Browsing Category
Urdunews
وزیرِ اعظم کی سندھ کے متاثرینِ سیلاب کیلئے 25 ارب روپے کی منظوری
وزیرِ اعظم شہباز شریف نےسندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ رقم سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر خرچ ہو گی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمعے کو پیپلز پارٹی…
یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے کی مدعیت میں 3 مقدمات درج
یونان کشتی حادثے کے 3 مقدمات تھانہ گجرات اور ایک گوجرانوالہ میں درج کر لیا گیا، 3 مقدمات بچنے والوں کے بیانات کی روشنی میں درج کیے گئے ہیں۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کشتی حادثے کے 3 مقدمات اپنی مدعیت میں درج کیے ہیں جبکہ ایک…
بھارت، ہیٹ ویو کے باعث 100 کے قریب ہلاکتیں
بھارت میں ہیٹ ویو کے باعث تقریباً 96 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 54 کا تعلق یوپی اور 42 کا ریاست بہار سے ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی عمر 60 یا اس سے زائد بتائی جا رہی ہے، بہار کے 15 اضلاع…
یونان کشتی حادثہ، ملک بھر کے ایئر پورٹس پر قومی پرچم سرنگوں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں پاکستانیوں اور دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ یوم سوگ کے موقع پر کراچی ایئر پورٹ سمیت ملک بھر کےایئر پورٹس پر قومی پرچم سرنگوں کر دیے گئے۔گزشتہ…
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب منائی جائے گی؟ اس بات کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہو گا۔چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں…
انٹر بینک: ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر صرف 1 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 19 پیسے پر بند…
ایکواڈور، اپنے ہی جنازے میں زندہ ہونے والی خاتون 7 دن بعد چل بسی
ایکواڈور میں مردہ قرار دیے جانے والی 76 سالہ معمر خاتون اپنے ہی جنازے میں زندہ ہو گئی تھی جو اب 7 روز بعد چل بسی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون 7 دن انتہائی نگہداشت میں رہنے کے بعد انتقال کر گئی۔ایکواڈور کی وزارت صحت کے مطابق …
ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل
بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل ہو گئے۔بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050 کروڑ بھارتی روپے کمانے والے کرکٹر ہیں۔ بھارتی ٹیم کے معاہدے سے سالانہ سات کروڑ بھارتی روپے…
بلوچستان کا بجٹ آج سہ پہر 4 بجے پیش ہو گا
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے، صوبائی وزیرِ خزانہ زمرک خان اچکزئی بجٹ پیش کریں گے۔بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 700 ارب روپے سے زائد ہونے کا…
کراچی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد پولیو مہم کا آغاز
کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔محکمۂ صحت کے حکام کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم 25 جون تک جاری رہے گی۔حکام نے کہا ہے کہ مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر 18…
برطانیہ، ڈرائیوروں کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان
برطانیہ کی فرسٹ بس کمپنی لیڈز کے 800 سے زائد ڈرائیوروں نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ فرسٹ بس کمپنی نے پانچ سال سے تنخواہ نہیں بڑھائی جائے۔ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ آج سے محدود پیمانے پر…
کراچی، نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر آج حلف اٹھائیں گے
کراچی کے نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد آج حلف اٹھائیں گے۔ قریبِ حلف برداری گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوگی، الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر سے حلف لیں گے۔نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی 25…
بجٹ پر اختلافات، وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس آج
آئندہ مالی سال کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اہم اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دونوں جماعتوں کے مالی امور سے متعلق…
کشتی حادثہ، یونانی کوسٹ گارڈز سے متعلق سوالات کھڑے ہوگئے
کشتی حادثے پر برطانوی نشریاتی ادارے نے یونانی کوسٹ گارڈز سے متعلق سوالات کھڑ ے کر دیئے، دعویٰ کیا ہے کہ کشتی ڈوبنے سے پہلے 7 گھنٹے تک ایک ہی جگہ موجود رہی۔ میری ٹائم ڈیٹا سے حاصل شواہد کی بنیاد پر برطانوی نشریاتی ادارے نے یونانی کوسٹ…
پشاور، گودام کی آگ 6 گھنٹے بعد بجھادی گئی
پشاور رنگ روڈ پر مویشی منڈی کے قریب گودام میں لگی آگ پر 6 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیوں اور 41 فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔آگ سے پلاسٹک، کپڑا، کاٹن سمیت کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔…
کے پی میں آندھی، طوفانی بارش سے 5 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفانی بارش سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان اور مانسہرہ میں بارشوں سے 71 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں تیز…
چیئرمین PTI اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشی
چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔ دونوں عدالتوں میں حاضری کے بعد وہ القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں…
کے پی میں آندھی،طوفانی بارش سے 5 افراد جاں بحق
یبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں میں تیز آندھی اور طوفانی بارش سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان اور مانسہرہ میں بارشوں سے 71 افراد زخمی ہوئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں تیز…
سندھ، کے پی میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
سندھ اور خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی، حیدرآباد، جامشورو اور کراچی کے 7 اضلاع میں مہم 25 جون تک جاری رہے گی۔سندھ میں انسداد پولیو مہم میں18 لاکھ کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف ہے، مہم میں 10 ہزار سے زائد پولیو…
رہائی کے بعد زمان پارک آئے پی ٹی آئی کارکن گرفتار
رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے آئے 27 کارکنوں کو لاہور پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔پنجاب کے مختلف اضلاع سے پی ٹی آئی کارکن جیلوں سے رہائی کے بعد چیئرمین سے ملنے زمان پارک پہنچے تھے۔کارکنان ملاقات کے بعد…