Browsing Category
Urdunews
حکومت کا جسٹس منصور پر اعتراض، چیف جسٹس برہم
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک اعلیٰ درجے کے وکیل ہیں۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل منصور…
کیلے اور چیکو سے بننے والی منفرد چائے کے انٹرنیٹ پر چرچے
لیموں، لیمن گراس، پودینہ، الائچی اور ادرک سے بننے والی ہربل ٹی سے تو ہر کوئی واقف ہے مگر ’فروٹ ٹی‘ مارکیٹ میں نئی آئی ہے جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر بھارت سے آئے دن عجیب و غریب خبریں وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ…
مکہ مکرمہ سے عازمین حج کی منیٰ آمد، مناسک حج کا آغاز ہوگیا
دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج مناسک کے پہلے مرحلے میں خیموں کے شہر منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ منیٰ روانگی سے قبل عازمین حج نے مسجدالحرام میں طواف و عمرہ ادا کیا۔عازمین آج کی رات منیٰ میں ہی گزاریں گے اور فجر کی نماز پڑھ کر حج کے سب سے…
ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب
ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب کر کے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔سڑک کھلنے کے بعد گلگت جانے والے مسافروں کو بھی متبادل راستے کی سہولت مل گئی ہے۔این ایچ اے کا کہنا ہے کہ اسٹاف نے جمعے کے روز سے برج کی تنصیب کا کام…
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج پھر ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔تحریک انصاف دور کے وزیرِ قانون فروغ نسیم، وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل بن گئے ہیں۔وزیر اعظم…
ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میں ملوث تھے،…
مذاکرات کامیاب، روس کیخلاف بغاوت ختم
روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی اور دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ویگنر گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دونوں جانب روس ہی کا خون بہنا تھا اس لیے فیلڈ کیمپس کا دوبارہ رخ کرلیا…
کراچی کے مسترد شدہ لوگ آج میئر اور ڈپٹی میئر ہیں، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایسی جمہوریت جو عوام دشمن اور جاگیردارانہ ہو اسے جمہوریت نہیں سمجھتے، آج ایم کیو ایم کے بائیکاٹ سے کراچی کے مسترد شدہ لوگ میئر اور ڈپٹی میئر ہیں۔ کنوینر…
سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق
پنجاب کے ضلع سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں ایک ہی دن میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے سیالکوٹ اور نارووال میں 5، 5 جبکہ شیخوپورہ میں ایک فرد جان کی بازی ہار گیا۔نارووال میں…
شمال مشرقی، وسطی بلوچستان میں پری مون سون بارشوں کا آغاز
شمال مشرقی اور وسطی بلوچستان میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا، شیلا باغ اور توبہ اچکزئی میں موسلادھار بارش ہوئی۔ لیویز حکام کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ میں بارش کے دوران ایک بچہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا ٓ۔ موسی خیل اور وادی زیارت میں…
روٹرڈیم: پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد، ملک اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے
یورپی یونین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور پشتون آرگنائزیشن یورپ کے چیئرمین نوید خان صدر عرب گل کے زیر اہتمام روٹرڈیم میں پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں افواج پاکستان سے اظہارِ…
میانوالی: رشتے کے تنازع پر 2 لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا گیا
میانوالی میں رشتے کے تنازع پر خاتون نے لڑکی اور اُس کی بیٹی پر تیزاب پھینک دیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، شہریوں نے ملزمہ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ وانڈھی گھنڈ والی میں پیش آیا، متاثرہ لڑکی کے دیور کی…
کوئٹہ میں بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن، بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا
کوئٹہ میں ہلکی بارش کے بعد موسم تو خوشگوار ہوگیا تاہم بارش کے بعد بجلی کے بریک ڈاؤن سے شہر کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت جیسے ہی شروع ہوا، بجلی چلی گئی اور ایوان تاریکی…
کوئٹہ میں بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن، بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا
کوئٹہ میں ہلکی بارش کے بعد موسم تو خوشگوار ہوگیا تاہم بارش کے بعد بجلی کے بریک ڈاؤن سے شہر کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت جیسے ہی شروع ہوا، بجلی چلی گئی اور ایوان تاریکی…
سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میںآسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق
پنجاب کے ضلع سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں ایک ہی دن میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے سیالکوٹ اور نارووال میں 5، 5 جبکہ شیخوپورہ میں ایک فرد جان کی بازی ہار گیا۔نارووال میں…
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے بجٹ میں پنشن اصلاحات کی تعریف کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے وفاقی حکومت کی بجٹ میں پنشن اصلاحات کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں تیمور جھگڑا نے کہا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں ترامیم سے کچھ بامعنی پنشن اصلاحات کا اعلان کر دیا۔تیمور…
بلاول بھٹو بھی خصوصی طیارے پر دبئی پہنچ گئے، ذرائع
حکمران اتحاد میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر دبئی پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اہم دورے پر اسلام…
متحدہ رابطہ کمیٹی کا خالد مقبول کی سربراہی میں اہم اجلاس، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال، آئندہ الیکشن اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان…
قانون میں نہیں لکھا کہ نااہلی تاحیات ہوگی، ملک احمد خان
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ کسی قانون میں نہیں لکھا ہوا کہ نااہلی تاحیات ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ قانون بنانے کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس نہیں ہے۔انہوں نے…
آزاد کشمیر میں 27 نئے وزراء نے حلف اٹھالیا
آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع کردی گئی، مزید 27 نئے وزراء نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، جس کے بعد کابینہ کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا، جن میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 9،…