جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حکومت کا جسٹس منصور پر اعتراض، چیف جسٹس برہم

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک اعلیٰ درجے کے وکیل ہیں۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل منصور…

کیلے اور چیکو سے بننے والی منفرد چائے کے انٹرنیٹ پر چرچے

لیموں، لیمن گراس، پودینہ، الائچی اور ادرک سے بننے والی ہربل ٹی سے تو ہر کوئی واقف ہے مگر ’فروٹ ٹی‘ مارکیٹ میں نئی آئی ہے جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر بھارت سے آئے دن عجیب و غریب خبریں وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ…

مکہ مکرمہ سے عازمین حج کی منیٰ آمد، مناسک حج کا آغاز ہوگیا

دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج مناسک کے پہلے مرحلے میں خیموں کے شہر منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ منیٰ روانگی سے قبل عازمین حج نے مسجدالحرام میں طواف و عمرہ ادا کیا۔عازمین آج کی رات منیٰ میں ہی گزاریں گے اور فجر کی نماز پڑھ کر حج کے سب سے…

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب کر کے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔سڑک کھلنے کے بعد گلگت جانے والے مسافروں کو بھی متبادل راستے کی سہولت مل گئی ہے۔این ایچ اے کا کہنا ہے کہ اسٹاف نے جمعے کے روز سے برج کی تنصیب کا کام…

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج پھر ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔تحریک انصاف دور کے وزیرِ قانون فروغ نسیم، وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل بن گئے ہیں۔وزیر اعظم…

ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میں ملوث تھے،…

سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں ایک ہی دن میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے سیالکوٹ اور نارووال میں 5، 5 جبکہ شیخوپورہ میں ایک فرد جان کی بازی ہار گیا۔نارووال میں…

مذاکرات کامیاب، روس کیخلاف بغاوت ختم

روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی اور دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ویگنر گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دونوں جانب روس ہی کا خون بہنا تھا اس لیے فیلڈ کیمپس کا دوبارہ رخ کرلیا…

کراچی کے مسترد شدہ لوگ آج میئر اور ڈپٹی میئر ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ  ایسی جمہوریت جو عوام دشمن اور جاگیردارانہ ہو اسے جمہوریت نہیں سمجھتے، آج ایم کیو ایم کے بائیکاٹ سے کراچی کے مسترد شدہ لوگ میئر اور ڈپٹی میئر ہیں۔ کنوینر…

کوئٹہ میں بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن، بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کوئٹہ میں ہلکی بارش کے بعد موسم تو خوشگوار ہوگیا تاہم بارش کے بعد بجلی کے بریک ڈاؤن سے شہر کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت جیسے ہی شروع ہوا، بجلی چلی گئی اور ایوان تاریکی…

سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میںآسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں ایک ہی دن میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے سیالکوٹ اور نارووال میں 5، 5 جبکہ شیخوپورہ میں ایک فرد جان کی بازی ہار گیا۔نارووال میں…

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے بجٹ میں پنشن اصلاحات کی تعریف کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے  وفاقی حکومت کی بجٹ میں پنشن اصلاحات کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں تیمور جھگڑا نے کہا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں ترامیم سے کچھ بامعنی پنشن اصلاحات کا اعلان کر دیا۔تیمور…

بلاول بھٹو بھی خصوصی طیارے پر دبئی پہنچ گئے، ذرائع

حکمران اتحاد میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر دبئی پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اہم دورے پر اسلام…

متحدہ رابطہ کمیٹی کا خالد مقبول کی سربراہی میں اہم اجلاس، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال، آئندہ الیکشن اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان…

قانون میں نہیں لکھا کہ نااہلی تاحیات ہوگی، ملک احمد خان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ کسی قانون میں نہیں لکھا ہوا کہ نااہلی تاحیات ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ قانون بنانے کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس نہیں ہے۔انہوں نے…

آزاد کشمیر میں 27 نئے وزراء نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع کردی گئی، مزید 27 نئے وزراء نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، جس کے بعد کابینہ کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا، جن میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 9،…

کشتی حادثے میں بچنے والے پاکستانی کی دہائی

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانی نے دہائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک گھنٹے تک سمندر میں تیرتا رہا لیکن اپنے ساتھیوں کو ڈوبنے سے نہ بچا سکا۔آزاد کشمیر کے حسیب الرحمان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ کشتی کا انجن خراب ہوا…

لاہور کے علاقے باٹاپور میں دیرینہ دشمنی پر 2 بھائی قتل

لاہور کے علاقے باٹاپور میں دیرینہ دشمنی پر 2 بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ باٹاپور کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے، مقتولین میں لقمان اور احسان شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید کو من موہن کا بجٹ یاد آگیا

اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مرتضیٰ سید کو 30 سال پہلے کا من موہن سنگھ کا بجٹ یاد آگیا۔ایک بیان میں مرتضیٰ سید نے 30 سال پہلے کے من موہن سنگھ کے بجٹ کی تعریف کر ڈالی۔انہوں نے ساتھ ہی پاکستان کے نئے بجٹ کو من موہن سنگھ کے بجٹ سے یک سر مختلف…

کندھ کوٹ: 3 مغویوں کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

کندھ کوٹ میں تاوان کےلیے اغوا کیے گئے 3 مغویوں کی ایک اور وڈیو سامنے آگئی۔ مغویوں نے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ڈاکوؤں نے انہیں بھوکا پیاسا باندھ رکھا ہے۔ ایک ماہ قبل کندھ کوٹ گھوٹکی پل پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے 3 ملازمین کو ڈاکوؤں…