Browsing Category
Urdunews
حنیف عباسی کا پمز اسپتال کو 6 ایئر کنڈیشنرز کا تحفہ
رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے پمز اسپتال کیلئے 6 ایئر کنڈیشنرز عطیہ کر دیے۔ترجمان پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کے عطیہ کردہ 6 ایئر کنڈیشنر وارڈز میں لگا دیے گئے ہیں۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے…
خانپور میں پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان گرفتار
رحیم یارخان کی تحصیل خانپور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سیف اللّٰہ نے ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان سے…
جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھا دیں
عیدالاضحیٰ سے ایک روز قبل پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی مویشی منڈی میں جانور نہ ہونے کے برابر رہ گئے۔ جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھادیں۔مویشی منڈی کی انتظامیہ کے مطابق اس بار منڈی میں 6 لاکھ…
بھارتی نژاد شہری نے 4 سال میں ٹیکسی سے 800 افراد کو امریکا اسمگل کیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم 49 سالہ بھارتی نژاد شہری نے آن لائن ٹیکسی کے ذریعے 800 بھارتی شہریوں کو امریکا میں اسمگل کیا۔راجندر پال سنگھ کو انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر 3 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ملزم نے عدالت میں اعتراف کیا…
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید…
سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےد وران چوہدری عدنان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں ، میرے اوپر کوئی ایف آئی آر نہیں…
ہم نے تیل کے اپنے کنوؤں کا گردشی قرضہ صفر کردیا ہے، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ ہم نے تیل کے اپنے کنوؤں کا گردشی قرضہ صفر کر دیا ہے، جلد ہی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا گردشی قرضہ بھی صفر کر دیں…
کراچی: عید الاضحیٰ پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
کراچی میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔عید الاضحیٰ کے موقع پر بالخصوص نمازِ عید کے اجتماعات کے سلسلے میں شہر بھر میں 16ہزار 7 سو 84 پولیس افسران اور اہلکار تعینات ہوں گے۔ایسٹ زون میں 6 ہزار 2 سو41 افسران و…
قربانی کے گوشت سے متعلق طبی ماہرین کی ہدایات
طبی ماہرین کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدٍ قرباں پر صحت سے متعلق پیش آنے والی مشکلات سے بچاؤ کے لیے تجاویز پیش کی جا رہی ہیں جن پر عمل کر کے بڑی عید کا مزہ دوبالا کیا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر ارشد ہمایوں نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے کہا…
علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔آج تعطیل کے باعث علی محمد خان کو مردان میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تو جج ملک ذیشان گل نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا…
جماعت اسلامی ہماری بات مان لیتی تو میئر پیپلز پارٹی کا نہیں ہوتا: مصطفیٰ کمال
رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی لالچ کی وجہ سے لاوارث گھوم رہی ہے، ہماری بات مان لیتی تو میئر پیپلز پارٹی کا نہیں ہوتا۔رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہم کراچی کے…
ای سی سی نے پیٹرولیم مصنوعات کیلئے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی منظور کر لی: اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023ء کی منظوری دے دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے…
پی ٹی آئی کے مزید 4 رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔انجمن تاجرانِ چوک مرلہ کے صدر میاں ریاض وٹو نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ریاض وٹو کا پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہنا…
مالاکنڈ: 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار
مالاکنڈ میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت 2 ملزمان کو سوات کے علاقے بری کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی…
اسلام قبول کرنیوالے سابق پادری ابراہیم رچمنڈ نے حج ادا کر لیا
3 ماہ قبل اسلام قبول کرنے والے پادری، نو مسلم ابراہیم رچمنڈ نے شاہ سلمان حج پروگرام کے مہمان کی حیثیت سے حج ادا کر لیا۔یاد رہے کہ آج کل دنیا بھر سے لاکھوں عازمین اپنے زندگی کے سب سے بڑے خواب کو پورا کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اوورسیزپاکستانیوں کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی گئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ جذبۂ قربانی، مساوات اور ہمدردی کا درس دیتی…
ابھی بھی کچھ وقت ہے، عید سے قبل فریج کی چھٹ پٹ صفائی کر لیں
عیدالاضحیٰ کی آمد آمد ہے، مرد ہوں یا خواتین یہ عید دونوں کے لیے ہی تھکن کا باعث بنتی ہے۔ جہاں مرد حضرات قربانی کے جانور کا خیال رکھتے اور بعد از قربانی گوشت کی کٹائی اور تقسیم کو بخوبی انجام دیتے ہیں وہیں گھر کی خواتین کا بھی سارا دن…
شرجیل میمن سے ایرانی وفد کی ملاقات
سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن سے ایران کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ایرانی وفد نے شرجیل انعام میمن سے زائرین کے مسائل و مشکلات پر گفتگو کی۔اس موقع پر ایرانی وفد نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ زائرین کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ…
آئی ایم ایف سے نیا قلیل مدتی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کیے جانے کا امکان
نواں جائزہ مکمل نہ ہوا تو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نیا قلیل مدتی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کیا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اپنے کوٹے کے 2.5 ارب ڈالرز آئی ایم ایف سے لے سکتا ہے۔آئی ایم ایف نے نویں جائزے اور بورڈ اجلاس…
پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
تحریکِ انصاف کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے، 9 مئی کے واقعات کے وقت میں وہاں…