Browsing Category
Urdunews
کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد پر کتے کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج
کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد کے خلاف کتے کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ پاکستان پینل کوڈ کی سیکشن 429 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ کتے ’جوجی‘ کی ہلاکت کیس میں فیروز آباد تھانے کے ایس ایچ او نے ایف آئی آر کی…
قومی اسمبلی میں کل بجٹ منظور ہونے کا امکان
قومی اسمبلی کے آج اور کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی بجٹ کی کل منظوری کا امکان ہے جس میں 413 کھرب سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دی جائے گی۔قومی اسمبلی اجلاس میںں لازمی اخراجات پر بحث ہوگی اور…
مریم نواز بغیر پروٹوکول لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز بغیر پروٹوکول کے لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگئیں۔مریم نواز نے وی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لاؤنج استعمال نہیں کیا اور اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر ان کے ساتھ مسافروں نے تصاویر اور سیلفیاں…
مریم نواز سعودی عرب جانے کیلئے ایئر پورٹ روانہ
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف سعودی عرب جانے کے لیے ایئر پورٹ روانہ ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد حج کے بعد لندن جائیں گے۔بشکریہ…
ویگنر گروپ نے روس کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا
روس کے لیے یوکرین میں کامیابی سمیٹنے والے ویگنر گروپ نے روسی فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے روسی وزارت دفاع کا رخ کرلیا ہے۔ویگنر گروپ نے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے پر…
اوکاڑہ، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک
پنجاب کے علاقے اوکاڑہ کے قصبہ کوٹ باری کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے، پولیس کے پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی…
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ معاشی بحران کا جواب معاشی ہے، سفارتی نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سفارت کار ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنما اپنی نااہلی دوسروں…
ایم ڈی IMF کی خواہش ہے ہم نویں جائزے پر پیشرفت دکھائیں
وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف، ایم ڈی کا پاکستان سے متعلق ہمدردانہ موقف رہا ہے، ان کی خواہش ہے کہ ہم نویں جائزے پر پیشرفت دکھائیں۔پیرس میں جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وقت کم ہے آئی ایم…
روس میں مسلح بغاوت: جوبائیڈن کی عالمی رہنماؤں سے بات چیت
روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کی مسلح بغاوت پر امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے فرانسیسی صدر میکروں، برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور جرمن چانسلر اولاف…
ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، بھارتی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ستوال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آج بھارتی فوج کی فائرنگ سے…
تم کسی کی جان لو گے، کمپنی سربراہ کو ماہر نے بتا دیا تھا
ٹائٹن کے سربراہ کو خبردار کیا گیا تھا کہ بغیر لائسنس کی آبدوز نما کو کمرشل مقاصد کیلئے نہ استعمال کیا جائے۔اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ماہرین نے کئی سال پہلے اسٹاکٹن رش (ٹائٹن کے سربراہ) پر واضح کیا تھا کہ تم کسی کی جان لے کر ہی رہو…
آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا، ذرائع
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے سے بڑھا کر 9415 ارب روپے کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ میں مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز عوام پر عائد…
لندن، وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے 2 گھنٹے طویل ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پارٹی قائد میاں نواز شریف سے ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات کی ہے۔شہباز شریف نے بتایا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات خوش گوار رہی، اب پروگرام بورڈ میں جا کر منظور ہونا چاہیے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میاں نواز…
9 مئی کی سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کی ساری سازش کا موجد چیئرمین پی ٹی آئی تھا، اُس نے ریاست کو چیلنج کیا جو سبق اُس نے پڑھایا، نتیجہ 9 مئی کو نکلا۔سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کھنڈرات…
سندھ پولیس کی شہداء کو یاد رکھنے کی روایت برقرار
کراچی میں ہر سال کی طرح عید کے موقع پر سندھ پولیس کی جانب سے اپنے شہداء کو یاد رکھنے کی روایت برقرار ہے، ایس ایس پی ایسٹ انوسٹی گیشن نے آئی جی سندھ کے حکم پر شہید اے ایس آئی اقبال کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے کا چیک پہنچایا۔آئی جی سندھ…
بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر مدرسے کا قاری گرفتار
لاہور کے علاقے سمن آباد میں مدرسے کےطالب علم پر تشدد کرنے والے قاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔مدرسے میں بچے پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو نے ایکشن لیا اور تشدد کے ملزم…
امریکا، بھارت مشترکہ بیان میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور بھارت کے مشترکہ بیان میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری اور گمراہ کن ہے۔امریکا بھارت کے مشترکہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وہ حیران ہیں امریکا کے ساتھ پاکستان کے دہشت گردی کے…
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: پاکستان نے مزید 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے۔ پاکستان کے محمد لقمان نے اسپیشل ورلڈ گیمز کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ انہوں نے یہ فاصلہ 15.21 سیکنڈز میں مکمل کیا۔ محمد لقمان نے لانگ جمپ میں بھی دوسری پوزیشن…
لالو یادیو کا راہول گاندھی کو شادی کا مشورہ، قہقہے پھوٹ پڑے
کانگریس کے سینئر رہنما لالو یادیو نے راہول گاندھی کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا، دوران پریس کانفرنس قہقہے پھوٹ پڑے۔پٹنہ میں پریس کانفرنس کے بعد لالو یادیو نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی سے کہا کہ ’شادی کیجئے، ہم لوگ باراتی بن کر…
لالو یادیو کا راہول گاندھی کو شادی کا مشورہ، قہقہے پھوٹ پڑے
کانگریس کے سینئر رہنما لالو یادیو نے راہول گاندھی کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا، دوران پریس کانفرنس قہقہے پھوٹ پڑے۔پٹنہ میں پریس کانفرنس کے بعد لالو یادیو نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی سے کہا کہ ’شادی کیجئے، ہم لوگ باراتی بن کر…