جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چین، ریستوران میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک

چین کے شمالی ضلع میں ریستوران میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔دھماکے کے بعد ریستوران میں آگ لگ گئی، جس سے 7 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا ہے، واقعہ کے سبب علاقے میں ٹریفک کا…

اسحاق ڈار بلوم ملاقات، امریکی وزارت خارجہ کا جواب سے گریز

امریکی سفیر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات پر ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے جواب دینے سے گریز کردیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ملاقات کے بارے میں مخصوص معلومات نہیں، ہم باقاعدگی سے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرتے…

ٹائٹن میں موجود سیاحوں کے بچنے کے آثار تقریباً ختم

بحر اوقیانوس میں ٹائٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے جانے والی سب میرین ٹائٹن میں موجود سیاحوں کے بچنے کے آثار تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک کا نظارہ کرنے سمندر کی تہہ میں جانے والوں کے بچنے کا امکان صرف ایک فیصد سے بھی…

وزیرِاعظم شہباز شریف فرانس پہنچ گئے

وزیرِاعظم شہباز شریف موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے۔ وہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ملک کی حیثیت سے پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔وزیرِاعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیرِاعظم…

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ پیچیدہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) الیکشن کمشنر اور قائم مقام چیئرمین احمد شہزاد فاروق رانا نے مینجمنٹ کمیٹی کے نامزد کردہ ریجنز اور 2  ڈپارٹمنس کو تبدیل کرکے نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا ہے، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ…

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ پیچیدہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) الیکشن کمشنر اور قائم مقام چیئرمین احمد شہزاد فاروق رانا نے مینجمنٹ کمیٹی کے نامزد کردہ ریجنز اور 2  ڈپارٹمنس کو تبدیل کرکے نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا ہے، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ…

سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج ہوگی

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج 22 جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی۔ماہر ین فلکیات کے مطابق اس روز دن کا دورانیہ 14 گھنٹے جبکہ رات 10 گھنٹوں کی ہوگی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہوجائیگا اور 22…

مودی حکومت اقلیتوں کا تحفظ نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے، بارک اوباما

سابق امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔ یہ بات اُنہوں نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ…

حکمران کرپشن اور مراعات ختم کرنے کیلئے تیار نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن اور مراعات ختم کرنے کے لیے تیار نہیں۔ چارسدہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں نے عوام کے ساتھ منافقت کی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی…

امریکا نے میانمار کی وزارت دفاع اور فوجی بینکوں پر پابندیاں لگادیں

امریکا نے میانمار کی وزارت دفاع اور فوجی جنتا کے زیر انتظام چلنے والے دو بینکوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے بیان میں کہا کہ میانمار کی فوج غیر ملکی ذرائع پر انحصار کرتی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ میانمار کی فوج ہتھیاروں کی…

فوجی عدالت میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں کا تحریری حکم نامہ

فوجی عدالت میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ اٹارنی جنرل 9 مئی کے واقعات کے بعد سول اور ملٹری تحویل میں موجود…

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کا اعتراف کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے چین اور یوکرین کے ساتھ بزنس ڈیل میں ٹیکس ادا نہیں کیے تھے۔ہنٹر بائیڈن کے خلاف تحقیقات 2018 سے جاری تھیں، بزنس ڈیل میں ہنٹر بائیڈن…

آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیت لیا

آسٹریلیا نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کو دو وکٹ سے ہرا دیا،281 رنز کے تعاقب میں پیٹ کمنز اور نیتھن لیون نے نویں وکٹ پر 55 رنز کی ناقابل شکست شراکت لگائی اور اپنی ٹیم کو ایشیز سیریز میں ایک صفر کی…

وزیراعظم پیرس پہنچ گئے، گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیرس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر اعلیٰ فرانسیسی حکام  اور پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی دعوت پر وزیراعظم فرانس کا دورہ کر رہے ہیں۔شہباز شریف گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس…

آبدوز واقعہ: ساری توجہ ریسکیو پر ہے، کسی سوال کا جواب نہیں دے سکتے، بہن شہزادہ داؤد

پاکستانی بزنس ٹائیکون شہزادہ داؤد کی بہن سبرینہ داؤد کا کہنا ہے کہ ابھی پوری توجہ صرف ریسکیو پر ہے، کسی سوال کا جواب نہیں دے سکتے۔لاپتہ آبدوز میں معروف پاکستانی بزنس مین شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد سمیت 5 افراد سوار ہیں، یہ…

پی پی سینیٹر نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات کے بل پر بغیر پڑھے دستخط کو غلطی قرار دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر تاج حیدر نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات کے بل پر بغیر پڑھے دستخط کرنے کو غلطی قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں تاج حیدر نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات کے بل پر دستخط کرنے کی غلطی تسلیم…

بحرِ اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش جاری

بحر اوقیانوس میں سیاحوں کی لاپتا آبدوز ٹائٹن کی تلاش جاری ہے، امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں 10 ہزار مربع میل سے زیادہ کا رقبہ چھان چکی ہیں۔زیر سمندر سنائی دینے والی آوازوں کے ڈیٹا کا اب تک کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ امریکا،…

صدر علوی پر تنقید کرنے والے اچانک ان کی تعریف کرنے لگے

کل تک صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر تنقید کرنے والے اچانک ان کی تعریف کرنے لگے۔صدر عارف علوی کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023ء سے جسٹس…

فٹنس روٹین کیلئے امریکی بحریہ کے سابق افسر کے مفید مشورے

امریکی بحریہ کے ایک سابق افسر نے فٹنس کیلئے چند قابل عمل تجاویز پیش کی ہیں۔30 سالہ آسٹن الیگزینڈر کیلیفورنیا میں رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ باہر نکل کر تھوڑی سی ورزش یا چہل قدمی کرنے کیلئے کسی عذر کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے، یہ تو معمول کا…

داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر ایک اور اہم پیشرفت

داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ واپڈا اعلامیے کے مطابق پروجیکٹ کے کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل ہوگیا۔ڈیزائن کے مطابق داسو پروجیکٹ کا کنکریٹ سٹارٹر ڈیم 2 مختلف مراحل میں مکمل ہوگا،…