Browsing Category
Urdunews
وزارت تعلیم کی جانب سے پاکستان لرننگ کانفرنس 2023 کا آغاز
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے دو روزہ ’’پاکستان لرننگ کانفرنس 2023‘‘، ’بلڈنگ فاؤنڈیشنز‘ کے عنوان سے 21 تا 22 جون اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔کانفرنس میں عالمی اساتذہ کرام، پالیسی ساز اور ماہرینِ تعلیم نے شرکت کی۔افتتاحی…
وزیراعظم پیرس پہنچ گئے، گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف پیرس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر اعلیٰ فرانسیسی حکام اور پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی دعوت پر وزیراعظم فرانس کا دورہ کر رہے ہیں۔شہباز شریف گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس…
آبدوز واقعہ: ساری توجہ ریسکیو پر ہے، کسی سوال کا جواب نہیں دے سکتے، بہن شہزادہ داؤد
پاکستانی بزنس ٹائیکون شہزادہ داؤد کی بہن سبرینہ داؤد کا کہنا ہے کہ ابھی پوری توجہ صرف ریسکیو پر ہے، کسی سوال کا جواب نہیں دے سکتے۔لاپتہ آبدوز میں معروف پاکستانی بزنس مین شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد سمیت 5 افراد سوار ہیں، یہ…
پی پی سینیٹر نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات کے بل پر بغیر پڑھے دستخط کو غلطی قرار دے دیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر تاج حیدر نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات کے بل پر بغیر پڑھے دستخط کرنے کو غلطی قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں تاج حیدر نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات کے بل پر دستخط کرنے کی غلطی تسلیم…
بحرِ اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش جاری
بحر اوقیانوس میں سیاحوں کی لاپتا آبدوز ٹائٹن کی تلاش جاری ہے، امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں 10 ہزار مربع میل سے زیادہ کا رقبہ چھان چکی ہیں۔زیر سمندر سنائی دینے والی آوازوں کے ڈیٹا کا اب تک کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ امریکا،…
صدر علوی پر تنقید کرنے والے اچانک ان کی تعریف کرنے لگے
کل تک صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر تنقید کرنے والے اچانک ان کی تعریف کرنے لگے۔صدر عارف علوی کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023ء سے جسٹس…
فٹنس روٹین کیلئے امریکی بحریہ کے سابق افسر کے مفید مشورے
امریکی بحریہ کے ایک سابق افسر نے فٹنس کیلئے چند قابل عمل تجاویز پیش کی ہیں۔30 سالہ آسٹن الیگزینڈر کیلیفورنیا میں رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ باہر نکل کر تھوڑی سی ورزش یا چہل قدمی کرنے کیلئے کسی عذر کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے، یہ تو معمول کا…
داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر ایک اور اہم پیشرفت
داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ واپڈا اعلامیے کے مطابق پروجیکٹ کے کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل ہوگیا۔ڈیزائن کے مطابق داسو پروجیکٹ کا کنکریٹ سٹارٹر ڈیم 2 مختلف مراحل میں مکمل ہوگا،…
پارٹی سے عیلحدگی کی ترغیب، پی ٹی آئی کا پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کا آغاز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی اراکین کو جماعت سے علیحدگی کی ترغیب دلوانے کے معاملے پر پرویز خٹک کے خلاف تنظیمی سطح پر کارروائی کا آغاز کر دیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو اظہارِ وجوہ کا…
ساف چیمپئن شپ: پہلا ہاف مکمل، بھارت کی پاکستان پر 0-2 کی برتری
ساف چیمپئن شپ کے گروپ اے کے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف پہلے ہاف میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔بنگلورو میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان سنیل نے دونوں گول اسکور کیے۔پہلے ہاف میں پاکستان کے 2 کھلاڑیوں رئیس نبی، عمر حیات…
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی 9 رکنی لارجر بینچ کا…
پی ٹی آئی رہنما تابش توفیق کا کینیڈین شہریت چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے نئے سیکریٹری فنانس تابش توفیق نے کینیڈا کی شہریت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ان کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔پاکستانی نژاد کینیڈین تابش توفیق نے نمائندہ…
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: عثمان قمر نے سائیکلنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے عثمان قمر نے16ویں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں طے کیا۔ عثمان قمر نے پہلی مرتبہ ورلڈ گیمز میں حصہ لیا ہے۔ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد…
ہنسوں کو نشے کی لت لگ گئی، پوست کے کاشتکار پریشان
یورپی ملک سلوواکیہ میں پوست کے کاشتکاروں کو سیکڑوں ہنسوں سے جان چھڑانے میں مشکل پیش آرہی ہے، یہ ہنس پوست کے بیج کھا جاتے ہیں۔سلوواکیہ کے ضلع کومارنو میں کاشتکاروں نے رواں برس فروری میں اپنی فصلوں پر ہنسوں کی موجودگی کی اطلاع دی تھی۔یہ…
ہفتے کے مسلسل تیسرے دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
ملک میں 19 جون سے شروع ہونے والے تجارتی ہفتے کے مسلسل تین دنوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی رونما ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ایسوسی ایشن کے…
آئینی مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، مدت پوری ہونے پر حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے، آئینی مدت پوری ہونے پر 60 سے90 دن میں نئے انتخابات ہوں گے۔نارروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن…
اسپین: کینری جزائر جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، بچہ جاں بحق
اسپین کے کینری جزائر کی طرف جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ہسپانوی حکام کے مطابق کشتی میں سوار 24 مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔حکام نے کہا کہ کشتی پر 59 افراد سوار تھے، لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔خیال رہے کہ…
راولپنڈی: محکمہ صحت کی ٹیم پر حملہ، 3 اہلکار زخمی
راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں محکمہ صحت کی انسداد خسرہ ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی ٹیم خسرہ سے بچاؤ کی مہم کیلئے رتہ امرال پہنچی تھی۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ…
اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے
اولمپئین جیولین تھرور ارشد ندیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کے باعث آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ارشد ندیم کے ان فٹ ہونے کا انکشاف پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی نے لاہور میں ہونے والی پریس…
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: جیولین میں عمیر کیانی نے گولڈ میڈل جیت لیا
16ویں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کے جیولین مینز ایونٹ میں پاکستان کے عمیر کیانی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔عمیر نے 38 عشاریہ 81 میٹر کی تھرو کرکے گولڈ میڈل جیتا۔ یہ ان مقابلوں میں پاکستان کا چوتھا گولڈ میڈل ہے۔ پاکستان ہی کی عمیمہ…