جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی کے معاملات کی نگرانی خود کروں گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جو ہم پر دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں انہیں کارکردگی سے جواب دیں گے، ماضی میں پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنا میئر بنانے سے روکا گیا تھا، اس ملک کو…

روس کے جنگی بحری جہاز نے بحیرہ روم میں 68 افراد کو ریسکیو کرلیا

روس کے جنگی بحری جہاز نے رات گئے بحیرہ روم میں ایک کشتی سے 68 افراد کو ریسکیو کر لیا۔روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ ایڈمرل گورشکوف نامی بحری جہاز کو ’ایوالون‘ نامی کشتی سے مدد کی کال موصول ہوئی۔روس کے بحری جہاز اور ایک کارگو…

ملک کے اکثر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے اکثر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رواں ہفتے ہوا کا زائد دباؤ موجود ہے، 20 سے 24 جون تک ملک کے اکثر علاقے گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل…

ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر اس 3 رکنی بینچ کا…

ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا۔مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں اسعد محمود کے ہمراہ ٹانک پیزو روڈ توسیعی…

یوٹیلٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف 4 ہزار میٹرک ٹن رہ گیا

یوٹیلٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف 4 ہزار میٹرک ٹن رہ گیا۔وزیرِ اعظم پیکیج کے تحت چینی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مقامی…

بھارت: پولیس نے شربت پلا کر 8 کروڑ روپے چرانے والی جوڑی کو گرفتار کرلیا

بھارتی پولیس نے مبینہ طور پر کروڑوں کی ڈکیتی میں ملوث جوڑی کو شربت پلانے کے بہانے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لدھیانہ میں کیش مینجمنٹ فرم کے دفتر میں ڈکیتی کرنے والی سرغنہ مندیپ کور اور اس کے شوہر جسوندر سنگھ کو اتراکھنڈ سے…

کراچی: اے ایس ایف اور کسٹم حکام میں تنازع، 3 پروازیں بغیر کسٹم کارروائی کے روانہ

کراچی ایئر پورٹ پر اے ایس ایف اور کسٹم حکام کے درمیان تنازع کے باعث  3 پروازیں بغیر کسٹم کارروائی کے روانہ ہو گئیں۔کراچی ایئر پورٹ پر اے ایس ایف اور کسٹم حکام کی دبئی جانے والے مسافر سے گزشتہ روز ہوئی مبینہ مار پیٹ 2 اداروں میں کشیدگی کی…

عامر جمال نے شاہین آفریدی کو نوجوان بولرز کیلئے رول ماڈل قرار دیدیا

پاکستان کے کرکٹر عامر جمال نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تینوں فارمیٹ میں خود کو بہتر ثابت کیا ہے، وہ نوجوان بولرز کے لیے رول ماڈل ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ میں جس ٹیسٹ ٹیم کے نیٹ بولر کے طور پر…

صدر ن لیگ سندھ شاہ محمد شاہ، سیکریٹری مفتاح اسماعیل کو ہٹانے کا فیصلہ

صدر مسلم لیگ ن سندھ شاہ محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری ن لیگ سندھ مفتاح اسماعیل کو بھی عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ ن کا یہ بھی کہنا ہے کہ پارٹی…

شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی ملتوی کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی انشا اور کرکٹر شاہین آفریدی کی شادی ملتوی کرنے کی وجہ بتا دی۔نجی چینل کی میزبان سویرا پاشا نے بیٹی کی شادی کے حوالے سے سوال کیا کہ عید الفطر پر جب میری آپ سے اور شاہین سے گفتگو…

مرحوم ماں سے محبت کا اظہار، بیٹے نے تاج محل تعمیر کروادیا

مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اپنی اہلیہ ممتاز بیگم سے اظہار محبت کے لئے ان کی یاد میں تاج محل تعمیر کروایا تھا، اسی کی پیروی کرتے ہوئے ایک بھارتی نوجوان نے اپنی مرحوم ماں کی یاد میں تاج محل کی نقل تیار کروالی۔یوں تو والدین کی محبت سے بڑھ کر اس…

حافظ نعیم الرحمٰن کا میئر کراچی کی حلف برداری میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا اعلان

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے میئر کراچی کی حلف برداری کی تقریب میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ کراچی پر قبضے کو قبول نہیں کیا جائے گا، اس پر آواز اُٹھائیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ہماری حکومت کے پاس دو ماہ ہیں، ایجنٹس کیخلاف کارروائی کر سکتے ہیں، خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یورپ جانے والے افراد کی خواہش کا مجرموں نے فائدہ اٹھایا، ہماری حکومت کے پاس 2 ماہ ہیں، ہم ان ایجنٹس کے خلاف کارروائی کر سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یونان…

یونان کشتی حادثے کے شکار افراد کے خاندان کی معاونت کا اعلان

وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی۔ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ یونان میں کشتی حادثہ میں ہونے والی اموات بہت بڑا سانحہ ہے، ملک بھر کے عوام اپنے…

کہیں آپ کا صابن تو مچھروں کو آپ کی جانب متوجہ نہیں کرا رہا؟

اگر آپ مچھروں کے کاٹنے سے پریشان ہیں تو غور کریں کہیں آپ صابن استعمال کرتے وقت ضرورت سے زیادہ جھاگ کا استعمال تو نہیں کر رہے۔ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صابن کی خوشبو اور اس سے بننے والی جھاگ مچھروں کو اپنی جانب متوجہ کرتی…

انٹر بینک: ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر صرف 1 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 19 پیسے پر بند…

ایکواڈور، اپنے ہی جنازے میں زندہ ہونے والی خاتون 7 دن بعد چل بسی

ایکواڈور میں مردہ قرار دیے جانے والی 76 سالہ معمر خاتون اپنے ہی جنازے میں زندہ ہو گئی تھی جو اب 7 روز بعد چل بسی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون 7 دن انتہائی نگہداشت میں رہنے کے بعد انتقال کر گئی۔ایکواڈور کی وزارت صحت کے مطابق …

ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل ہو گئے۔بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050 کروڑ بھارتی روپے کمانے والے کرکٹر ہیں۔ بھارتی ٹیم کے معاہدے سے سالانہ سات کروڑ بھارتی روپے…