Browsing Category
Urdunews
واحد پاکستانی اینڈرائیڈ گوگل ڈیولپر ایکسپرٹ کی حیران کُن کہانی
سندھ کے نواحی شہر ہالہ سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ نوجوان وجاہت کریم پاکستان کے پہلے اور واحد اینڈرائیڈ گوگل ڈیولپر ایکسپرٹ Android Google Devleoper Export بن گئے۔وجاہت کریم نے والد کے ساتھ رہنے کے لیے برطانیہ سے آئی 6 کروڑ روپے سالانہ کی…
کراچی میں سب بڑا مسئلہ پانی کا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی میں سب بڑا مسئلہ پانی کا ہے، یہاں کے عوام کے لیے باعزت ٹرانسپورٹ موجود نہیں ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کے دوران نے سندھ کے علاقے تھرپارکر میں صاف پانی کی فراہمی…
جماعت اسلامی ہماری بات مان لیتی تو میئر پیپلز پارٹی کا نہیں ہوتا: مصطفیٰ کمال
رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی لالچ کی وجہ سے لاوارث گھوم رہی ہے، ہماری بات مان لیتی تو میئر پیپلز پارٹی کا نہیں ہوتا۔رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہم کراچی کے…
ای سی سی نے پیٹرولیم مصنوعات کیلئے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی منظور کر لی: اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023ء کی منظوری دے دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے…
پی ٹی آئی کے مزید 4 رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔انجمن تاجرانِ چوک مرلہ کے صدر میاں ریاض وٹو نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ریاض وٹو کا پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہنا…
مالاکنڈ: 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار
مالاکنڈ میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت 2 ملزمان کو سوات کے علاقے بری کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی…
مانسہرہ: آئل و اسپرٹ کی دکان میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحق
صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے ٹھاکرا میں واقع آئل اور اسپرٹ کی دکان میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ سے جھلس کر 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔فائر بریگیڈ نے پہنچ کر دکان میں لگی آگ پر قابو پا لیا، کولنگ کا عمل…
امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا، ملیحہ لودھی
پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا اور پاکستان کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ایک بیان میں ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت کے بیان کے خلاف پاکستان کا ردِعمل درست تھا، پاکستان…
آئی جی اسلام آباد نے پولیس کے تفتیشی نظام کی تنظیم نو کر دی
انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان نے پولیس کے مکمل تفتیشی نظام کی تنظیم نو کر دی ہے۔آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ مقدمات کی بر وقت اور معیاری تفتیش کرنا اولین ترجیح ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام…
کراچی: ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے بکرے چھین کر لے گئے، ویڈیو وائرل
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے جانور چھین کر لے گئے۔بکرے لوٹ کر لے جانے کے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 مسلح ملزمان ایک بند پک اپ میں آتے ہیں…
موج مستی میں مگن نوجوان پر شارک کا حملہ، ویڈیو وائرل
سیر و تفریح پر جائیں تو تفریحی مقام پر لگائے گئے انتباہ کے نشانات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں ورنہ آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے جیسا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل اس ویڈیو میں ہوا ہے۔حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک…
نگراں وزیرِ صنعت و تجارت پنجاب سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات
پنجاب کے نگراں وزیرِ صنعت و تجارت ایس ایم تنویر سے چینی قونصل جنرل نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں صنعت، زراعت، توانائی، تحفظِ ماحولیات اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایس ایم تنویر نے کہا کہ چینی…
عید پرایک دن میں کتنا گوشت کھانا صحت کیلئے مفید ہے؟
عیدِ قرباں کی آمد آمد ہے اور گوشت کے شوقین افراد نے اپنے دانت تیز کر لیے ہیں، مگر اس عید پر صحت سے متعلق کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماہرین کی جانب سے تجویز کردہ چند اہم اور مفید مشوروں کو جاننا اور ان پر عمل کرنا بھی لازمی…
عید سے قبل کئی اے ٹی ایم بند، متعدد پر کیش ختم
ملک کے مختلف علاقوں میں عیدالاضحیٰ سے قبل کئی اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر ہو گئے جبکہ کئی پر کیش ختم ہو گیا۔اس حوالے سے صارفین کو اپنی ہی رقم حاصل کرنے میں شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ عید قریب آتے ہی اے ٹی…
بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے
پاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔کراچی کے علاقے صدر اور اطراف میں رہائش پذیر بوہری افراد نے نمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔نماز کے بعد بوہری برادری نے سنتِ ابراہیمی ادا کی اور ایک دوسرے کو مبارک…
کراچی، ناردرن بائی پاس کی منڈی عید سے قبل ہی تقریباً خالی ہوگئی
کراچی میں عید قرباں سے ایک روز پہلے ہی ناردرن بائی پاس پر لگنے والی مرکزی منڈی تقریباً خالی ہوگئی۔منڈی میں مختلف علاقوں سے آئے اکثر بیوپاری جانور بیچ کر آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئے ہیں۔دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں لگنے والی عارضی…
پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا
پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا، سکھر، جیکب آباد، میرپورخاص، بدین، گولاڑچی اور ٹنڈوباگو میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔ملیر سمیت کراچی کے بعض علاقوں میں بھی ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ملکہ کوہسار مری، مالاکنڈ شہر،…
غیرملکی جوڑا اپنی بس میں گھومنے پاکستان پہنچ گیا
کروشیا اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والا جوڑا اپنی بس میں سیر کرنے پاکستان پہنچ گیا۔پیٹر اور علینا میکارتھی پاکستان کی ثقافت دیکھنے کے خواہش مند ہیں، انہوں نے سفر کے لیے خصوصی بس تیار کروا رکھی ہے جس میں کچن اور بیڈ روم کے علاوہ جم بھی…
مالاکنڈ، خاندانی رنجش پر 3 خواتین سمیت 9 افراد کا قتل
مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی رنجش پر فائرنگ کرکے 3 خواتین سمیت 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 9 افراد کی ہلاکت کا واقعہ گاؤں بگردرہ میں پیش آیا جہاں قریبی رشتہ داروں نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ…
صوابی: مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق
صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل رزڑ کے علاقے پرمولی میں بارش کے باعث مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی جس سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔حادثے میں دو بچیاں…