Browsing Category
Urdunews
بھارت میں 2 خواجہ سراؤں کا بہیمانہ قتل
بھارتی شہر حیدرآباد میں 2 خواجہ سراؤں کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا گیا۔بھارتی پولیس کے مطابق دونوں خواجہ سرا گزشتہ رات موٹرسائیکل پر گھر واپس جا رہے تھے کہ اس دوران ان کو پتھروں اور چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے…
جیل کے فرش پر کیڑے رینگتے ہیں، کوئی سہولت نہیں دی جا رہی، پرویز الہٰی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے آج پیشی پر عدالت میں کہا کہ ’مجھے جیل سے لائے ہیں، فرش پر کیڑے رینگتے ہیں، کوئی سہولت نہیں دی جا رہی‘۔منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت میں پرویز الہٰی نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ میرے…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کراچی پورٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز میں شامل
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو کراچی پورٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز میں شامل کر لیا گیا۔وفاقی کابینہ نے کراچی پورٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز سے متعلق غیرمعمولی فیصلہ کیا، کابینہ نے بورڈ کی 2 سالہ مدت ختم ہونے پر ایک سال کی مزید توسیع کی منظوری دے دی۔ذرائع کے…
میئر کراچی کا انتخاب کالعدم قرار دلوانے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے انتخاب کو کالعدم قرار دلوانے کے لیے الیکشن کمیشن کو درخواست دے رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے حوالے سے سوال اٹھایا ہے کہ…
ایشیز سیریز کے پہلے میچ کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں پر جرمانے
ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔میچ ریفری اینڈی پےکرافٹ نے سِلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ کیا۔اس کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے آئی…
ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی رینکنگ میں ردوبدل
ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔رینکنگ میں ردوبدل کے بعد انگلینڈ کے جو روٹ عالمی نمبر ایک ٹیسٹ بیٹر بن گئے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دو درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے…
جوبائیڈن کے چینی صدر کو ’ڈکٹیٹر‘ کہنے کے بعد چین کا ’ردعمل‘ سامنے آگیا
امریکا کے صدر جوبائیڈن کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر قرار دینے پر اب چین کی وزارتِ خارجہ نے ردعمل دیا ہے۔چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں، امریکا کے ریمارکس انتہائی…
اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار
سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں…
دو فلسطینی شہریوں کی فائرنگ، 4 اسرائیلی ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہریوں نے فائرنگ کر کے 4 اسرائیلیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا، فائرنگ کرنے والے دونوں افراد کو مار دیا گیا۔اسرائیلی فوج نے پیر کے روز جنین کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔حماس…
یونان، کشتی حادثے کے ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد
یونان میں گرفتار کشتی حادثے کے 9 مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزمان کی عمریں 20 سے 40 سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق مصر سے ہے۔ملزمان پر قتل اور…
پاکستان علماء کونسل کا ایس آئی ایف سی کے قیام کا خیرمقدم
پاکستان علماء کونسل نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کونسل کے قیام سے معاشی اور اقتصادی صورتحال میں بہتری آئے گی، دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے…
مودی کا دورہ، امریکی ممبران کانگریس کا صدر کو خط
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکا کے موقع پر 75 امریکی ممبران کانگریس نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ممبران نے اپنے خط میں بھارت میں بڑھتی سیاسی گھٹن، مذہبی عدم برداشت، صحافیوں کو نشانہ بنانے، آزادی اظہار اور انٹرنیٹ کی بندش…
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار جاری
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں سے کہیں اسلحے کے زور پر اور کہیں چوری کر کے 12 بیل اور گائے ہتھیا لیے گئے۔اورنگی میں ملزمان دکان کے تالے توڑ کر 8 لاکھ روپے مالیت کے قربانی کے 5 جانور چوری کرکے فرار…
اسپیشل اولمپکس، سیف اللّٰہ کے 4 میڈلز جیتنے پر وزیراعظم بھی خوش
اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کے سیف اللّٰہ سولنگی کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ برلن سے نوجوان سیف اللّٰہ نے شاندار خبر دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف…
کینیڈا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افسران لاپتہ
مشرقی اونٹاریو میں آج علی الصبح کینیڈا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں سوار ایئرفورس کے دو فوجی افسران لاپتہ ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔محکمہ قومی دفاع کا کہنا ہے کہ سی ایچ 147 چینوک ہیلی کاپٹر میں ایئرفورس کے 4…
نجم سیٹھی چیئرمین PCB کی دوڑ سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کا سبب نہیں بننا چاہتا۔ان کا کہنا تھا…
ایشز: پہلا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، انگلینڈ کو 7 وکٹیں، آسٹریلیا کو 174 رنز دکار
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز 2023 کا پہلا میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ میچ میں فتح کےلیے آسٹریلیا کو 174 رنز انگلینڈ کو 7 وکٹیں درکار ہیں۔ ایجبسٹن میں جاری میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ انگلینڈ کے 281 رنز کے ہدف…
ساف چیمپئن شپ: انتظامیہ کی پاک بھارت میچ ری شیڈول کرنے سے معذرت
ساف کپ کی انتظامیہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی درخواست پر بدھ کو ساف کپ میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ ری۔شیڈول کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان ٹیم کو بنگلور پہنچنے کے 12 گھنٹے کے اندر میچ کےلیے ایکشن میں ہونا پڑے گا۔پاکستان فٹبال ٹیم…
ساف چیمپئن شپ: انتظامیہ کی پاک بھارت میچ ری شیڈول کرنے سے معذرت
ساف کپ کی انتظامیہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی درخواست پر بدھ کو ساف کپ میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ ری۔شیڈول کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان ٹیم کو بنگلور پہنچنے کے 12 گھنٹے کے اندر میچ کےلیے ایکشن میں ہونا پڑے گا۔پاکستان فٹبال ٹیم…
ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کیوئسٹ احسن رمضان سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ایران میں جاری ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارت کے ڈگ وجے کادیان کو شکست دے کر سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تہران میں جاری ایونٹ میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارتی حریف کیخلاف اعصاب پر قابو پاتے…