بڑا دلچسپ ردعمل دیا۔کچھ ریسٹورنٹس میں گاہکوں کے استقبال کیلئے روبوٹس کو رکھا گیا ہے۔ایسے ہی ایک ریسٹورنٹ میں مصنوعی ذہانت کا حامل ’پینَٹ (Peanut)‘ نامی روبوٹ…
خیبر پختونخوا: کالعدم، غیر رجسٹرڈ تنظیموں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی
خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم اور غیر رجسٹرڈ تنظمیوں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور فلاحی اداروں کو قربانی…
سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ کی حمایت میں ووٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) نے بجٹ کی حمایت میں ووٹ کو سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کی فراہمی سے مشروط کردیا۔ سوات میں جلسے سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ کی حمایت میں ووٹ نہیں دیں…
میئر کراچی الیکشن سے غیر حاضری: پی ٹی آئی نے 2 پارٹی ارکان کو عہدوں سے ہٹادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی نے میئر الیکشن سے غیر حاضر رہنے والے پارٹی ارکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔پارٹی اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی نے میئر الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے 2 ارکان کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔پی ٹی آئی…