Browsing Category
Urdunews
الیکشن 2024: کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا جنرل الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔ای سی پی حکام کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے ساڑھے 4 بجے تک کی مہلت رکھی گئی تھی۔ای سی پی حکام نے واضح طور پر کہا کہ…
گزشتہ شام سے اسرائیلی بمباری میں 40 فلسطینی شہید
عرب میڈیا کے مطابق وسطی غزہ میں گزشتہ شام سے جاری اسرائیلی بمباری میں 40 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔اسرائیلی ڈرون حملہ، 13 سالہ بچہ شہیدادھر اسرائیل نے خان یونس کے اسپتال الامل پر ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 13 سال کا ایک…
میلبرن ٹیسٹ: وکٹ کیپر کا انتخاب پاکستان کیلئے چیلنج بن گیا
میلبرن ٹیسٹ میں وکٹ کیپر کا انتخاب پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے لیے چیلنج بن گیا۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد کی فارم اور فٹنس پر ٹیم مینجمنٹ کو تشویش ہے، 26 دسمبر سے شروع ہونے والے میلبرن ٹیسٹ کے لیے مینجمنٹ وکٹ کیپر کا فیصلہ نہیں کر…
راولپنڈی: کرسمس کے پیشِ نظر سیکیورٹی سخت
راولپنڈی میں کرسمس کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔سی پی او خالد ہمدانی کے مطابق کرسمس پر 5 ہزار اہلکار و افسران ڈیوٹی انجام دیں گے۔خالد ہمدانی نے بتایا کہ شہر کے 25 اہم مقامات پر خصوصی چوکیاں قائم کر دی گئی ہیں اور پولیس کی خصوصی…
لیگ اسپنر عارف یعقوب کی فرسٹ کلاس ڈیبیو پر 10 وکٹیں
لیگ اسپنر عارف یعقوب اپنے فرسٹ کلاس ڈیبیو پر ہی 10 وکٹیں لے اڑے۔ ایس این جی پی ایل کے عارف یعقوب نے پہلی اننگز میں 4 اور دوسری اننگز میں 6 وکٹیں لیں۔پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں باونڈریز چھوٹی کردی گئیں۔عارف یعقوب نے اس سے قبل قومی…
اسلام آباد: 3 نشستوں پر 160 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے لیے 160 سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔پی ٹی آئی کے شعیب شاہین نے تینوں یعنی این ایز 46 تا 48، عامر مغل اور مصطفین کاظمی نے این اے 46 اور 47 سے کاغذات نامزدگی…
آج بھی ظالم کو مظلوم بنانے کیلئے سہولتکاری ہو رہی ہے، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج بھی ظالم کو مظلوم بنانے کے لیے سہولتکاری کی جارہی ہے۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے عالمی قوتوں کے اشاروں پر…
حماد اظہر اور لطیف کھوسہ کے دو دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اور لطیف کھوسہ کے دو دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرودایے گئے۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے جبکہ پنجاب اسمبلی…
نواز شریف پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا لاڈلہ ہے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے اتحادیوں اور ہم خیال گروپوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ مضبوط اور موزوں ترین امیدوار والے گروپوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 76…
عابد شیر علی نے این اے 102 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے این اے 102 فیصل آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ن لیگ کے امیدوار طاہر جمیل نے پی پی 115 پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، وہ عابد شیر علی کے ہمراہ گھوڑوں پر…
محترمہ بےنظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: مینز سنگلز ٹائٹل مزمل مرتضیٰ کے نام
محترمہ بےنظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔اسلام آباد میں منعقدہ ایونٹ کے مینز سنگلز کا ٹائٹل مزمل مرتضیٰ نے جیت لیا۔ فائنل میں مزمل مرتضیٰ نے محمد شعیب کو شکست دی۔ایونٹ کا ویمن سنگلز ٹائٹل سارہ محبوب نے اپنے نام کیا۔…
لاہور میں اسموگ کی صورتِحال خطرناک حد تک پہنچ گئی
لاہور میں اسموگ کی صورتِحال خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔لاہور آج 433 پرٹیکیولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کا پہلا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے۔لاہور چند گھنٹے پہلے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر تھا۔اتوار کی چھٹی کے باوجود پنجاب کے…
میانوالی سے بانیٔ پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی دوسری مرتبہ جمع
میانوالی سے بانیٔ پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے۔بیرسٹر لامیہ نیازی اور بلال عمر بودلہ نے این اے 89 کے لیے کاغذات جمع کروائے ہیں۔اس حوالے سے بلال عمر بودلہ کا کہنا ہے کہ حالات کی سنگینی کی وجہ سے دوسری مرتبہ…
گرفتار مظاہرین کو رہا کیا جا رہا ہے: اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرفتار مظاہرین کو رہا کیا جا رہا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق قانونی تقاضے مدِ نظر رکھ کر گرفتار مظاہرین کی ضمانتیں منظور ہو گئی ہیں۔اسلام آباد پولیس کے…
محمد رضوان کی میلبرن کی مسجد میں درس دیتے ویڈیو وائرل
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی میلبرن میں ایک مسجد میں درس دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔محمد رضوان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر میلبرن کی ایک مسجد سے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں مسجد کے منبر پر بیٹھ کر…
صحافی و کالم نگار سید تاثیر مصطفیٰ انتقال کر گئے
سینئر صحافی و کالم نگار سید تاثیر مصطفیٰ لاہور میں انتقال کر گئے۔سید تاثیر مصطفیٰ طویل عرصہ تک روزنامہ جنگ سے منسلک رہے۔سید تاثیر مصطفیٰ کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے بابری مسجد تاجپور اسکیم میں ادا کی جائے گی۔نگراں وزیرِ اطلاعات…
کاغذات جمع کرانے کا آخری دن، نواز شریف کے NA 130 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذات جمع کروائے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے پی پی…
شاہ محمود قریشی کے این اے 150 سے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے این اے 150 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔این اے 150 سے زین قریشی اور مہر بانو قریشی نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ملک بھر میں انتخابات 2024ء کے لیے آخری دن کاغذاتِ نامزدگی…
مریم نواز کے پی پی 80 شاہ پور سے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے پی پی 80 شاہ پور سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ن لیگ کے سابق ایم پی اے صہیب برتھ نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔صہیب برتھ نے کہا کہ کارکنوں کی خواہش پر…
چینی کمپنی کا ورزش کرنیوالے ملازمین کو بونس دینے کا اعلان
چین کی ایک پیپر کمپنی نے نئی دلچسپ پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے تحت ملازمین کو ورزش کرنے پر ماہانہ تنخواہ کے ساتھ بونس بھی دیا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں موجود ایک کمپنی جس کا نام ڈونگپو…